جن سیکٹرز کو کام کی اجازت دی انکی مانیٹرنگ بھی کررہے ہیں، سعید غنی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جن سیکٹرز کو کام کی اجازت دی انکی مانیٹرنگ بھی کررہے ہیں، سعید غنی تفصيلات جانئے: DailyJang

وزیر محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے اب تک جن جن سیکٹرز کو کام کرنے کی اجازت دی ہے، اس کے لیے نہ صرف سخت ایس او پیز بنائی گئی ہیں بلکہ اس کی جامع مانیٹرنگ بھی کی جارہی ہے۔انہوں نے ان خیالات کا اظہار کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد کے صدر ارشاد بخاری کی قیادت میں آنے والے انٹرا سٹی اور سندھ بس اونرز ایسوسی ایشن کے عہدیداران سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

سعید غنی نے کہا کہ سندھ حکومت نے کورونا وائرس سے عوام کو بچانے کے لئے سب سے پہلے احتیاطی اقدامات شروع کئے تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو اس وبا سے محفوظ رکھا جاسکے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سی اے اے کی برطانیہ کو 5چارٹر طیاروں کو پاکستان میں لینڈنگ کی اجازتسی اے اے نےچارٹر طیاروں کو برطانیہ کے سفارتخانے کی درخواست پر لینڈنگ کی اجازت دی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates qatar UnitedKingdom
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

’گورنر سندھ جن جن لوگوں سے ملے، ان سب کا کرونا ٹیسٹ کرایا جائے گا‘’گورنر سندھ جن جن لوگوں سے ملے، ان سب کا کرونا ٹیسٹ کرایا جائے گا‘ ARYNewsUrdu Allah jjh sab ko apny Hifz o Amman mein rakhy Aameen
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس آرڈیننس کی منظور، ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانہ بڑھانے کی تجویزکراچی :سندھ کابینہ نے کوروناوائر س آرڈیننس کی منظوری دے دی ، آرڈیننس کے تحت کسی بھی ملازم کونوکری سے نکالانہیں جاسکتا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس آرڈیننس کی منظور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانہ بڑھانے کی تجویزکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ کابینہ نے کوروناوائر س آرڈیننس کی منظوری دے دی ، آرڈیننس کے تحت کسی بھی ملازم کونوکری سے نکالانہیں جاسکتا جبکہ ٹریفک قوانین کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

زاہد احمد کی ناک کی سرجری کے پیچھے کی کہانی کیا؟پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار زاہد احمد نے سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کو اپنی ناک کی سرجری کے پیچھے کی کہانی بیان کردی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ: کرونا طرز کی پراسرار بیماری سے بچوں کی اموات، حکومت کی تصدیقبرطانیہ: کورونا طرز کی پراسرار بیماری سے بچوں کی موت، حکومت کی تصدیق ARYNewsUrdu COVID19 BANHaroon_Rauf_hamid reportpemra
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »