شعیب اختر عمر اکمل کی حمایت میں سامنے آگئے، تفضل رضوی پر برس پڑے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شعیب اختر عمر اکمل کی حمایت میں سامنے آگئے، تفضل رضوی پر برس پڑے تفصيلات جانئے: DailyJang

ریکارڈ ساز بولر نے عمر اکمل پر 3 سالہ پابندی کی مخالفت کردی۔شعیب اختر نے کہا کہ تین سال کی پابندی بہت سخت سزا ہے۔مڈل آرڈر بیٹسمین عمر اکمل نے فکسنگ کی پیشکش اور روابط کے بارے میں متعلقہ حکام کو بروقت آگاہ نہیں کیا تھا۔

شعیب اختر نے ماضی کے کیسز پر تبصرہ کیے بغیر کہا کہ تفضل رضوی تمام کھلاڑیوں کے کیسز الجھاتے ہیں، وہ ماضی میں مجھ سے بھی کیس ہار چکے ہیں۔ واضح رہے کہ 27 اپریل کو ڈسپلنری پینل کے چیئرمین جسٹس فضلِ میراں چوہان نے عمر اکمل پر اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی کرنے پر 3 سال کے لیے مکمل پابندی عائد کردی تھی۔کھیلوں کی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

منشا پاشا لاک ڈاؤن میں معین اختر کو یاد کرنے لگیںمنشا پاشا لاک ڈاؤن میں لیجنڈری کامیڈین و اداکار معین اختر کو یاد کرنے لگیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمراکمل اب باضابطہ طور پر بیوقوفوں کی فہرست میں ۔۔ فکسنگ کے الزام میں سزا ملنے پر رمیز راجہ عمر اکمل پر پھٹ پڑے کھری کھری سنا دیںلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )معروف کمنٹیٹر رمیز راجہ میچ فکسنگ کی پیشکش سے متعلق ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے کیس میں سزا پانے والے کرکٹر عمر اکمل پر پھٹ پڑے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمر اکمل پر ’مشکوک رابطے‘ رکھنے پر تین سال کی پابندی عائدعمراکمل پر الزام تھا کہ انھوں نے مبینہ طور پر مشکوک افراد یا فرد کی طرف سے کیے گئے رابطوں کے بارے میں پاکستان کرکٹ بورڈ یا اس کے اینٹی کرپشن یونٹ کو مطلع نہیں کیا تھا۔ اچھا ہوا یہ ہے ہی تھا اس قابل اس کے بڑے بھائی کی بھی انکوائری کی جائے وہ بھی شکل سے جواری لگتا ہے اس کرونا کے لاک ڈاؤن میں بھی اس بہن چود کی خبریں سننے پڑ رہیں ہیں بی بی سی اردو کچھ رحم فرمائے ہمارے حال پر ان کرکٹ کے جیسے بکواس ترین کھیل کی خبریں کم دیا کریں برطانیہ کی بادشاہت چلی گئی اس منحوس کھیل کی وجہ سے چینل کا بجٹ کم ہونے کا امکان کیوں بڑھاتے ہیں بہت اچھا ہوا ہے پابندی لگی ہے جب انکو اوقات سے بڑ کر کچھ ملنے لگے تو یہ لوک اپنا ماضی بھول جاتے ہیں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

رمیز راجا پابندی کے شکار عمر اکمل پر برس پڑے -کراچی:‌سابق ٹیسٹ کرکٹر و معروف کمنٹیٹر رمیز راجا نے میچ فکسنگ پر تین سال سزا ہونےپر عمر اکمل کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ میچ فکسنگ کے جرم میں سزا ہونے پر رمیز راجا مڈل آرڈر بیٹسمین عمر اکمل پر برس پڑے، اپنے ردعمل میں رمیز راجا نے کہا کہ اب باضابطہ طور پر …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمر اکمل کو زیادہ سزا کیوں ہوئی؟ تفضل رضوی نے بتادیاعمر اکمل کو زیادہ سزا کیوں ہوئی؟ تفضل رضوی نے بتادیا ARYNewsUrdu UmarAkmal Very sensible decision Players are ambassadors of a nation and they shall maintain the stature and decorum of the game. His attitude towards the game and being a players was not upto the mark. ARYNEWSOFFICIAL Is per paka Ban lagana chaiye tha Haraami ki olaad ARYNEWSOFFICIAL یہ تینوں بھائی بلکہ پورا ٹبر سٹے باز ہے مگر ناجانے کیوں ان کو ہر بار ٹیم میں شامل کر لیا جاتا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فکسنگ سکینڈل: کرکٹر عمر اکمل پر 3 سال کی پابندی عائدفکسنگ سکینڈل: کرکٹر عمر اکمل پر 3 سال کی پابندی عائد UmarAkmal MatchFixingCase Banned PCB Pakistan Cricketer Crime TheRealPCBMedia TheRealPCB Umar96Akmal KamiAkmal23 ICC ImranKhanPTI pid_gov TheRealPCBMedia TheRealPCB Umar96Akmal KamiAkmal23 ICC ImranKhanPTI pid_gov فکسنگ پر 3سال سزا بہت کم ہے فکسنگ کی سزا کم سے کم تاحیات پابندی اور جائیداد اور بنک کی رقم گاڑی وغیرہ سب کچھ ضبط ہونی چاہئیے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »