چین پر ہرجانہ عائد کرنے پر غور کر رہے ہیں، ٹرمپ

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چین پر ہرجانہ عائد کرنے پر غور کر رہے ہیں، ٹرمپ SamaaTV

Posted: Apr 28, 2020 | Last Updated: 39 mins agoامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ چین پر کرونا کی وبا پھیلانے کے جرم میں ہرجانہ عاید کرنے پرغور کر رہے ہیں۔

منگل کو وائٹ ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ ایک فریق کی خراب کار کردگی کے نتیجے میں پوری دنیا کو خمیازہ بھگتنا پڑ رہا ہے۔ انہوں نے اس موقع پر چین کا نام نہیں لیا مگر ظاہر ہے کہ ’ایک فریق‘ کہہ کر انہوں نے چین کی جانب اشارہ کیا۔ اس موقع پر ایک صحافی نے ٹرمپ سے سوال کیا کہ چین نے جرمنی کو ہرجانہ ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کیا امریکا بھی اس کا مطالبہ کرے گا۔ اس کے جواب میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ہم اس پر غور کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ کرونا وائرس کا شکار ہونے والے افراد کے علاج کے ساتھ ساتھ بتدریج معاشی سرگرمیوں کی اجازت دینے کے پروگرام پرعمل پیرا ہیں۔ امریکا میں کسی بھی دوسرے ملک کی نسبت کئی گنا زیادہ ٹیسٹ کیے جا رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمر اکمل پر ’مشکوک رابطے‘ رکھنے پر تین سال کی پابندی عائدعمراکمل پر الزام تھا کہ انھوں نے مبینہ طور پر مشکوک افراد یا فرد کی طرف سے کیے گئے رابطوں کے بارے میں پاکستان کرکٹ بورڈ یا اس کے اینٹی کرپشن یونٹ کو مطلع نہیں کیا تھا۔ اچھا ہوا یہ ہے ہی تھا اس قابل اس کے بڑے بھائی کی بھی انکوائری کی جائے وہ بھی شکل سے جواری لگتا ہے اس کرونا کے لاک ڈاؤن میں بھی اس بہن چود کی خبریں سننے پڑ رہیں ہیں بی بی سی اردو کچھ رحم فرمائے ہمارے حال پر ان کرکٹ کے جیسے بکواس ترین کھیل کی خبریں کم دیا کریں برطانیہ کی بادشاہت چلی گئی اس منحوس کھیل کی وجہ سے چینل کا بجٹ کم ہونے کا امکان کیوں بڑھاتے ہیں بہت اچھا ہوا ہے پابندی لگی ہے جب انکو اوقات سے بڑ کر کچھ ملنے لگے تو یہ لوک اپنا ماضی بھول جاتے ہیں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب اور چین کے کورونا وائرس پر قابو پانے کیلئے معاہدے پر دستخطسعودی عرب اور چین نے کورونا وائرس پر قابو پانے کیلئے ساڑھے چھبیس کروڑ ڈالر مالیت کے معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔ معاہدے کے مطابق چین سعودی عرب کو کوروناوائرس کی نوے لاکھ تشخیصی کٹس، پانچ
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

فکسنگ اسکینڈل؛ عمر اکمل پر 3 سال کی پابندی عائد - ایکسپریس اردوپی ایس ایل سے قبل عمر اکمل مشکوک سرگرمیوں میں ملوث پائے گئے تھے جس پر انہیں معطل کیا گیا تھا کرپشن کرپشن ہے چاہے وہ سیاست میں ہو کھیل میں ہو کاروبار میں ہو یا مذہبی معاملات میں ، کرپٹ آدمی کسی کا ہیرو نہیں ہوتا میرے حساب سے اس شخص پر تاحیات پابندی کی ضرورت ہے ۔ کرکٹ بورڈ کو اس کرکٹر پر تاحیات پابندی لگانے سے بہت فائدے حاصل ہوں گے یہ پابندی تین سال پہلے لگ جاتی شاید پاکستان کچھ اہم میچ نہ ہارتا اس کی جگہ کوئی اچھا پرفارم کر جاتا Very Bad it's wrong dacion
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مڈل آرڈر بلے باز عمر اکمل پر سپاٹ فکسنگ معاملے میں 3 سال کی پابندی عائدلاہور ( سپورٹس رپورٹر ) پاکستان کرکٹ بورڈ کی ڈسپلنری کمیٹی نے مڈل آرڈر بلے باز عمر اکمل پر سپاٹ فکسنگ معاملے میں 3 سال کی پابندی عائد کر دی گئی ہے جس کے باعث
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جاپان کی جانب سے مزید 14 ممالک کے شہریوں کی آمد پر پابندی عائدجاپان کی جانب سے مزید 14 ممالک کے شہریوں کی آمد پر پابندی عائد CoronavirusOutbreak CoronaUpdates WHO CoronaCases CoronaVirusInJapan TravelBan Citizens 14Countries Permits JapanGov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فکسنگ سکینڈل: کرکٹر عمر اکمل پر 3 سال کی پابندی عائدفکسنگ سکینڈل: کرکٹر عمر اکمل پر 3 سال کی پابندی عائد UmarAkmal MatchFixingCase Banned PCB Pakistan Cricketer Crime TheRealPCBMedia TheRealPCB Umar96Akmal KamiAkmal23 ICC ImranKhanPTI pid_gov TheRealPCBMedia TheRealPCB Umar96Akmal KamiAkmal23 ICC ImranKhanPTI pid_gov فکسنگ پر 3سال سزا بہت کم ہے فکسنگ کی سزا کم سے کم تاحیات پابندی اور جائیداد اور بنک کی رقم گاڑی وغیرہ سب کچھ ضبط ہونی چاہئیے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »