الیکشن کمشنر سندھ کے پولنگ سٹیشنز کا دورہ کر رہےہیں ترجمان الیکشن کمشنر

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

الیکشن کمشنر سندھ کے پولنگ سٹیشنز کا دورہ کر رہےہیں، ترجمان الیکشن کمشنر

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق پاک آرمی، رینجرزاورپولیس سکیورٹی کےفرائض ادا کر رہےہیں، چندپولنگ سٹیشنز پر تصادم کیخلاف فوری کارروائی کی گئی ، چیف الیکشن کمشنر نے بلا امتیاز کارروائی کا حکم دیا ہے ، پولنگ میں مداخلت برداشت نہیں کی جائےگی، عوام بے خوف

و خطر حق رائے دہی کااستعمال کریں۔ترجمان الیکشن کمشنر نے کہا کہ پنو عاقل پولنگ سٹیشن میں ہنگامہ آرائی کرنے والے 13افراد کو گرفتار کیا گیا ہے ، الیکشن روکنے کی سازش کو ناکام بنا دیا گیا ہے ، اب تحصیل پنوعاقل میں پولنگ کا عمل پر امن طریقے سے جاری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سوات صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے 7 کے ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ جاریسوات ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  سوات میں صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے 7 میں ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ کا عمل جاری ہے ۔  حلقہ میں  4 امیدوار مد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بیلٹ پیپرز پر غلطیاں الیکشن کمیشن نے سندھ کے بعض وارڈز میں پولنگ ملتوی کردیالیکشن کمیشن نے سندھ کے بعض وارڈز میں بیلٹ پیپرز پر غلط امیدواروں کے نام پرنٹ ہونے پر پولنگ ملتوی کردی۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق سندھ کے بلدیاتی انتخابات MoIB_Official سندھ بلدیاتی انتخابات میں چند وارڈز کے بیلٹ پیپرز پر جن امیدواروں کے نام غلط پرنٹ ھوئے ھیں ان تمام پر پولنگ ملتوی کردی گئی ہے۔۔بعد میں ان کٹیگری آف سیٹس پر دوبارہ الیکشن کے لیے الیکشن کمیشن نیا شیڈول جاری کرے گا الیکشن کمیشن نے اس سلسلے میں انکوائری کا حکم جاری کر دیا۔۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بلدیاتی انتخابات، الیکشن کمشنر سندھ کے دفتر میں مانیٹرنگ سیل قائمسندھ میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کیلئے الیکشن کمشنر سندھ کے دفتر میں مانیٹرنگ سیل قائم کردیا گیا، امن و امان قائم رکھنے کیلئے سکھر ڈویژن میں پاک فوج کی 11 کمپنیاں اسٹینڈ بائے پر رہیں گی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سوات کے حلقہ پی کے 7 پر ضمنی الیکشن کا میدان سج گیاسوات کے حلقہ پی کے 7 پر ضمنی الیکشن کا میدان سج گیا arynewsurdu بھکاری اتحادی بن گئے وہاں! Yaha per election shafaf ho ge ary wale plz batee
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور: پی پی167 پر ضمنی انتخاب کے نتائج کے اعلان سے متعلق الیکشن کمیشن کا فیصلہکسی کو کوئی غلط فہمی نہ ہو ۔ الیکشن کمیشن ضمنی الیکشن کو باغور دیکھ رہا ہے۔ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی برداشت نہیں کی جائے گی ۔ پی پی 167 پر ہماری خاص نظر ہے، چیف الیکشن کمشنر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ووٹرز ویریفیکیشن (گھر گھر جاکر ووٹر کی تصدیق) کاکام دو مہینے تک لیا، اور کام کرنے والوں کو 2ماہ کا معاوضہ صرف 13500 روپے دیا۔جو کہ ماہانہ 6750 روپے بنتا ہے، بائیک کے پیٹرول کا خرچہ بھی نہیں نکل رہا۔باقی تو گیا بھاڑ میں۔ پلیز ری ٹوئٹ Sham_on_ECP
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سندھ بلدیاتی الیکشن۔پولنگ کا پہلا مرحلہ کل شروع ہو گاسندھ میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں 14 اضلاع میں کل ووٹ ڈالے جائینگے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »