سوات کے حلقہ پی کے 7 پر ضمنی الیکشن کا میدان سج گیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سوات کے حلقہ پی کے 7 پر ضمنی الیکشن کا میدان سج گیا arynewsurdu

تفصیلات کے مطابق ضلع سوات کے انتخابی حلقے PK-7 پر ضمنی انتخاب کا میدان سج چکا ہے، پی ٹی آئی کے فضل مولا اور اے این پی کے حسین احمد خان سمیت 4 امیدوار اس نشست پر مد مقابل ہیں۔

یہ نشست اے این پی کے وقار خان کے انتقال کے باعث خالی ہوئی تھی، جس پر آج صبح 8 بجے پولنگ کا عمل شروع ہوا، اور شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گا۔ اس حلقے میں ایک لاکھ 83 ہزار 308 ووٹرز حق رائے دہی استعمال کریں گے، حلقے میں 124 پولنگ اسٹیشنز اور 308 پولنگ بوتھ قائم کیے گئے ہیں، حلقے میں سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔

پی ٹی آئی کے رہنما مراد سعید نے تحصیل کبل کے پولنگ اسٹیشن میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔ ووٹ کے لیے آئے ہوئے مراد سعید اچانک پی ڈی ایم کے کیمپ میں گئے اور کارکنوں سے ملاقات کی۔انھوں نے کہا تمام پارٹیاں مل کر پی ٹی آئی کے خلاف میدان میں ہیں، کیوں کہ یہ عوام میں جانے کے قابل ہی نہیں ہیں، امپورٹڈ حکومت نے معیشت کا بیڑا غرق کر دیا ہے۔

ادھر سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ جاری ہے، سکھر، لاڑکانہ، نواب شاہ اور میرپورخاص ڈویژنز کے 14 اضلاع میں پولنگ جاری ہے، پولنگ اسٹیشنز کے باہر ووٹرز کا رش لگا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Yaha per election shafaf ho ge ary wale plz batee

بھکاری اتحادی بن گئے وہاں!

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سوات صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے 7 کے ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ جاریسوات ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  سوات میں صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے 7 میں ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ کا عمل جاری ہے ۔  حلقہ میں  4 امیدوار مد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سوات حلقے پی کے 7 ,ضمنی انتخاب, پولنگ جاریسوات کے صوبائی اسمبلی کے حلقے پی کے 7 میں بھی ضمنی انتخاب کے لئے پولنگ جاری ہے۔ حیرت ھے سات لاکھ کی پاکستانی فوج میں ایک بھی غیرت مند راشد منہاس نہیں بچا جو غدار باجوے اور اسکے ساتھ دوسرے غداروں کو جہنم واصل کر کے پاکستانی قوم کو ان سے نجات دلا سکے۔ ان غداروں سے جان چھڑوا لو پھر سرحدوں کی حفاظت کرنا۔ورنہ یہ غدار شہیدوں کا لہو بیچ کر کھاتے رہیں گے ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

لاہور: پی پی167 پر ضمنی انتخاب کے نتائج کے اعلان سے متعلق الیکشن کمیشن کا فیصلہکسی کو کوئی غلط فہمی نہ ہو ۔ الیکشن کمیشن ضمنی الیکشن کو باغور دیکھ رہا ہے۔ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی برداشت نہیں کی جائے گی ۔ پی پی 167 پر ہماری خاص نظر ہے، چیف الیکشن کمشنر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ووٹرز ویریفیکیشن (گھر گھر جاکر ووٹر کی تصدیق) کاکام دو مہینے تک لیا، اور کام کرنے والوں کو 2ماہ کا معاوضہ صرف 13500 روپے دیا۔جو کہ ماہانہ 6750 روپے بنتا ہے، بائیک کے پیٹرول کا خرچہ بھی نہیں نکل رہا۔باقی تو گیا بھاڑ میں۔ پلیز ری ٹوئٹ Sham_on_ECP
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب کے ضمنی انتخابات : تحریک انصاف کے ن لیگ پر دھاندلی کے الزاماتلاہور : تحریک انصاف نے پنجاب کے ضمنی انتخابات میں ن لیگ پر دھاندلی کےالزامات لگاتے ہوئے کہا نااہل وزیر اعظم پورا زور لگا رہے ہیں۔ سچ ھی تو ھے۔ !! یہ مافیا پوری طرح ایکٹیو ہے جس کو جہاں موقع ملتا ہے دھاندلی کرتا ہے ملک میں اخلاقیات نام کی کوئی چیز موجود نہیں ہے ARYNewsUrdu ARYNews
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان سے ملائشیاء : کورونا کے بعد پی آئی اے کی پہلی پرواز روانہاس حوالے سے وفاقی وزیر ہوابازی سعد رفیق نے کہا کہ گرمیوں کی چھٹیوں کے موقع پر سیاحتی مقامات کی پروازوں میں اضافہ کیاجارہا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پلاسٹک کے کنگھے بالوں کے لیے سخت نقصان دہماہرین کے مطابق پلاسٹک کے برعکس لکڑی کے کنگھے ہمارے بالوں کے لیے بے حد فائدہ مند ہیں، لکڑی کے کنگھے بالوں کے لیے نرم ثابت ہوتے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »