سوات حلقے پی کے 7 ,ضمنی انتخاب, پولنگ جاری

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سوات کے صوبائی اسمبلی کے حلقے پی کے 7 میں بھی ضمنی انتخاب کے لئے پولنگ جاری ہے۔

الیکشن کمیشن کے مطابق حلقہ پی کے 7 سوات میں ہونے والے ضمنی الیکشن میں مجموعی طور پر 4 امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہو رہا ہے،پی ٹی آئی کے امیدوار فضل مولا اور اے این پی کے امیدوار حسین احمد کے درمیان سخت مقابلہ متوقع ہے،حلقے میں مجموعی طور پر 1 لاکھ 83 ہزار 308 ووٹرز اپنا حقِ رائے دہی استعمال کر رہے ہیں۔

الیکشن کمیشن کے مطابق پی کے 7 سوات میں مرد ووٹرز کی تعداد 1 لاکھ 2 ہزار 88 جبکہ خواتین ووٹرز کی تعداد 81 ہزار 220 ہے،حلقے میں کُل 124 پولنگ اسٹیشنز قائم کیے گئے ہیں جن میں 308پولنگ بوتھ بنائے گئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

حیرت ھے سات لاکھ کی پاکستانی فوج میں ایک بھی غیرت مند راشد منہاس نہیں بچا جو غدار باجوے اور اسکے ساتھ دوسرے غداروں کو جہنم واصل کر کے پاکستانی قوم کو ان سے نجات دلا سکے۔ ان غداروں سے جان چھڑوا لو پھر سرحدوں کی حفاظت کرنا۔ورنہ یہ غدار شہیدوں کا لہو بیچ کر کھاتے رہیں گے ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور: پی پی167 پر ضمنی انتخاب کے نتائج کے اعلان سے متعلق الیکشن کمیشن کا فیصلہکسی کو کوئی غلط فہمی نہ ہو ۔ الیکشن کمیشن ضمنی الیکشن کو باغور دیکھ رہا ہے۔ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی برداشت نہیں کی جائے گی ۔ پی پی 167 پر ہماری خاص نظر ہے، چیف الیکشن کمشنر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ووٹرز ویریفیکیشن (گھر گھر جاکر ووٹر کی تصدیق) کاکام دو مہینے تک لیا، اور کام کرنے والوں کو 2ماہ کا معاوضہ صرف 13500 روپے دیا۔جو کہ ماہانہ 6750 روپے بنتا ہے، بائیک کے پیٹرول کا خرچہ بھی نہیں نکل رہا۔باقی تو گیا بھاڑ میں۔ پلیز ری ٹوئٹ Sham_on_ECP
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب کے ضمنی انتخابات : تحریک انصاف کے ن لیگ پر دھاندلی کے الزاماتلاہور : تحریک انصاف نے پنجاب کے ضمنی انتخابات میں ن لیگ پر دھاندلی کےالزامات لگاتے ہوئے کہا نااہل وزیر اعظم پورا زور لگا رہے ہیں۔ سچ ھی تو ھے۔ !! یہ مافیا پوری طرح ایکٹیو ہے جس کو جہاں موقع ملتا ہے دھاندلی کرتا ہے ملک میں اخلاقیات نام کی کوئی چیز موجود نہیں ہے ARYNewsUrdu ARYNews
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران توڑپھوڑ:عمران خان کی 10 مقدمات میں ضمانت منظوراسلام آباد : عدالت نے پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران توڑپھوڑ کے معاملے پر عمران خان کی 10 مقدمات میں 6 جولائی تک ضمانتیں منظور کرلیں ۔ 'Long Live ' our leader Imran Khan نیوٹرل تو جھکا جب غیر کے آگے نہ ملک تیرا نہ ضرف خان بچائے گا پاکستان نیوٹرل یہ ملک ترقی کی طرف گامزن تھا اور سب ٹھیک چل رہا تھا اور پھر اچانک اس ملک کو آگ لگ گئ ملک کے چراغ سے۔ خان بچائے گا پاکستان
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بڑی صنعتوں پر ٹیکس کے اعلان کے بعد اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندیوزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے بڑی صنعتوں پر 10 فیصد سپر ٹیگس لگانے کے اعلان کے بعد مارکیٹ میں صورتحال تبدیل ہوگئی Get Ready for more and more surprises.. this is pdm +. … Pakistan Mark my words This whole economic system is being derailed by blackmail to the sitting government. They have all their interests abroad including the chief of staff. It is now heading towards an economic disaster to accomplish one and only one goal. OUR NUCLEAR PROGRAM صورتحال تبدیل 🤣🤣 اگر تحریک انصاف دور میں ہوا ہوتا تو جیو اتنی ہومیو پیتھک خبر لگاتا؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان اور افغانستان کے درمیان رواں برس ون ڈے سیریز کے امکانات ختمتین ون ڈے میچز کی میزبانی افغانستان کو کرنی ہے تاہم گرم موسم میں ونڈو دستیاب ہونے کے باوجود سیریز کو ممکن نہ بنایا جا سکا Very good اچھا ہوا Better to avoid confrontation with Afghanistan. Temper are always very high against Pakistan vs India series but the behavior of Afghan spectators left a lot to be desired.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

'کے سی آر کو سی پیک کے تحت بنائیں گے'‘کے سی آر کو سی پیک کے تحت بنائیں گے’ arynewsurdu نئے طریقے ملک لوٹنے کے۔ یہ تو نہ بنانے والی بات ہوئی! Ap chlain jaein hmri Jan Chor dain bas apki yhi bri mhrbni h
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »