ایم کیو ایم نے اندرون سندھ کا پورا بلدیاتی الیکشن روکنے کا مطالبہ کر دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )  متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) نے اندرون سندھ کا پورا بلدیاتی الیکشن روکنے  کا مطالبہ کر دیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے

کراچی متحدہ قومی موومنٹ نے اندرون سندھ کا پورا بلدیاتی الیکشن روکنے کا مطالبہ کر دیا۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما وسیم اختر نے کہا کہ بیلٹ پیپرز پر دوسری جماعتوں کے انتخابی نشان نہیں ہیں ، جب بیلٹ پیپرز اور بیلٹ باکس ہی اٹھا لیا جائے گا تو کیا ہو گا، الکشن کمیشن شفاف انتخابات کیلئے اقدامات یقینی بنائے ،الیکشن کمیشن ہمیں وقت دے ، ہم اس حوالے سے بات کرنا چاہتے ہیں، تمام سیاسی جماعتیں الیکشن کے عمل پر سوال اتھا رہی ہیں ، الیکشن کمیشن ہمارے خدشات کا نوٹس لے...

وسیم اختر نے مزید کہا کہ کے الیکٹرک کی طرف سے قیمتیں بڑھنے پر ہمیں تشویش ہے ، ہم نے وزیر اعظم کے کہنے پر دو وزارتیں لیں ، معاہدے پر عملدرآمد تک کوئی اور عہدہ نہیں لے رہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایم کیو ایم کا سندھ میں بلدیاتی الیکشن رکوانے کا مطالبہ، دھاندلی کے الزامات - BBC Urduصوبہ سندھ کے 14 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں آج ووٹ ڈالے جا رہے ہیں جہاں ایم کیو ایم کے رہنما وسیم اختر نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ان انتخابات میں دھاندلی کا الزام لگایا ہے۔ دوسری جانب الیکشن کمشین کے مطابق پنو عاقل میں ہنگامہ آرائی کرنے پر 13 افراد گرفتار کیا گیا ہے اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کو ’آرڈر آف کنگ عبدالعزیز‘ ایوارڈ سے نوازا ہے۔ Well done MQM this is your picture تحریک انصاف نے پرامن جمہوری سیاسی کلچر کو جان بوجھ کر پرتشدد سیاسی کلچر میں تبدیل کیا عوام دشمن سیاسی کاروباری ادارے اس جرم میں برابر کے شریک ہیں بلدیاتی الیکشن میں اتنا انتشار ہے تو عام انتخابات میں تو بغاوتیں ہو جائیں گی 10 برس تک عام انتخابات ہونا ملکی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں الیکشن نہیں سلیکشن ہورہی ہے ۔سرکاری چرچہ پانی میں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

دعا زہرہ کا نادرا ریکارڈ بھی آگیاکراچی عدالت نے کیس کی مزید تفتیس کا حکم دےدیاBreakingNews دعا زہرہ کا نادرا ریکارڈ بھی آگیا،کراچی عدالت نے کیس کی مزید تفتیس کا حکم دےدیا تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں DuaZehra duazehrakazmi DuaZehraCase
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم کی وزیراعظم سے ملاقات شکوؤں کی طویل فہرست پیشوزیراعظم شہباز شریف اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے وفد کے درمیان ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ دا گپ دے 24 News HD ur MQM donon paisy pr dance karty hain . ap pershan nah houn woh bhi ap ki tarah pay rule pr hain.
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف سے مذاکرات، وزیراعظم نے اتحادیوں کو مدعو کرلیا - ایکسپریس اردووزیر اعظم شہباز شریف حکومتی اتحادی جماعتوں کے ارکان اسمبلی کے اعزاز میں عشائیہ دیں گے مزید پڑھئے: ExpressNews Rokhi sokhi khanay wala roz aashaiya karwa rha hai begairat Jahanum ki aag ne jal kar mar jaa CMShehbaz 😠 بس زہر کے پیسے نہیں ہیں۔۔باقی ملک لوٹنے سمیت سب چیزوں کے پیسے ہیں۔۔ عوام کے ٹیکس کا پیسہ ہے اُڑاو ہوا میں عیاشیاں کرو دلے کے بچو ایک طرف کہتے ہو مُلک میں پیسے نہیں ہیں اور دوسری طرف دعوتیں اُڑا رہے ہو سرکاری خزانے کو بے دردی سے ُلٹا رہے ہو
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایم کیوایم کا وزیراعظم پرگورنرسندھ کی تقرری جلدکرنے پر زوروزیراعظم نے ایم کیو ایم کو یقین دہانی کرائی کہ صوبےکا گورنر اربن سندھ ہی سے ہوگا، ذرائع ایم کیو ایم لے ڈوبے گی ان کو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف سے ڈیل کے بعد وفاقی حکومت کا ایک اور یوٹرناسلام آباد : شہباز حکومت نے آئی ایم ایف سے ڈیل کے بعد بارہ لاکھ تک انکم ٹیکس پر سو روپے ٹیکس کااعلان واپس لے لیا مفتا اسمیل اللہ تعالیٰ تجھے تباہ و برباد کرے۔دو ٹکے کا گھٹیا معیشت دان 🖐️ حیرت ھے سات لاکھ کی پاکستانی فوج میں ایک بھی غیرت مند راشد منہاس نہیں بچا جو غدار باجوے اور اسکے ساتھ دوسرے غداروں کو جہنم واصل کر کے پاکستانی قوم کو ان سے نجات دلا سکے۔ ان غداروں سے جان چھڑوا لو پھر سرحدوں کی حفاظت کرنا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »