الیکشن کمیشن کے 2 نئے ارکان کی تقرری کا معاملہ پارلیمنٹ بھجوانے کا حکم

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

الیکشن کمیشن کے 2 نئے ارکان کی تقرری کا معاملہ پارلیمنٹ بھجوانے کا حکم تفصيلات جانئے: DailyJang

اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کے دو نئے ارکان کی تقرری کا معاملہ پارلیمنٹ کو بھجوانے کا حکم دے دیا۔

چیف جسٹس اطہر من اللہ نے الیکشن کمیشن کے 2 نئے ارکان کی تقرری کے خلاف کیس میں ریمارکس دیئے کہ کیا آپ الیکشن کمیشن کو نان فنکشنل کرنا چاہتے ہیں؟ پارلیمنٹ اتنا چھوٹا معاملہ بھی حل نہیں کرسکتی؟انہوں نے کہا کہ کیا وفاقی حکومت ابھی تک ڈیڈ لاک کا دفاع کرنا چاہتی ہے؟ اس پر ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کہا کہ مجھے وفاقی حکومت سے ہدایات لینے کی اجازت دی جائے۔

جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے کہ اسپیکر قومی اسمبلی اور چیئرمین سینیٹ الیکشن کمیشن کوغیر فعال ہونے سے بچائیں اور مشاورت سے یہ معاملہ حل کریں ۔ واضح رہےکہ صدر مملکت عارف علوی نے الیکشن کمیشن بلوچستان اور سندھ کے ممبران کی تعیناتی کی تھی جس پر چیف الیکشن کمشنر نے اس تعیناتی کو خلاف آئین قرار دیتے ہوئے نئے ممبران سے حلف لینے سے معذرت کی تھی۔

اس معاملے کے بعد جہانگیر جدون ایڈووکیٹ نے الیکشن کمیشن کے 2 نئے ارکان کی تقرری کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کیا تھا جس میں استدعا کی گئی تھی سپریم کورٹ میں مفاد عامہ کی درخواست کے فیصلے تک سماعت روکی جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الیکشن کمیشن کے دو نئے ارکان کی تعیناتی کا معاملہ پارلیمنٹ بھیجنے کا حکم - ایکسپریس اردوکیا پارلیمنٹ اتنا چھوٹا معاملہ بھی حل نہیں کرسکتی، اسلام آباد ہائیکورٹ سابقہ حکمرانوں کے کمالات....؟ Donkey raja Group gado ki kami nh Pakistan me
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس 11 ضمنی الیکشن، الیکشن کمیشن نے پیپلزپارٹی کی ریلی کا نوٹس لے لیاتفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی زیر قیادت پی ایس 11 میں ریلی نکالی گئی تھی، الیکشن کمیشن نے پیپلزپارٹی کی ریلی کا نوٹس لے لیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن: لاڑکانہ میں الیکشن مہم چلانے پر بلاول بھٹو کو نوٹس جاریاسلام آباد: (دنیا نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے لاڑکانہ میں الیکشن مہم چلانے پر بلاول بھٹو اور اراکین قومی اور صوبائی اسمبلی کو نوٹس جاری کردیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن ممبران تعیناتی کیس،وفاقی حکومت نے اسلام آبادہائیکورٹ میں جواب جمع کرادیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)الیکشن کمیشن ممبران تعیناتی کیس میں وفاقی حکومت نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کا لاڑکانہ میں جلسہ کرنے پر بلاول بھٹو کو شوکاز نوٹس - Pakistan - Dawn Newsپاکستان دشمن ہے Coward thieves bring back money looted I don’t get it if this Bhutto family loves power more than its country or they love themselves. This family has lost everythg cause of Pakistan. I wud suggest the leftover bhutto to leave the country n stay somewhere in peace. Pakistan isn’t a place to live in peace.
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن اراکین کاتقرر،معاملہ پارلیمنٹ کوبھیج دیاالیکشن کمیشن اراکین کاتقرر،معاملہ پارلیمنٹ کوبھیج دیا۔ عدالتی ریمارکس میں کہا گیا کہ یہ مفاد عامہ کا معاملہ ہے۔ الیکشن کمیشن تقریباً غیرفعال ہو چکا ہے۔ SohailRashid8 کی رپورٹ SohailRashid8 PML-N doing everything to keep its hold on the institutions.
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »