الیکشن کمیشن ممبران تعیناتی کیس،وفاقی حکومت نے اسلام آبادہائیکورٹ میں جواب جمع کرادیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)الیکشن کمیشن ممبران تعیناتی کیس میں وفاقی حکومت نے

اسلام آبادہائیکورٹ میں جواب جمع کرادیا جس میں وفاق نے الیکشن کمیشن کے دو نئے ممبران تعیناتی کیس کی سماعت روکنے کی استدعا کردی۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن ممبران تعیناتی کیس کی سماعت کچھ دیر بعد ہوگی ،چیف جسٹس اطہر من اللہ کیس کی سماعت کریں گے ، وفاقی حکومت نے اسلام آبادہائیکورٹ میں جواب جمع کرادیا جس میں وفاق نے الیکشن کمیشن کے دو نئے ممبران تعیناتی کیس کی

سماعت روکنے کی استدعا کردی۔سیکرٹری وزارت پارلیمانی امور کی جانب سے جواب میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ بار نے اسی نوعیت کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کر رکھی ہے،عدالت سے استدعا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے تک ہائیکورٹ سماعت نہ کرے ،امید ہے سپریم کورٹ آئینی درخواست پر جلد سماعت کرے گی ،جواب میں کہا گیا ہے کہ وزارت جواب جمع کرانے کیلئے پیراوائزکمنٹس تیار کررہی ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس 11 ضمنی الیکشن، الیکشن کمیشن نے پیپلزپارٹی کی ریلی کا نوٹس لے لیاتفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی زیر قیادت پی ایس 11 میں ریلی نکالی گئی تھی، الیکشن کمیشن نے پیپلزپارٹی کی ریلی کا نوٹس لے لیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن: لاڑکانہ میں الیکشن مہم چلانے پر بلاول بھٹو کو نوٹس جاریاسلام آباد: (دنیا نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے لاڑکانہ میں الیکشن مہم چلانے پر بلاول بھٹو اور اراکین قومی اور صوبائی اسمبلی کو نوٹس جاری کردیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کا لاڑکانہ میں جلسہ کرنے پر بلاول بھٹو کو شوکاز نوٹس - Pakistan - Dawn Newsپاکستان دشمن ہے Coward thieves bring back money looted I don’t get it if this Bhutto family loves power more than its country or they love themselves. This family has lost everythg cause of Pakistan. I wud suggest the leftover bhutto to leave the country n stay somewhere in peace. Pakistan isn’t a place to live in peace.
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن: لاڑکانہ میں الیکشن مہم چلانے پر بلاول بھٹو کو نوٹس جاریاسلام آباد: (دنیا نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے لاڑکانہ میں الیکشن مہم چلانے پر بلاول بھٹو اور اراکین قومی اور صوبائی اسمبلی کو نوٹس جاری کردیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاڑکانہ میں ریلی نکالنے پر بلاول سمیت متعدد پی پی رہنماؤں سے جواب طلبکراچی(ویب ڈیسک)  الیکشن کمیشن آف پاکستان نے لاڑکانہ میں ریلی نکالنے اور انتخابی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

العزیزیہ ریفرنس ،نوازشریف اور نیب کی اپیلیں 29 اکتوبرکو سماعت کیلئے مقرراسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ نے العزیزیہ ریفرنس میں سابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »