الیکشن کمیشن نےحسن مرتضی کو انتخابی مہم میں حصہ لینے سے روک دیا

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

الیکشن کمیشن نےحسن مرتضی کو انتخابی مہم میں حصہ لینے سے روک دیا NA133 Lahore ECP HassanMurtaza PPP Violation CodeOfConduct Elections ElectionCampaign ECP_Pakistan GovtofPunjabPK MediaCellPPP S_HassanMurtaza CMPunjabPK

سے روک دیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹیکفیشن میں کہا گیا کہ حسن مرتضی کا جواب غیر تسلی بخش ہے، آپ کو وارننگ دی جاتی ہے کہ کسی بھی صورت انتخابی مہم میں حصہ نہ لیں۔ خیال رہے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر پیپلز پارٹی کے رہنما حسن مرتضی کو شوکاز

نوٹس جاری کیا گیا تھا۔ حسن مرتضی نے ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر کے روبرو پیش ہو کر جواب جمع کرایا اور بیان حلفی بھی دیا۔ ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ نے حسن مرتضی کے جواب کو غیر تسلی بخش قرار دے دیا۔ ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق کوئی رکن اسمبلی انتخابی مہم میں حصہ نہیں لے سکتا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اوور سیز پاکستانیوں کی آئی ووٹنگ قانون پر عملدرآمد سےمتعلق یادداشت الیکشن کمیشن میں جمعاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  اوور سیز پاکستانیوں نے انٹرنیٹ ووٹنگ کے قانون پر عملدرآمد کیلئے یادداشت الیکشن کمیشن میں جمع کرا دی ۔ اوور سیز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 1800 روپے کمیسندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1800 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 21 ہزار 600 روپے ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی دارالحکومت میں ڈینگی کے کیسز میں کمی صرف 17 کیسز رپورٹوفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ڈینگی کے بڑھتے کیسز میں اب کمی واقع ہونا شروع ہوگئی ہے،24 گھنٹوں صرف 17 کیسز رپورٹ ہوئے ،متاثرہ مریضوں کی تعداد 4 ہزار 581
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ میں جائیداد آصف علی زرداری کی عبوری ضمانت میں توسیعProperty in US, Asif Ali Zardari's interim bail extended
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بڑی خفت: بنگلا دیش ٹیسٹ اسکواڈ میں اہم ہتھیار شاملٹی ٹوئنٹی سیریز میں بڑی خفت: بنگلا دیش ٹیسٹ اسکواڈ میں اہم ہتھیار شامل arynewsurdu t20series
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

میاں اسلم اقبال کی دبئی میں پاکستانی کمیونٹی کے ظہرانے میں شرکتدبئی(طاہر منیر طاہر) صوبائی وزیر صنعت وتجارت میاں اسلم اقبال کی دبئی میں پاکستانی کمیونٹی کے ظہرانے میں شرکت کی ۔اس موقع پر پنجاب بورڈ برائے سرمایہ کاری و
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »