نسلہ ٹاور اور تجوری ہائٹس کیس:کمشنر کراچی نے رپورٹس عدالت میں جمع کرا دیں

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نسلہ ٹاور اور تجوری ہائٹس کیس:کمشنر کراچی نے رپورٹس عدالت میں جمع کرا دیں Karachi SupremeCourt SindhGovt NaslaTower TejoriHeights CommissionerKarachi Demolish Report CommissionerKhi SindhCMHouse MuradAliShahPPP SaeedGhani1 PoliceMediaCell

عن عمل شروع کر دیا۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں نسلہ ٹاور اور تجوری ہائٹس کے کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں کہا گیا کہ نسلہ ٹاور عمارت گرانے کیلئے کم از کم 50 روز کا وقت چاہیئے، تجوری ہائٹس بلڈر عمارت خود گرا رہا ہے۔ رپورٹ ایک صفحہ پر مشتمل ہے، جس میں تصاویر بھی شامل ہیں۔.

عن عمل شروع کر دیا۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں نسلہ ٹاور اور تجوری ہائٹس کے کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں کہا گیا کہ نسلہ ٹاور عمارت گرانے کیلئے کم از کم 50 روز کا وقت چاہیئے، تجوری ہائٹس بلڈر عمارت خود گرا رہا ہے۔ رپورٹ ایک صفحہ پر مشتمل ہے، جس میں تصاویر بھی شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کمشنر کراچی نے نسلہ ٹاور، تجوری ہائٹس پر رپورٹس جمع کرا دیںسپریم کورٹ آف پاکستان کی کراچی رجسٹری میں نسلہ ٹاور اور تجوری ہائٹس گرانے سے متعلق سماعت کے دوران کمشنر کراچی اقبال میمن نے دونوں عمارتوں سے متعلق رپورٹس جمع کرا دیں۔ تفصیلات جانیئے: DailyJang NaslaTower SupremeCourt
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا حکم، کمشنر کراچی نسلہ ٹاور پہنچ گئےسپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم پر عمارت گرانے کا کام تیز کرنے کے لیے کمشنر کراچی محمد اقبال میمن دیگر افسران کے ہمراہ نسلہ ٹاور پہنچ گئے۔ تفصیلات جانیئے: DailyJang NaslaTower SupremeCourt CommissionerKarachi
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

'فوری جائیں نسلہ ٹاور گرائیں '، سپریم کورٹ کا کمشنر کراچی کو حکم‘فوری جائیں نسلہ ٹاور گرائیں ‘، سپریم کورٹ کا کمشنر کراچی کو حکم مزید پڑھیں: arynewsurdu اس کا کوئی اور حل نکال لیں اتنی اچھی بلڈنگ ہے پھر کہتے ہیں معزز عدالت کو گالیاں کیوں پڑتی ہیں Itni jldi q ha.....
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا آج دوپہر تک کراچی میں نسلہ ٹاور گرانے کا حکم - ایکسپریس اردویہاں سے فوری جائیں، نسلہ ٹاور گرائیں، دوپہر کو رپورٹ دیں، چیف جسٹس کا کمشنر کراچی کو حکم Bera gharak kry masoom gareeb logo ko be ghar kr hy hain naslatower kuch banaya b ha kya abb tak is govt mein ? Sub bar bad he kia ha 😒
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نسلہ ٹاور گرانے کا عمل انتہائی خطرناک ہے، نجی کمپنی کا کمشنر کو خطسپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم پر کراچی میں واقع نسلہ ٹاور کو گرانے کے حوالے سے ایک نجی کمپنی نے کمشنر کراچی کو خط لکھ دیا ہے۔ تفصیلات جانیئے: DailyJang NaslaTower
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عدالتی احکامات پر نسلہ ٹاور مسمار کرنے کا کام ہنگامی بنیادوں پر جاری
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »