موت کے بعد زندگی کےتحقیقی مقالوں پر لاکھوں ڈالر کا انعام - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے:

امریکی ارب پتی نے موت کے بعد شعور برقرار رہنے کے سائنسی ثبوت پر مبنی تحقیقی مقالہ جات کےلیے دس لاکھ ڈالر کی رقم کا اعلان کیا ہے۔ فوٹو: فائلامریکی ارب پتی نے سوال کیا ہے کہ کیا مرنے کے بعد انسانی شعور برقرار رہتا ہے یعنی موت کے بعد کسی طرح کی زندگی ہوتی ہے؟ جو بھی اس سوال کا سائنسی جواب لائے گا ان تین اسکالروں کو مجموعی طور پر دس لاکھ ڈالر سے زائد کی خطیر رقم دی گئی ہے۔

واضح رہے کہ رابرٹ کی زندگی میں کئی حادثات رونما ہوئے جس کے بعد وہ اس سوال کا جواب پانا چاہتے ہیں۔ 2020 میں ان کی بیوی لیوکیمیا سے فوت ہوئی، اس سے قبل 1992 میں اس کے بیٹے روڈ لی نے خودکشی کرلی اور اس کے بعد اس کے بیٹے اور رابرٹ کے پوتے نے بھی خود اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب کا خواتین پر تشدد کے خاتمے کے عالمی دن پر پیغاموزیراعلیٰ پنجاب کا خواتین پر تشدد کے خاتمے کے عالمی دن پر پیغام InternationalDayForTheEliminationOfViolenceAgainstWomen Women CMPunjab UsmanBuzdar Pakistan WomenRights UsmanAKBuzdar CMPunjabPK PtiNorthPunjab GovtofPunjabPK unwomen_pak UN_Women
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

خیر سگالی کے طور پر تحریک طالبان کے 100قیدی رہاافغانستان میں اگست کے مہینے میں طالبان حکومت کے قیام کے بعد پاکستان نے تحریک طالبان افغانستان کے کہنے پر تحریک طالبان پاکستان سے مذاکرات کا سلسلہ شروع کیا۔ جزاک اللہ خیرا عافیہ صدیقی کو چھڑانے کی باتیں الیکشن کمپین کے لیے ھوتی ہیں ما شا الله
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مسلم لیگ(ن) کے رہنما خرم دستگیر کے گھر پر فائرنگ کرنیوالا ملزم گرفتاریہ خبروں میں رھنے کے لیے ایک کھیل تھا۔ ورنہ گوجرانوالہ میں کسی میں اتنا دم کہاں کہ دستگیر فیملی کی جانب میلی آنکھ سے بھی دیکھ سکے۔ اب نیا ڈرامہ ہونے لگا ہے وہ دور گیا اب عوام کو ایسے چونا لگانے والے دن گئے میرا بچہ کھاتا ہے تو لگاتا ہے والا دور نہیں رہا اب
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

گال ٹیسٹ: ویسٹ انڈیز کے 52 پر 6 آؤٹ، سری لنکا فتح کے قریبگال میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز مہمان ویسٹ انڈیز دوسری اننگز میں لڑکھڑا گئی۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایوارڈ حاصل کرنے کے بعد ابھینندن کا ٹوئٹر پر مذاق بن گیا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

33 بلوں پر حکومت کی حمایت کے بعد (ق) لیگ پھر روٹھ گئیق لیگ دس بچے جا کے کہندی ہے مینو سچا پیار نئی ملیا Bsss ye log issi trah wicket k dono taraf kheltay rahengay...
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »