33 بلوں پر حکومت کی حمایت کے بعد (ق) لیگ پھر روٹھ گئی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تینتیس بلوں پر حکومت کی حمایت کرنے کے بعد مسلم لیگ (ق) پھر روٹھ گئی، پنجاب کے نئے بلدیاتی نظام پر تحفظات کا اظہار کردیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

تینتیس بلوں پر حکومت کی حمایت کرنے کے بعد مسلم لیگ پھر روٹھ گئی، پنجاب کے نئے بلدیاتی نظام پر تحفظات کا اظہار کردیا۔

مسلم لیگ سے تعلق رکھنے والے صوبائی وزیر باؤ محمد رضوان یہ کہہ کر کابینہ اجلاس سے چلے گئے کہ ان کی قیادت سے مشاورت نہیں کی گئی۔ ہمیں نئے بلدیاتی نظام کی تفصیلات کا علم نہیں۔باؤ محمد رضوان نے مطالبہ کیا کہ ہماری قیادت کو نئے بلدیاتی نظام سے متعلق اعتماد میں لیا جائے۔ دوسری جانب پنجاب حکومت کے ترجمان حسان خاور کا کہنا ہے کہ نئے بلدیاتی نظام پر لیگ کی قیادت کو اعتماد میں لیا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Bsss ye log issi trah wicket k dono taraf kheltay rahengay...

ق لیگ دس بچے جا کے کہندی ہے مینو سچا پیار نئی ملیا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خیر سگالی کے طور پر تحریک طالبان کے 100قیدی رہاافغانستان میں اگست کے مہینے میں طالبان حکومت کے قیام کے بعد پاکستان نے تحریک طالبان افغانستان کے کہنے پر تحریک طالبان پاکستان سے مذاکرات کا سلسلہ شروع کیا۔ جزاک اللہ خیرا عافیہ صدیقی کو چھڑانے کی باتیں الیکشن کمپین کے لیے ھوتی ہیں ما شا الله
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مسلم لیگ(ن) کے رہنما خرم دستگیر کے گھر پر فائرنگ کرنیوالا ملزم گرفتاریہ خبروں میں رھنے کے لیے ایک کھیل تھا۔ ورنہ گوجرانوالہ میں کسی میں اتنا دم کہاں کہ دستگیر فیملی کی جانب میلی آنکھ سے بھی دیکھ سکے۔ اب نیا ڈرامہ ہونے لگا ہے وہ دور گیا اب عوام کو ایسے چونا لگانے والے دن گئے میرا بچہ کھاتا ہے تو لگاتا ہے والا دور نہیں رہا اب
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

گال ٹیسٹ: ویسٹ انڈیز کے 52 پر 6 آؤٹ، سری لنکا فتح کے قریبگال میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز مہمان ویسٹ انڈیز دوسری اننگز میں لڑکھڑا گئی۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ کے نجی اسکولوں کی اصلاح کیلئے حکومت کے اہم فیصلےحکومت سندھ کے محکمہ تعلیم کا کہنا ہے کہ سندھ کے 50 فیصد نجی اسکولوں میں قوائد کےمطابق سہولیات موجود نہیں،پڑھیے mansoormugheri کی رپورٹ SamaaTV mansoormugheri To sindh me gorvement school me kon se shulat mijud he
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کے تمام فیصلے وفاق کے مقابلے میں بہتر ثابت ہوئے، سعید غنی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ابھینندن ورتھمان: ’خیالی کارنامے پر بہادری کا اعزاز فوجی اقدار کے منافی ہے‘ - BBC News اردوپاکستان نے انڈیا کے اس دعوے کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے مسترد کیا ہے کہ فروری 2019 میں گرفتاری سے قبل انڈین پائلٹ نے ایک پاکستانی ایف سولہ طیارہ مار گرایا تھا حسن نثار نے سلیم صافی کو کیا جواب دیا ہے صحافت میں اظہار رائے کی آذادی بھونکنے اور کاٹنے کی نہیں پاکستانیوں سے مار کھانے پر ویرچکرا ملتا ہے بھارت میں 🤧🙄😮 Ryt
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »