الیکشن کمیشن نے انتخابات ملتوی کر کے آئین شکنی کی : عمران خان

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 75 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 33%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

الیکشن کمیشن نے انتخابات ملتوی کر کے آئین شکنی کی : عمران خان Pakistan Politics ImranKhan PTI ECP Punjab DunyaNews

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں پی ٹی آئی چیئرمین کا کہنا تھا کہ اکتوبر تک پنجاب کےانتخابات ملتوی کرکے الیکشن کمیشن آئین سے کھلے انحراف کا مرتکب ہوا ہے۔

سابق وزیر اعظم نے کہا کہ آج ہر کسی کو اِس امید کے ساتھ کہ یہ دستور کا تحفّظ کریں گے،عدلیہ اور قانونی برادری کی پُشت پرکھڑا ہونا ہوگا، کیونکہ آئین پر یہ سنگین حملہ اگر آج قبول کر لیاجاتا ہے تو پاکستان میں قانون کی حکمرانی کا خون ہو جائے گا۔ اکتوبر تک پنجاب کےانتخابات ملتوی کرکےECP آئین سےکھلےانحراف کا مرتکب ہواہے۔آج ہر کسی کو اِس امید کےساتھ کہ یہ دستور کا تحفّظ کریں گے،عدلیہ اور قانونی برادری کی پُشت پرکھڑا ہوناہوگا۔کیونکہ آئین پر یہ سنگین حملہ اگر آج قبول کرلیاجاتاہےتو پاکستان میں قانون کی حکمرانی کا خونعمران خان نے مزید کہا کہ ہم نےاپنی 2 صوبائی اسمبلیاں اس امید پرتحلیل کیں کہ 90 روز میں انتخابات کروائے جائیں گے، جسکا ہمارا دستور واضح حکم دیتاہے، ہم نےیہ قدم فسطائیوں کےایک ٹولے کو آئین سےانحراف اور قانون کی حکمرانی سے فرار کے...

ہوجائےگا۔ہم نےاپنی 2 صوبائی اسمبلیاں اس امید پرتحلیل کیں کہ 90 روز میں انتخابات کروائےجائیں گے،جسکا ہمارا دستور واضح حکم دیتاہے۔ہم نےیہ قدم فسطائیوں کےایک ٹولے کو آئین سےانحراف اور قانون کی حکمرانی سےفرار کےذریعےخوف و دہشت کا راج قائم کرنےکی اجازت دینے کیلئےنہیں اٹھایا تھا۔علاوہ ازیں تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے ای سی پی کے فیصلے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ آئین اور سپریم کورٹ عملاً ختم کر دی گئی ہے، پاکستان اب سر زمین بے آئین ہے۔March 22,...

یاد رہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب میں عام انتخابات کا شیڈول منسوخ کر دیا ہے جبکہ ای سی پی کے نوٹیفکیشن کے مطابق 30 اپریل کو پنجاب میں ہونے والے عام انتخابات کا شیڈول واپس لے لیا گیا ہے اور اب صوبے میں انتخابات کے لیے پولنگ 8 اکتوبر کو ہو گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

تحریک عدم اعتماد پہ آئین شکنی آپ نے کی پی۔ٹی۔آئی نے کی تب کیا کیا گیا آپ اور پی۔ٹی۔آئی کے ساتھ اگر اس وقت آئین شکنی کی سزا دے دی جاتی تو کوئی آئین شکنی نہ کرتا

Aien shikan yeh sab keh raha hai Hairat hai. Koi nhi. Election ho jaan gay. Apni jaan noo tay jaa lain dayo😀

imran khan devalued rupee many many times and changed Finance Minister many many times SO economy of Pakistan destroyed. State is requested to please initiate most severe action against all PTI terrorists URGENTLY along with their supporters without further delay.

تمہارا علاج تم نے چلتی اسمبلی کو چھوڑ کر عوام کو بے یار و مددگار چھوڑا تم اس میں برابر کے شریک اب الیکشن کروا کے دیکھاو مر جاؤ گے کرسی کبھی نہیں ملے گی

روئیں_چیخیں_یا_پٹیں

اللہ پاک عمران خان پر اور پاکستان پر رحم فرمائے آمین ۔ آئین_پاکستان_سے_غداری_نامنظور

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الیکشن کمیشن نے انتخابات ملتوی کرکے آئین شکنی کی: عمران خاندو صوبائی اسمبلیوں کو اس امید پر تحلیل کیا تھا کہ انتخابات 90 روز میں ہوں گے: چیئرمین پی ٹی آئی Ajj geo news ghulam channel imran khan k bary me phr bola Right, jtna ik k politics ka mukhalift kia ya krta hun pr ye faisla constitution of pak k khilafwrzi hai. Kaal koi or aye ga. S tara ka faisla krne. جس جس نے آئین توڑا بلاتاخیر سب کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت کاروائی ہونی چاہیے پاکستان کا آئین توڑا گیا ہے کوئی مذاق نہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب الیکشن ملتوی کرنے پر عمران خان کا شدید درعملپاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے الیکشن کمیشن کی جانب سے صوبہ پنجاب کے انتخابات ملتوی کرنے پر اپنے شدید اپنی غیرت مند قوم سے اپیل ہے کہ آج وقت آ گیا ہے عمران خان کے لئے نکل کر اس کی جان بچائیں اگر خدانخواستہ اسے کچھ ہو گیا تو سب کیلئےنسلوں تک کے لئے پچتاوا رہ جائیگا۔ نکلو_بھائیو_نکلو آج نکلوگے تو اپنی نسلیں بچا لو گے نکلو_بھائیو_نکلو عمران_خان_کی_جان_کو_خطرہ خان_ضروری_ہے☠️ 🪱نے 💯ما ڈل ٹاؤن کی طرح کا پروگرام بنایا ہے سول کپڑوں میں pti کے ورکرز میں گھس کر پولیس کے اہلکاروں کا قتل کرکے الزام pti پراور پھر فورسز سے pti ورکرز اور عمران خان صاحب کو مارنے کامنصوبہ بنا چکے ہیں اس لئے اپنے درمیان سے انکے لوگ پکڑکے منصوبہ ناکام بنائیں سب زمان پارک پہنچو⭕️ 📍📍پی ڈی ام سے ایک بڑی غلطی ہو گی ۔ پی ٹی ای کو اب آئین کو بچانے کے لیے نکلنا ہے۔ کوئی اور نعرہ نہی بس آئین 1973 کو بچانا ہے۔ یہ کھلم کھلا ائیں اور سپریم کورٹ کے احکامات کی صریح خلاف ورزی ہے۔۔ آئو آئین پاکستان کو بچانے کے لیے نکلیں۔۔ملک ایسے آگے نہیں بڑہ سکتا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی کے 30 اپریل کو ہونےوالے الیکشن ملتویالیکشن کمیشن نے انتخابات ملتوی کرنے کا با ضابطہ حکم نامہ جاری کر دیا۔ تفصیلات: DailyJang election PunjabAssembly
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان فواد چوہدری اور اسد عمر کو الیکشن کمیشن نے طلب کرلیااسلام آباد (ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ،فواد چوہدری اور اسد عمر کو توہین عدالت کیس میں آج طلب کرلیا۔الیکشن کمیشن آف
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کو انتخابی نشان الاٹ نہ کرنے کے استدعا مسترد کر دیلاہور: (دنیا نیوز) پنجاب اور خبیرپختوانخوا کے عام انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ ن کی پی ٹی آئی کو انتخابی نشان الاٹ نہ کرنے کی استدعا مسترد کر دی۔ Shame on ECP Shame on those Fascist parties who r trying to sabotage the Elections of Punjab and KPK assemblies .
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی کے عام انتخابات کا شیڈول منسوخالیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے عام انتخابات کا شیڈول منسوخ کر دیا۔اس ضمن میں جاری اعلامیے کے مطابق پنجاب میں الیکشن 8 اکتوبر ہوں گے۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »