سابق جرمن فٹبالر اوزل نے بڑا اعلان کر دیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سابق جرمن فٹبالر اوزل نے بڑا اعلان کر دیا ARYNewsUrdu

فٹبال ورلڈ کپ کی فاتح ٹیم میں مڈفیلڈر کی ذمہ داریاں نبھانے والے میسوٹ اوزل نے 34 سال کی عمر میں ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ہے۔ ریال میڈرڈ اور آرسنل کے سابق فٹبالر برازیل 2014 میں کھیلے گئے ورلڈ کپ جیتنے والی جرمن ٹیم کے رکن تھے۔

اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اعلان کرتے ہوئے فٹبالر نے لکھا کہ میں پروفیشنل فٹ بال سے اپنی فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان کر رہا ہوں مجھے تقریباً 17 سالوں سے ایک پیشہ ور فٹ بال کھلاڑی ہونے کا اعزاز حاصل ہے اور میں اس موقع کے لیے ناقابل یقین حد تک شکر گزار ہوں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جمشید دستی کا پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلانجنوبی پنجاب سے بڑی سیاسی شخصیت و سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔جمشید دستی نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نیب نے پھر عثمان بزدار کو طلب کر لیانیب لاہور نے ایک بار پھر عثمان بزدار کو طلب کر لیا، جس کا نوٹس بھی جاری کر دیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں پہلا روزہ کب ہو گا؟ اعلان ہو گیالاہور: (ویب ڈیسک) سعودی عرب میں رمضان المبارک کے چاند سے متعلق اعلان کر دیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی آئی اے نے اپنے صارفین کیلئے کرایوں میں 10 فیصد کمی کا اعلان کر دیالاہور: (دنیا نیوز) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن نے اپنے صارفین کیلئے اندرون ملک پروازوں پر کرایوں میں کمی کا اعلان کر دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی آئی اے نے اپنے صارفین کیلئے کرایوں میں 10 فیصد کمی کا اعلان کر دیالاہور: (دنیا نیوز) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن نے اپنے صارفین کیلئے اندرون ملک پروازوں پر کرایوں میں کمی کا اعلان کر دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیر اعظم شہباز شریف کا رواں سال ایک لاکھ لیپ ٹاپ دینے کا اعلانوزیر اعظم شہباز شریف کا رواں سال ایک لاکھ لیپ ٹاپ دینے کا اعلان Shehbazsharif Laptop PMLN Teleschool Application 😂😂😂 یہ بندہ بالکل ہی کھسک گیا ہے، مُلک کا کیا حال ہوُا ہُوا ہے اور اسکے ڈرامے ہی ختم نہیں ہو رہے تاکہ پھر سے کمیشن بنا سکے...ویسے لیپ ٹاپ تو آج کل بچے بھی نہی لیتے...
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »