پنجاب اسمبلی کے 30 اپریل کو ہونےوالے الیکشن ملتوی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

الیکشن کمیشن نے انتخابات ملتوی کرنے کا با ضابطہ حکم نامہ جاری کر دیا۔ تفصیلات: DailyJang election PunjabAssembly

الیکشن کمیشن نے انتخابات ملتوی کرنے کا با ضابطہ حکم نامہ جاری کر دیا۔یاد رہے کہ لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو پنجاب اسمبلی کے انتخابات مقررہ وقت پر کروانےکیلئے پابند کرنے کی درخواست نا قابلِ سماعت قرار دے کر مسترد کی تھی۔جسٹس چوہدری محمد اقبال کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نےشہری منیر احمد کی درخواست پر فیصلہ دیا تھا۔

درخواست گزار نے استدعا کی تھی کہ بظاہر لگ رہا ہے کہ الیکشن نہیں ہوں گے، اس لیے الیکشن کمیشن کو انتخابات کروانے کا پابند کیا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب اسمبلی کے عام انتخابات کا شیڈول منسوخالیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے عام انتخابات کا شیڈول منسوخ کر دیا۔اس ضمن میں جاری اعلامیے کے مطابق پنجاب میں الیکشن 8 اکتوبر ہوں گے۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے پنجاب کے انتخابات ملتوی کردیےمزید پڑھیں Maa sha ALLAH بربادی کی اور ایک اور قدم ARYNEWSOFFICIAL پر سوگ کا سماں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز کے پی پی 63 گوجرانوالا سے کاغذات نامزدگی منظورپنجاب اسمبلی ک انتخابات کیلئے مریم نواز کے کاغذات نامزدگی 2 حلقوں سے جمع کرائے ہیں یہ تو نااہل تھی Ye tu na ahal ti na
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کو انتخابی نشان الاٹ نہ کرنے کے استدعا مسترد کر دیلاہور: (دنیا نیوز) پنجاب اور خبیرپختوانخوا کے عام انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ ن کی پی ٹی آئی کو انتخابی نشان الاٹ نہ کرنے کی استدعا مسترد کر دی۔ Shame on ECP Shame on those Fascist parties who r trying to sabotage the Elections of Punjab and KPK assemblies .
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب اور کے پی اسمبلی کے عام انتخابات کیلئے سیاسی جماعتوں کو انتخابی نشان جاریالیکشن کمیشن نے 127 سیاسی جماعتوں کو انتخابی نشان جاری کر دیے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی کے عام انتخابات الیکشن کمیشن نے اپیلٹ ٹربیونلز قائم کر دیئےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے عام انتخابات کیلئے اپیلٹ ٹربیونلز قائم کر دیئے۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق ٹربیونلز آر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »