الیکشن کمیشن نے پنجاب میں عام انتخابات کا شیڈول منسوخ کر دیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

الیکشن کمیشن نے پنجاب میں عام انتخابات کا شیڈول منسوخ کر دیا ECP Punjab Elections October

نوٹیفکیشن کے مطابق الیکشن کمیشن نے 30 اپریل کو پنجاب میں ہونے والے عام انتخابات کا شیڈول واپس لے لیا، اب پنجاب میں انتخابات کے لیے پولنگ 8 اکتوبر کو ہو گی۔ الیکشن کمیشن نے سٹیک ہولڈرز کی بریفنگ اور موجودہ ملکی معاشی و سکیورٹی صورتحال کے پیش نظر حکم نامہ جاری کیا۔.

نوٹیفکیشن کے مطابق الیکشن کمیشن نے 30 اپریل کو پنجاب میں ہونے والے عام انتخابات کا شیڈول واپس لے لیا، اب پنجاب میں انتخابات کے لیے پولنگ 8 اکتوبر کو ہو گی۔ الیکشن کمیشن نے سٹیک ہولڈرز کی بریفنگ اور موجودہ ملکی معاشی و سکیورٹی صورتحال کے پیش نظر حکم نامہ جاری کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب اسمبلی کے عام انتخابات کا شیڈول منسوخالیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے عام انتخابات کا شیڈول منسوخ کر دیا۔اس ضمن میں جاری اعلامیے کے مطابق پنجاب میں الیکشن 8 اکتوبر ہوں گے۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی کے 30 اپریل کو ہونےوالے الیکشن ملتویالیکشن کمیشن نے انتخابات ملتوی کرنے کا با ضابطہ حکم نامہ جاری کر دیا۔ تفصیلات: DailyJang election PunjabAssembly
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے پنجاب، خیبرپختونخوا انتخابات کیلئے انتخابی نشان الاٹ کر دیےاسلام آباد: (دنیا نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں عام انتخابات کیلئے 127 سیاسی جماعتوں کو انتخابی نشان الاٹ کر دیے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کو انتخابی نشان الاٹ نہ کرنے کے استدعا مسترد کر دیلاہور: (دنیا نیوز) پنجاب اور خبیرپختوانخوا کے عام انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ ن کی پی ٹی آئی کو انتخابی نشان الاٹ نہ کرنے کی استدعا مسترد کر دی۔ Shame on ECP Shame on those Fascist parties who r trying to sabotage the Elections of Punjab and KPK assemblies .
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی کے عام انتخابات الیکشن کمیشن نے اپیلٹ ٹربیونلز قائم کر دیئےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے عام انتخابات کیلئے اپیلٹ ٹربیونلز قائم کر دیئے۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق ٹربیونلز آر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کا کراچی کی 6 یوسیز میں دوبارہ گنتی کا حکمای سی پی نے جماعت اسلامی کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے 6 یوسیز میں دوبارہ گنتی کا حکم دیا۔ تفصیلات جانیے: KarachiElection ECP DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »