الیکشن کمیشن نے پنجاب کے انتخابات ملتوی کردیے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں

اے آر وائی نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے پنجاب کے انتخابات ملتوی ہونے کے بعد اب انتخابات 8 اکتوبر کو ہوں گے۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا کہ 30 مارچ کو پنجاب میں شفاف انتخابات کرانا ممکن نہیں ہے جب کہ الیکشن کمیشن نے پنجاب میں انتخابات 8 اکتوبر کو کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ آرٹیکل 2018 اور الیکشن ایکٹ 2017 کے سیکشن 58 اور 8 سی کے تحت انتخابات ملتوی کیے گئے...

ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا تھا کہ تمام اداروں نے الیکشن ملتوی کرنے کی سفارش کی ہے، موجودہ صورتحال میں صاف اور شفاف انتخابات کرانا ممکن نہیں۔ یاد رہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال بھی آج ایک سماعت کے دوران واضح کرچکے ہیں کہ اگر شفاف انتخابات میں بدنیتی ہوگی تو سپریم کورٹ مداخلت کرے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Why?

ARYNEWSOFFICIAL پر سوگ کا سماں

بربادی کی اور ایک اور قدم

Maa sha ALLAH

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کو انتخابی نشان الاٹ نہ کرنے کے استدعا مسترد کر دیلاہور: (دنیا نیوز) پنجاب اور خبیرپختوانخوا کے عام انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ ن کی پی ٹی آئی کو انتخابی نشان الاٹ نہ کرنے کی استدعا مسترد کر دی۔ Shame on ECP Shame on those Fascist parties who r trying to sabotage the Elections of Punjab and KPK assemblies .
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی کے عام انتخابات الیکشن کمیشن نے اپیلٹ ٹربیونلز قائم کر دیئےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے عام انتخابات کیلئے اپیلٹ ٹربیونلز قائم کر دیئے۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق ٹربیونلز آر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے پنجاب، خیبرپختونخوا انتخابات کیلئے انتخابی نشان الاٹ کر دیےاسلام آباد: (دنیا نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں عام انتخابات کیلئے 127 سیاسی جماعتوں کو انتخابی نشان الاٹ کر دیے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی بلدیاتی الیکشن: الیکشن کمیشن کا 6 یوسیز میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا حکمجماعت اسلامی نے الیکشن کمیشن میں 6 یونین کونسلز کے نتائج کو چیلنج کیا تھا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان فواد چوہدری اور اسد عمر کو الیکشن کمیشن نے طلب کرلیااسلام آباد (ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ،فواد چوہدری اور اسد عمر کو توہین عدالت کیس میں آج طلب کرلیا۔الیکشن کمیشن آف
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ کا الیکشن کمیشن کو ( ق) لیگ کی صدارت کے معاملے پر دوبارہ فیصلہ کرنے کا حکملاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو (ق) لیگ کی صدارت کے معاملے پر دوبارہ فیصلہ کرنے کا حکم دیدیا، جسٹس عاصم حفیظ نے کہاکہ الیکشن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »