پنجاب الیکشن ملتوی کرنے پر عمران خان کا شدید درعمل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب الیکشن ملتوی کرنے پر عمران خان کا شدید درعمل ARYNewsUrdu

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے انتخابات ملتوی کرکے آئین شکنی کی ہے، اب پورے پاکستان کو عدلیہ اور وکلاء برادری کے ساتھ کھڑا ہونا ہوگا۔

By postponing Punjab elections till Oct ECP has violated the Constitution. Today everyone must stand behind the legal community – the judiciary & lawyers – with expectation that they will protect Constitution.

اپنے پیغام میں ان کا کہنا ہے کہ آئین میں واضح لکھا ہے کہ الیکشن 90دن میں ہوں گے، ہم نے اسمبلیاں اسی امید سےتحلیل کی تھیں کہ90 روز میں الیکشن ہوگا۔ We dissolved our 2 provincial legislatures with expectation that elections would be held in 90 days as clearly given in our Constitution. We did not take this action to allow a bunch of fascists to impose a reign of terror, violating the Constitution & Rule of Law.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

📍📍پی ڈی ام سے ایک بڑی غلطی ہو گی ۔ پی ٹی ای کو اب آئین کو بچانے کے لیے نکلنا ہے۔ کوئی اور نعرہ نہی بس آئین 1973 کو بچانا ہے۔ یہ کھلم کھلا ائیں اور سپریم کورٹ کے احکامات کی صریح خلاف ورزی ہے۔۔ آئو آئین پاکستان کو بچانے کے لیے نکلیں۔۔ملک ایسے آگے نہیں بڑہ سکتا

اپنی غیرت مند قوم سے اپیل ہے کہ آج وقت آ گیا ہے عمران خان کے لئے نکل کر اس کی جان بچائیں اگر خدانخواستہ اسے کچھ ہو گیا تو سب کیلئےنسلوں تک کے لئے پچتاوا رہ جائیگا۔ نکلو_بھائیو_نکلو آج نکلوگے تو اپنی نسلیں بچا لو گے نکلو_بھائیو_نکلو عمران_خان_کی_جان_کو_خطرہ خان_ضروری_ہے☠️

🪱نے 💯ما ڈل ٹاؤن کی طرح کا پروگرام بنایا ہے سول کپڑوں میں pti کے ورکرز میں گھس کر پولیس کے اہلکاروں کا قتل کرکے الزام pti پراور پھر فورسز سے pti ورکرز اور عمران خان صاحب کو مارنے کامنصوبہ بنا چکے ہیں اس لئے اپنے درمیان سے انکے لوگ پکڑکے منصوبہ ناکام بنائیں سب زمان پارک پہنچو⭕️

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان سے آئین اور سپریم کورٹ عملاً ختم کر دی گئی: فواد چودھریلاہور: (دنیا نیوز) الیکشن کمیشن کی جانب سے پنجاب میں عام انتخابات ملتوی کرنے کے حکم پر تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری کا ردعمل سامنے آ گیا۔ Supreme Court who has punished Bhutto punished Nawaz sharif on false allegation deserves this .👉 BECHAARAH DADO MANDAK ( FROG 🐸 ). BARNAUL KI BANDO BAST KAR LEY 🤣. WE FEEL YOUR PAIN 😜👈. سپریم کورٹ وہیں پر ہے البتہ ٹرکاں والا اڈا ختم کر دیا ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی کے 30 اپریل کو ہونےوالے الیکشن ملتویالیکشن کمیشن نے انتخابات ملتوی کرنے کا با ضابطہ حکم نامہ جاری کر دیا۔ تفصیلات: DailyJang election PunjabAssembly
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ کا الیکشن کمیشن کو ( ق) لیگ کی صدارت کے معاملے پر دوبارہ فیصلہ کرنے کا حکملاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو (ق) لیگ کی صدارت کے معاملے پر دوبارہ فیصلہ کرنے کا حکم دیدیا، جسٹس عاصم حفیظ نے کہاکہ الیکشن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی کے عام انتخابات کا شیڈول منسوخالیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے عام انتخابات کا شیڈول منسوخ کر دیا۔اس ضمن میں جاری اعلامیے کے مطابق پنجاب میں الیکشن 8 اکتوبر ہوں گے۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مجھے آج یا کل مرتضیٰ بھٹو کی طرح قتل کیا جاسکتا ہے، عمران خان’پاکستان کی تاریخ میں کسی سابق وزیراعظم کے ساتھ یہ ہوا جو اس ہفتے میرے ساتھ ہوا۔‘ تفصیلات: DailyJang ImranKhan PTI یا اللہ اس ماہ رمضان المبارک کے صدقہ 1947 سے آج تک جن جن حکمرانوں ،افسروں, لفافوں نے پاکستان کو لوٹا ان پر ان کی حرام مال کھانے والی آل اولاد ان کے اباؤ اجداد حواریوں اور سہولت کاروں پر اپنی بیشمار لعنتیں برسا اور ان سب کو اس دنیا و آخرت میں رسوا فرما. تمام پاکستانی بولیں آمین
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »