الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے 30 اپریل کو ہونے والے انتخابات ملتوی کردیے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے 30 اپریل کو ہونے والے انتخابات ملتوی کردیے expressnews

الیکشن کمیشن کے نوٹی فکیشن کے مطابق پنجاب اسمبلی کے انتخابات کے لیے 8 اکتوبر کی تاریخ مقرر کی گئی ہے۔ علاوہ ازیں نوٹی فکیشن میں کہا گیا کہ پنجاب اسمبلی کے انتخابات کے لیے امن و امان کی صورتحال سازگار نہیں ہے۔

نوٹی فکیشن کے مطابق حکومت نے انتخابات کی سیکیورٹی کے لیے فوجی دستوں کی فراہمی سےانکار کردیا اور ملک میں معاشی بحران کے باعث وزارت خزانہ نے بھی فنڈز کی فراہمی سے معذوری ظاہر کی۔ الیکشن کمیشن کے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ وزارت خزانہ، داخلہ و دفاع اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی آراء کی روشنی میں بروقت اور پرامن، منصفانہ اور شفاف انتخابات کا انعقاد ممکن نہیں ہے۔

الیکشن کمیشن نے 8 مارچ کو جاری کیا گیا انتخابی شیڈول واپس لیتے ہوئے انتخابات کے لیے اب 8 اکتوبر کی تاریخ مقرر کی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

It means mulk ko tabah Karke hi dam laynge

ملک میں ایسٹ امریکہ کمپنی کا راج ہے اپنے چند پالتو کتوں کو حکومت دے دی ہے فوج کو ملک توڑ کر سکون نہی ملا تو اب لوگوں کو بھوکا مارنا ہے ملک میں مکمل طور پر مارشل لا لگ چکا ہے اور فوج ملک برباد کر کے ہی دم لے گی اب کون ہے جو ان سور کے بچوں سے لڑے کیونکہ یہ اپنوں کو ہی مار رہے ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الیکشن کمیشن نے پنجاب کے انتخابات ملتوی کردیےمزید پڑھیں Maa sha ALLAH بربادی کی اور ایک اور قدم ARYNEWSOFFICIAL پر سوگ کا سماں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی کے عام انتخابات کا شیڈول منسوخالیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے عام انتخابات کا شیڈول منسوخ کر دیا۔اس ضمن میں جاری اعلامیے کے مطابق پنجاب میں الیکشن 8 اکتوبر ہوں گے۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی کے 30 اپریل کو ہونےوالے الیکشن ملتویالیکشن کمیشن نے انتخابات ملتوی کرنے کا با ضابطہ حکم نامہ جاری کر دیا۔ تفصیلات: DailyJang election PunjabAssembly
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب الیکشن ملتوی کرنے پر عمران خان کا شدید درعملپاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے الیکشن کمیشن کی جانب سے صوبہ پنجاب کے انتخابات ملتوی کرنے پر اپنے شدید اپنی غیرت مند قوم سے اپیل ہے کہ آج وقت آ گیا ہے عمران خان کے لئے نکل کر اس کی جان بچائیں اگر خدانخواستہ اسے کچھ ہو گیا تو سب کیلئےنسلوں تک کے لئے پچتاوا رہ جائیگا۔ نکلو_بھائیو_نکلو آج نکلوگے تو اپنی نسلیں بچا لو گے نکلو_بھائیو_نکلو عمران_خان_کی_جان_کو_خطرہ خان_ضروری_ہے☠️ 🪱نے 💯ما ڈل ٹاؤن کی طرح کا پروگرام بنایا ہے سول کپڑوں میں pti کے ورکرز میں گھس کر پولیس کے اہلکاروں کا قتل کرکے الزام pti پراور پھر فورسز سے pti ورکرز اور عمران خان صاحب کو مارنے کامنصوبہ بنا چکے ہیں اس لئے اپنے درمیان سے انکے لوگ پکڑکے منصوبہ ناکام بنائیں سب زمان پارک پہنچو⭕️ 📍📍پی ڈی ام سے ایک بڑی غلطی ہو گی ۔ پی ٹی ای کو اب آئین کو بچانے کے لیے نکلنا ہے۔ کوئی اور نعرہ نہی بس آئین 1973 کو بچانا ہے۔ یہ کھلم کھلا ائیں اور سپریم کورٹ کے احکامات کی صریح خلاف ورزی ہے۔۔ آئو آئین پاکستان کو بچانے کے لیے نکلیں۔۔ملک ایسے آگے نہیں بڑہ سکتا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان سے آئین اور سپریم کورٹ عملاً ختم کر دی گئی: فواد چودھریلاہور: (دنیا نیوز) الیکشن کمیشن کی جانب سے پنجاب میں عام انتخابات ملتوی کرنے کے حکم پر تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری کا ردعمل سامنے آ گیا۔ Supreme Court who has punished Bhutto punished Nawaz sharif on false allegation deserves this .👉 BECHAARAH DADO MANDAK ( FROG 🐸 ). BARNAUL KI BANDO BAST KAR LEY 🤣. WE FEEL YOUR PAIN 😜👈. سپریم کورٹ وہیں پر ہے البتہ ٹرکاں والا اڈا ختم کر دیا ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی کے عام انتخابات الیکشن کمیشن نے اپیلٹ ٹربیونلز قائم کر دیئےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے عام انتخابات کیلئے اپیلٹ ٹربیونلز قائم کر دیئے۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق ٹربیونلز آر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »