الیکشن کمیشن کی الیکشن ڈے پر ماحول خراب کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کی ہدایت

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 75 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 33%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ اگر پولنگ سے قبل ، پولنگ یارزلٹ کی تیاری کے دوران اگر کہیں بھی کوئی شر پسند عناصر الیکشن کے ماحول کو خراب کرے یا خراب

کرنا چاہے تو قانون نافذکرنے والے اداروں کو تحریری طور پر مطلع کیاجائے اور ایسے افراد کے خلاف آئین اور قانون کے مطابق سخت کارروائی کو یقینی بنایا جائے۔

تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیرصدارت الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس میں صوبائی اسمبلی پنجاب کے 20حلقوں کے پرامن انتخابات کے انعقاد کویقینی بنانے کے لئے درج ذیل ہدایات جاری کی گئیں۔ صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب ،تمام ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران ، ریٹرننگ افسران اور ڈسٹرکٹ مانیٹرننگ افسران کوہدایت دی گئی کہ اگر پولنگ سے قبل ، پولنگ یارزلٹ کی تیاری کے دوران اگر کہیں بھی کوئی شر پسند عناصر الیکشن کے ماحول کو خراب کرے یا خراب کرنا چاہے تو قانون نافذکرنے والے اداروں کو تحریری...

چیف الیکشن کمشنر نے چیف سیکرٹری پنجاب ، آئی جی پنجاب اور متعلقہ اداروں کے اعلیٰ عہدیداران سے ذاتی طور پر ٹیلی فون پر بات کی اور انہیں انتخابات کے دوران پر امن ماحول کو یقینی بنانے کا کہا مزید انہیں ہدایات جاری کیں گئیں کہ کسی بھی انتخابی حلقے میں ہر قسم کے اسلحے کی نمائش ممنوع ہے اور کسی شخص، امیدوار یا پارٹی کے کارکنان کو اسلحے کے Display کی اجازت نہیں ہے۔ اعلامیہ میں کہاگیاکہ کسی دوسرے ضلع یا صوبے سے اسلحہ برادر شخص کو صوبہ پنجاب میں داخلے کی اجازت نہ دی...

مزید برآں یہ بھی ہدایات جاری کی گئی کہ اگر کوئی امیدوار اسلحہ برادر اکٹھے کرتا ہے اور اس کو اپنی سیاسی مہم یا الیکشن کے دوران استعمال کرتاہے تو اس کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے۔ اور اس کا کیس الیکشن کمیشن میں بھیجا جائے تاکہ ایسے امیدوار کے خلاف الیکشن قوانین کے تحت کارروائی کی جائے۔ الیکشن کمیشن نے یہ بھی واضح کیا کہ الیکشن کا پرامن انعقاد اور الیکشن کے دوران ووٹروں کو پرامن ماحول کی فراہمی الیکشن کمیشن اور قانون نافذکرنے والے اداروں کی ذمہ داری ہے لہذا اس ذمہ داری کو تمام ادارے قومی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پری پول دھاندلی کیخلاف پی ٹی آئی کی الیکشن کمیشن میں درخواست دائر - ایکسپریس اردوپی ٹی آئی نے درخواست میں ن لیگ کو فریق بنایا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کی سپریم کورٹ کے فیصلے اور الیکشن کمیشن پر شدید تنقید06:16 PM, 14 Jul, 2022, اہم خبریں, پاکستان, ڈی جی خان : سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے سے تکلیف ہوئی ہے۔ رات کو 12 بجے عدالتیں کھول اور کوئی کام جو آتا نہیں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

' بجلی کی قیمتیں بڑھانی ہیں، الیکشن کی وجہ سے نہیں بڑھا رہے '‘ بجلی کی قیمتیں بڑھانی ہیں، الیکشن کی وجہ سے نہیں بڑھا رہے ‘ ARYNewsUrdu دل توڑدیا اس نے برا کیوں مانوں ...😭
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب ضمنی انتخابات: پی ٹی آئی کا 'دھاندلی' کے خلاف الیکشن کمیشن سے رجوعپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پنجاب میں ضمنی انتخابات سے قبل مبینہ دھاندلی کے خلاف الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کردی جس میں حکمراں جماعت پاکستان مسلم لیگ PTIofficial ابھی تو ووٹنگ شروع نہیں ھوئی ۔ رونا پہلے ہی شروع کر دیا ھے ۔( رو عمران رو ، رو عمران رو)
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے منحرف اراکین پنجاب اسمبلی: الیکشن کمیشن سے بڑی خبر آگئیتفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی کے تمام 20 سابق اراکین اسمبلی، جنہیں وزیراعلیٰ کے انتخاب میں حمزہ شہباز کے حق میں ووٹ ڈالنے پر ڈی سیٹ کر دیا گیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن فوری ایسے احکامات کو کالعدم قرار دے: درخواست/ فائل فوٹو گوگل سورس(24 نیوز) پنجاب کے ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف نے پولنگ ایجنٹس کے معاملے کے خلاف الیکشن کمیشن سے رجوع کر لیا۔  درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ پولنگ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »