پی ٹی آئی کے منحرف اراکین پنجاب اسمبلی: الیکشن کمیشن سے بڑی خبر آگئی

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ٹی آئی کے منحرف اراکین پنجاب اسمبلی: الیکشن کمیشن سے بڑی خبر آگئی

ایڈووکیٹ فیصل فرید کے توسط سے دائر درخواست میں کہا گیا کہ 'مسلم لیگ کی جانب سے ان منحرف افراد کو پارٹی ٹکٹ سازش میں حصہ لینے کے انعام کے طور پر دیے گئے ہیں جو ان افراد کے ناپاک، غیر اخلاقی اور غیر قانونی انحراف کی وجہ سے کامیاب ہوئی، عدالت کی جانب سے انحراف کا مجرم قرار دیے جانے کے بعد یہ سابق قانون ساز الیکشن نہیں لڑ سکتے۔

واضح رہے کہ پی ٹی آئی کا مؤقف ہے کہ منحرف افراد کو سازش میں حصہ لینے کے انعام کے طور پر ٹکٹ جاری کیے گے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کے ایم این اے عبد المجید نیازی کے خلاف مقدمہ درجمدعی مقدمے کا کہنا ہے کہ ایم این اے عبد المجید نیازی سے رقم واپسی کے مطالبے پر مجھ پر تشدد کیا گیا اور مجھے اغوا کرنے کی کوشش کی گئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

رانا ثنا کی پی ٹی آئی کے حامیوں پر تنقید ’عمرانی باولا‘ قرار دے دیاوفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے ایک بیان میں پی ٹی آئی کے حامیوں کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں رانا ثنااللہ نے کہا کہ اگر راہ چلتے کوئی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب ضمنی انتخابات: پی ٹی آئی کا 'دھاندلی' کے خلاف الیکشن کمیشن سے رجوعپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پنجاب میں ضمنی انتخابات سے قبل مبینہ دھاندلی کے خلاف الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کردی جس میں حکمراں جماعت پاکستان مسلم لیگ PTIofficial ابھی تو ووٹنگ شروع نہیں ھوئی ۔ رونا پہلے ہی شروع کر دیا ھے ۔( رو عمران رو ، رو عمران رو)
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کی اہم شخصیت کے خلاف مقدمہ درجپاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عبدالمجید نیازی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ضمنی الیکشن: مخالف جماعت کا امیدوار پی ٹی آئی کے حق میں دستبردارہور کوئی ساڈے لائق ؟ اب یہ وکٹ گری ہے یا کوئی لوٹا بنا ہے؟ Anp ?
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

‘ن لیگ پر نعرے بازی پر پی ٹی آئی کارکنوں کے شناختی کارڈ، پاسپورٹ بلاک کرینگے‘ہہہہہہہہہہہہہہہ انصافین ڈرنے کی ضرورت نہیں عدالتیں ایسے کسی بھی آرڈر کو پد مار کر اڑا دینگی۔ بہت ہی اچھا فیصلہ رانا صاحب تن کے رکھوں Dchok کی پیداوارو کو 🖕
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »