الیکشن کمیشن فوری ایسے احکامات کو کالعدم قرار دے: درخواست/ فائل فوٹو گوگل سورس

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب میں ضمنی انتخابات: الیکشن کمیشن سے بڑی خبر آگئی

الیکشن کمیشن فوری ایسے احکامات کو کالعدم قرار دے: درخواست/ فائل فوٹو، گوگل سورس پنجاب کے ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف نے پولنگ ایجنٹس کے معاملے کے خلاف الیکشن کمیشن سے رجوع کر لیا۔

درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ پولنگ ایجنٹس کا متعلقہ حلقہ سے ہونے سے متعلق ریٹرننگ افسران کا موقف غیرقانونی ہے، الیکشن ایکٹ میں کہیں نہیں لکھا کہ پولنگ ایجنٹ امیدوار کے حلقے سے ہونا ضروری ہے۔ درخواست میں کہا گیا کہ ریٹرننگ افسران کے ایسے موقف منصفانہ صاف شفاف الیکشن کی راہ میں رکاوٹ ہیں، الیکشن کمیشن ریٹرننگ افسران کو ایسے اقدامات سے روکے، الیکشن کمیشن فوری ایسے احکامات کو کالعدم قرار دے۔

دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن آف پاکستان سے درخواست کی ہے کہ وہ اس کے 20 میں سے 16 ڈی سیٹ ہونے والے منحرف اراکین کو پنجاب میں 17 جولائی بروز اتوار ہونے والے ضمنی انتخابات میں حصہ لینے سے روکے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پری پول دھاندلی کیخلاف پی ٹی آئی کی الیکشن کمیشن میں درخواست دائر - ایکسپریس اردوپی ٹی آئی نے درخواست میں ن لیگ کو فریق بنایا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب ضمنی انتخابات: پی ٹی آئی کا 'دھاندلی' کے خلاف الیکشن کمیشن سے رجوعپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پنجاب میں ضمنی انتخابات سے قبل مبینہ دھاندلی کے خلاف الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کردی جس میں حکمراں جماعت پاکستان مسلم لیگ PTIofficial ابھی تو ووٹنگ شروع نہیں ھوئی ۔ رونا پہلے ہی شروع کر دیا ھے ۔( رو عمران رو ، رو عمران رو)
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے منحرف اراکین پنجاب اسمبلی: الیکشن کمیشن سے بڑی خبر آگئیتفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی کے تمام 20 سابق اراکین اسمبلی، جنہیں وزیراعلیٰ کے انتخاب میں حمزہ شہباز کے حق میں ووٹ ڈالنے پر ڈی سیٹ کر دیا گیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی کے 20 حلقوں میں ضمنی الیکشن، بیلٹ پیپرز کی ترسیل شروعالیکشن کمیشن نے 20 حلقوں کے لیے 47 لاکھ 30 ہزار 600 بیلٹ پیپرز چھاپے ہیں جبکہ ایک لاکھ 53 ہزار657 اضافی بیلٹ پیپرز بھی چھاپے گئے ہیں: ذرائع تفصیلات جانیں:GeoNews
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران انتشار کے خواہشمند، ضمنی الیکشن میں تمام 20 نشستیں حاصل کرینگے: حمزہ شہبازInsha Allah Intashar ki khwaish ap logo ki h lekin kaptan jeety ga zroor inshallah منی ویکھ تے گل ویکھ سالا ویاں 20 دا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ضمنی الیکشن: مخالف جماعت کا امیدوار پی ٹی آئی کے حق میں دستبردارہور کوئی ساڈے لائق ؟ اب یہ وکٹ گری ہے یا کوئی لوٹا بنا ہے؟ Anp ?
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »