اقوام متحدہ میں وزیر اعظم کے خطاب پر ہر پاکستانی کو فخر ہے: عاصم باجوہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاک چین اقتصادی راہداری)سی پیک( اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ میں وزیر اعظم عمران خان کے خطاب پر ہر پاکستانی کو فخر ہے، ان کی تقریر میں سراہنے کے لیے بہت کچھ تھا۔ مزید پڑھیں: ARYNewUrdu

اسلام آباد: پاک چین اقتصادی راہداری اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ میں وزیر اعظم عمران خان کے خطاب پر ہر پاکستانی کو فخر ہے، ان کی تقریر میں سراہنے کے لیے بہت کچھ تھا۔

تفصیلات کے مطابق پاک چین اقتصادی راہداری اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں کہا کہ اقوام متحدہ میں وزیر اعظم عمران خان نے جامع خطاب کیا جس پر ہر پاکستانی کو فخر ہے۔ عاصم باجوہ کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نے حقیقی معنوں میں پاکستان کی ترجمانی کی اور کشمیر، فلسطین اور خطے میں امن پر دو ٹوک مؤقف پیش کیا۔ وزیر اعظم نے کسی بھی مہم جوئی کی صورت میں بھارت کو سنگین نتائج کی وارننگ دی۔

انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نے عوام کو غربت سے نکالنے کا عہد کیا، ان کی تقریر میں سراہنے کے لیے بہت کچھ تھا۔ PM Imran Khan’s substantive address to UNGA made every Pakistani proud&truly represented.His clear stand on Kashmir, Palestine,regional peace, pledge to lift our masses out of poverty,stern warning to India on any misadventure and much more-worth appreciating

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پاکستان کا وزیراعظم کوئی نر بندا ھی ھونا چاھیے جو پاکستان قوم کی ترجمانی کرے وزیراعظم عمران خان صاحب اللہ تعالی آپ کو خوش رکھے آمین یا رب العالمین

جنرل ریٹائرڈ باجوہ خدا راہ تم سی پیک اور مشیر اطلاعات کے عہدوں سے اسعفی دو تم ایک ریٹائرڈ جنرل ے نہ تم نے جرنلزم کیا ے ایک تجربہ کار انجینئر ے نہ تربیت یافتہ معیشت دان ہیں صرف اور صرف اپنے بچوں بھائیوں اہلیہ کے لیے پیسہ جمعہ کرسکتے ہو ان سب کا تم نے خود ایک صحافی کے تم پر الزام

جنرل صاحب رسیدہ کڈو

اس تقریر سے ملک اور کشمیر کو کوئی فائدہ ہوا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Baishak Subhan Allah.

Ap ka corruption pa bi hama fakhar hy bajwa shb

رسیداں

صرف جان بچانے والی دوائیاں مہنگی کی ہیں، جان لینے والی ابھی بھی سستی ھیں۔۔😃 ڈاکٹر فیصل سلطان

Right

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان آج رات اقوام متحدہ کے اعلیٰ سطح کے پینل سے خطاب کریں گےوزیراعظم عمران خان آج رات اقوام متحدہ کے اعلیٰ سطح پینل سے عالمی مالیاتی احتساب اور ٹرانسپرنسی اینڈ انٹرگرٹی کے موضوع پر خطاب کریں گے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PMImranKhan Aseefa for Shan, yes plz. Need Govt Permission جان بچانے والی تمام ادویات نیازی سرکار نے مہنگی کر دی لعنت ہے عمران نیازی تیری شکل پر کیا یہ کھوتا صرف اب خطاب کرنے کے لیے ہی رہ گیا ہے What Is Exact Timing ?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کے 75 برس: کیا ہم وہیں کھڑے ہیں؟اس ماہ کے آغاز میں اقوام عالم نے فاشزم کو شکست دینے کی 75 ویں سالگرہ منائی۔ دوسری جنگ عظیم کا پس منظر ، کچھ ممالک کی جانب سے اپنے ذاتی مفادات کے لیے دوسرے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ میں وزیر اعظم کے خطاب پر ہر پاکستانی کو فخر ہے: عاصم باجوہ -اسلام آباد: پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ میں وزیر اعظم عمران خان کے خطاب پر ہر پاکستانی کو فخر ہے، ان کی تقریر میں سراہنے کے لیے بہت کچھ تھا۔ تفصیلات کے مطابق پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) … Hamay fakhar tub hoga jub hamray jawan kashmir ko azaadi dilain gay ... Pakistani awaam apnay kashmiri bhaio k liay kisi bhi had tak janay k liay tyar hy ... giddar ki 100 saal ki zindagi say shair ki 1 din ki zindagi bahter hy اپنی رسیدیں تو دکھا تو چھوڑ وزیراعظم کو یہ جو مال اکٹھا کیا ہے اسکاُحساب دے Pakistan 🇵🇰🇵🇰🇵🇰Zindabad
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ مشرق وسطیٰ میں قیام امن کیلئے عالمی کانفرنس کااہتمام کرے:فلسطینی صدرفلسطین نے کہاہے کہ متحدہ عرب امارات اوربحرین کے ساتھ اسرائیل کے تعلقات معمول پر لانے کامعاہدہ عرب امن اقدام کی خلاف ورزی ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم ایک بار پھر اقوام متحدہ میں جموں و کشمیر کا مسئلہ اٹھائیں گے.دفترخارجہوزیراعظم ایک بار پھر اقوام متحدہ میں جموں و کشمیر کا مسئلہ اٹھائیں گے.دفترخارجہ PMImranKhan ImranKhanPTI Address UN GeneralAssembly ForeignOfficePk pid_gov MoIB_Official IIOJKUnderSiege ImranKhanPTI UN ForeignOfficePk pid_gov MoIB_Official Allah da wastta e koi imran khan ko roko, yah banda Jis chaz ka b notas ly smajo wo chaz tu hath sa gai. Yah na ho k jamoo kashmir ko bachatty hum Azad kashmir b hath sa nikal dy.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عالمی تنازعات کے حل کیلئے اقوام متحدہ آگے بڑھے، وزیراعظمعالمی تنازعات کے حل کیلئے اقوام متحدہ آگے بڑھے، وزیراعظم ImranKhan
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »