اقوام متحدہ مشرق وسطیٰ میں قیام امن کیلئے عالمی کانفرنس کااہتمام کرے:فلسطینی صدر

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اقوام متحدہ مشرق وسطیٰ میں قیام امن کیلئے عالمی کانفرنس کااہتمام کرے:فلسطینی صدر Palestine President MahmoudAbbas UnitedNation Peace

فلسطین نے کہاہے کہ متحدہ عرب امارات اوربحرین کے ساتھ اسرائیل کے تعلقات معمول پر لانے کامعاہدہ عرب امن اقدام کی خلاف ورزی ہے۔

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے پچھترویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے فلسطینی صدر محمودعباس نے کہاکہ ہم عالمی قوانین کی حکمرانی اوراقوام متحدہ کی قراردادوں کو تسلیم کرتے ہیں۔ موجودہ امریکی انتظامیہ کی زیرحمایت اسرائیلی قبضے پرتنقید کرتے ہوئے انہوں نے اقوام متحدہ پرزوردیاکہ وہ مشرق وسطیٰ میں قیام امن کے لئے ایک عالمی کانفرنس کااہتمام کرے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان آج رات اقوام متحدہ کے اعلیٰ سطح کے پینل سے خطاب کریں گےوزیراعظم عمران خان آج رات اقوام متحدہ کے اعلیٰ سطح پینل سے عالمی مالیاتی احتساب اور ٹرانسپرنسی اینڈ انٹرگرٹی کے موضوع پر خطاب کریں گے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PMImranKhan Aseefa for Shan, yes plz. Need Govt Permission جان بچانے والی تمام ادویات نیازی سرکار نے مہنگی کر دی لعنت ہے عمران نیازی تیری شکل پر کیا یہ کھوتا صرف اب خطاب کرنے کے لیے ہی رہ گیا ہے What Is Exact Timing ?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کے 75 برس: کیا ہم وہیں کھڑے ہیں؟اس ماہ کے آغاز میں اقوام عالم نے فاشزم کو شکست دینے کی 75 ویں سالگرہ منائی۔ دوسری جنگ عظیم کا پس منظر ، کچھ ممالک کی جانب سے اپنے ذاتی مفادات کے لیے دوسرے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ میں وزیر اعظم کے خطاب پر ہر پاکستانی کو فخر ہے: عاصم باجوہ -اسلام آباد: پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ میں وزیر اعظم عمران خان کے خطاب پر ہر پاکستانی کو فخر ہے، ان کی تقریر میں سراہنے کے لیے بہت کچھ تھا۔ تفصیلات کے مطابق پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) … Hamay fakhar tub hoga jub hamray jawan kashmir ko azaadi dilain gay ... Pakistani awaam apnay kashmiri bhaio k liay kisi bhi had tak janay k liay tyar hy ... giddar ki 100 saal ki zindagi say shair ki 1 din ki zindagi bahter hy اپنی رسیدیں تو دکھا تو چھوڑ وزیراعظم کو یہ جو مال اکٹھا کیا ہے اسکاُحساب دے Pakistan 🇵🇰🇵🇰🇵🇰Zindabad
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عالمی تنازعات کے حل کیلئے اقوام متحدہ آگے بڑھے، وزیراعظمعالمی تنازعات کے حل کیلئے اقوام متحدہ آگے بڑھے، وزیراعظم ImranKhan
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے - Pakistan - Aaj.tvKhabees lanti
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم ایک بار پھر اقوام متحدہ میں جموں و کشمیر کا مسئلہ اٹھائیں گے.دفترخارجہوزیراعظم ایک بار پھر اقوام متحدہ میں جموں و کشمیر کا مسئلہ اٹھائیں گے.دفترخارجہ PMImranKhan ImranKhanPTI Address UN GeneralAssembly ForeignOfficePk pid_gov MoIB_Official IIOJKUnderSiege ImranKhanPTI UN ForeignOfficePk pid_gov MoIB_Official Allah da wastta e koi imran khan ko roko, yah banda Jis chaz ka b notas ly smajo wo chaz tu hath sa gai. Yah na ho k jamoo kashmir ko bachatty hum Azad kashmir b hath sa nikal dy.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »