اقوام متحدہ میں وزیر اعظم کے خطاب پر ہر پاکستانی کو فخر ہے: عاصم باجوہ -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اقوام متحدہ میں وزیر اعظم کے خطاب پر ہر پاکستانی کو فخر ہے: عاصم باجوہ ARYNewsUrdu

اسلام آباد: پاک چین اقتصادی راہداری اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ میں وزیر اعظم عمران خان کے خطاب پر ہر پاکستانی کو فخر ہے، ان کی تقریر میں سراہنے کے لیے بہت کچھ تھا۔

تفصیلات کے مطابق پاک چین اقتصادی راہداری اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں کہا کہ اقوام متحدہ میں وزیر اعظم عمران خان نے جامع خطاب کیا جس پر ہر پاکستانی کو فخر ہے۔ عاصم باجوہ کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نے حقیقی معنوں میں پاکستان کی ترجمانی کی اور کشمیر، فلسطین اور خطے میں امن پر دو ٹوک مؤقف پیش کیا۔ وزیر اعظم نے کسی بھی مہم جوئی کی صورت میں بھارت کو سنگین نتائج کی وارننگ دی۔

انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نے عوام کو غربت سے نکالنے کا عہد کیا، ان کی تقریر میں سراہنے کے لیے بہت کچھ تھا۔ PM Imran Khan’s substantive address to UNGA made every Pakistani proud&truly represented.His clear stand on Kashmir, Palestine,regional peace, pledge to lift our masses out of poverty,stern warning to India on any misadventure and much more-worth appreciating

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

نوکری پکی کر رہے ہیں آپ بھی

199........Ufffff

BeShak

ہمے فخر ہے عمران خان صاب کی تکریر پر

.جنرل ریٹائرڈ سلیم باجوہ عمران نیازی کی تقریر پر کی بجائے اپنی استعفی کی نامنظوری کی داد اور شکریہ آدا کرنے لیے تعریف کر رہا ے چائیے تو یہ تھا کہ سی باجوہ پہلے اپنے گریبان میں دیکھتے ہو شرم وحیاء کرتے ہوئے اپنے کرپشن کو تسلیم کرتے ہوئے ایسے تعریفیں نہ کرتے اور اپنے غیرت کو جگا

Asim Saleem Bajwa ka Pizza netwrok saabit kerta hay k hamaray Hazaro fojio ka court marshal fare nahi tha...

بے شک ❤❤❤

تم نے کون سا سروے کروایا ہے ۔۔۔۔

Well done Prime Minister Imran Khan. We are proud of you. 👍👍👍

ہائے کتنی پیاری نوکری ملی ہے

Beshaq

رسید کڈاں

یہ عزت افزائی ہو رہی ہے۔۔ باجوہ صاحب کی۔۔ توبہ کرو کرپشن کرنے سے

Beshak

ان کو فخر ہوگا جن کو امریکامیں تیری 99 کمپنیوں پر فخرہے

Bilkul hr Pakistani ko fakhr h👍👍.... Bss kch jahil gadhon ko chor KY..... Jo choor or gadhar KY supporters h😪

تمہیں سب سے زیادہ فخر ہوگا

Feeling Proud❤❤❤

Lol

Raseed nikalo uncle, poora pakistan poochh raha he kisi ki to suno

ھمیں پاپا جونز پر بھی فخر ھے. بہت اچھا پیزہ بناتے ھیں.

جا جا توڑ جا کرپشن کر کے پاکستان کے ممے بننے کی کوشش کر رھے ھوا منی ٹریل دو اپنے اوپر لگے الزامات پر جی آئی ٹی نیب کب تحقیقات کرے گا

ہمیں کوئی فخر نہیں

ARYNEWSOFFICIAL on ko zyada hoga qk in ke to mohsin hain wo corruption case se jo bacha lia

لگتا ہے کہ آپ ضرورت سے زیادہ ہی خوش ہیں

ARYNEWSOFFICIAL الحمداللہ ،لیڈر زندہ باد پاکستان زندہ باد

Baishak, Subhan Allah.

آٹا چینی دالیں ادویات غریب کی پہنچ سے دور کر دی ہیں تو نے ان شاء اللہ تجھے غریبوں کی بد دعائیں لے کر بیٹھیں گی تمہاری سازشوں کی وجہ سے ملک پر یہ وقت آیا ہے

رسیداں کڈو بھائ تم لوگ خو لوگوں کو پیزے نہ کھلاتے تو آج ہم جیسے جوان پردیس میں یہ نہ کھا رہے ہوتے

Bilkul

ARYNEWSOFFICIAL تجھے کیا ضرورت پڑ گئی T.C کرنے کی۔۔۔۔۔

ہمیں بھی آپ پر فخر ہے اتنی کرپشن کے باوجود آپ صادق و امین ہیں😂

amnapti6 زندہ باد پاکستان آرمی اور سچا نڈر لیڈر عمران خان صاحب

Offcourse, it is your business place. Your family empire is in USA 🇺🇸. Rahna pakistan me.. Katobar Usa me.. Patriotic ki konsi nasal hy yah

PM Modi Secret Plans for KASHMIR PMImranKhanAtUNGA PMImranKhanAtUNGA cybrnight ARYSports Lahore lahoremotorwayincident CCPOLahore

MumtazObaid رسیداں کڈو۔۔

رسیداں کتھے نے چورا؟؟؟

ماشاءاللہ.اللہ کی رحمت وزیر اعظم عمران خان اور ہمارے پاک آرمی کے جوانوں پر .

فخر اگر ھو گیا ھو تو ۔۔۔ مال کیسے بنایا عوام جاننا چاہتے ہیں؟؟؟

PM Modi Secret Plans for KASHMIR

Taqrer K sewa os ko ata Kya Hain ...

سانوں تے کوئی فخر نہیں

ansaarmy لیکن پٹواریوں کو فخر نہیں ہو گا کیونکہ انکو سمجھ ہی نہیں آئی

Pakistan 🇵🇰🇵🇰🇵🇰Zindabad

اپنی رسیدیں تو دکھا تو چھوڑ وزیراعظم کو یہ جو مال اکٹھا کیا ہے اسکاُحساب دے

Hamay fakhar tub hoga jub hamray jawan kashmir ko azaadi dilain gay ... Pakistani awaam apnay kashmiri bhaio k liay kisi bhi had tak janay k liay tyar hy ... giddar ki 100 saal ki zindagi say shair ki 1 din ki zindagi bahter hy

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان آج رات اقوام متحدہ کے اعلیٰ سطح کے پینل سے خطاب کریں گےوزیراعظم عمران خان آج رات اقوام متحدہ کے اعلیٰ سطح پینل سے عالمی مالیاتی احتساب اور ٹرانسپرنسی اینڈ انٹرگرٹی کے موضوع پر خطاب کریں گے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PMImranKhan Aseefa for Shan, yes plz. Need Govt Permission جان بچانے والی تمام ادویات نیازی سرکار نے مہنگی کر دی لعنت ہے عمران نیازی تیری شکل پر کیا یہ کھوتا صرف اب خطاب کرنے کے لیے ہی رہ گیا ہے What Is Exact Timing ?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کے 75 برس: کیا ہم وہیں کھڑے ہیں؟اس ماہ کے آغاز میں اقوام عالم نے فاشزم کو شکست دینے کی 75 ویں سالگرہ منائی۔ دوسری جنگ عظیم کا پس منظر ، کچھ ممالک کی جانب سے اپنے ذاتی مفادات کے لیے دوسرے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم ایک بار پھر اقوام متحدہ میں جموں و کشمیر کا مسئلہ اٹھائیں گے.دفترخارجہوزیراعظم ایک بار پھر اقوام متحدہ میں جموں و کشمیر کا مسئلہ اٹھائیں گے.دفترخارجہ PMImranKhan ImranKhanPTI Address UN GeneralAssembly ForeignOfficePk pid_gov MoIB_Official IIOJKUnderSiege ImranKhanPTI UN ForeignOfficePk pid_gov MoIB_Official Allah da wastta e koi imran khan ko roko, yah banda Jis chaz ka b notas ly smajo wo chaz tu hath sa gai. Yah na ho k jamoo kashmir ko bachatty hum Azad kashmir b hath sa nikal dy.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عالمی تنازعات کے حل کیلئے اقوام متحدہ آگے بڑھے، وزیراعظمعالمی تنازعات کے حل کیلئے اقوام متحدہ آگے بڑھے، وزیراعظم ImranKhan
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم ایک بار پھر اقوام متحدہ میں جموں و کشمیر کا مسئلہ اٹھائیں گےدفترخارجہوزیراعظم ایک بار پھر اقوام متحدہ میں جموں و کشمیر کا مسئلہ اٹھائیں گے،دفترخارجہ ImranKhanPTI pid_gov SMQureshiPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات میں کورونا مریضوں کی تعداد میں اضافہجہاں ایک طرف پڑوسی ملک سعودی عرب میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں کمی شروع ہوگئی ہے وہی متحدہ عرب امارات میں کورونا مریضوں کی تعداد بڑھنے لگی ہے، اور گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران امارات میں کورونا وائرس کے ایک ہزار سے زیادہ نئے مریضوں کی تشخیص ہوئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »