متحدہ عرب امارات میں کورونا مریضوں کی تعداد میں اضافہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

متحدہ عرب امارات میں کورونا مریضوں کی تعداد میں اضافہ تفصيلات جانئے: DailyJang

جہاں ایک طرف پڑوسی ملک سعودی عرب میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں کمی شروع ہوگئی ہے، وہیں متحدہ عرب امارات میں کورونا مریضوں کی تعداد بڑھنے لگی ہے، اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران امارات میں کورونا وائرس کے ایک ہزار سے زیادہ نئے مریض سامنے آئے ہیں۔

سرکاری میڈیا کے مطابق نے اماراتی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ جمعہ کو 92 ہزار 58 ٹیسٹ کیے گئے جس میں ایک ہزار 8 نئے مریض سامنے آئے۔ اسطرح متاثرین کی تعداد بڑھ کر89 ہزار 540 ہوگئی۔ جبکہ گزشتہ 24 گھنٹے میں 882 مریض صحت یاب ہوکر گھر چلے گئے اور شفا یاب ہونے والے افراد کی تعداد 78 ہزار 819 ہوگئی۔ اسی دوران دو مریضوں کی ہلاکت ہوئی۔ جس کے بعد ملک میں کورونا سے مرنے والے افراد کی تعداد 409 ہوگئی ہے۔

ادھر کویت میں جمعہ کو کورونا کے 590 نئے کیسز کی تصدیق ہوئی اور متاثرین کی مجموعی تعداد ایک لاکھ دو ہزار 441 ہوگئی۔ گزشتہ روز 601 مریض صحت یاب ہوئے۔ اور اب تک 93 ہزار 562 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں تین افراد کورونا سے انتقال کرگئے، جس کے بعد وبا سے مرنے والوں کی تعداد 595 ہوگئی ہے۔ کویت میں اس وقت مریضوں کی تعداد 8 ہزار 284 ہے جس میں 111 انتہائی نگہداشت میں زیر علاج ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیصل آبادمیں 3 طلبا اور ایک سکول ٹیچر میں کورونا کی تصدیقفیصل آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)فیصل آباد میں 3 طلبا اور سکول ٹیچر میں کورونا کی تصدیق ہو گئی ،محکمہ صحت اور ضلعی انتظامیہ نے طلبا کو کورنٹائن اور کلاس رومز کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کی روک تھام: بحرین میں ماسک نہ پہننے پر 20 دینار جرمانہ ہوگابحرین کی حکومت نے کورونا وائرس کی دوسری لہر سے بچنے کے حوالے سے حفاظتی اقدامات کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوامی مقامات پر ماسک نہ پہننے پر 20 دینار جرمانہ کیا جائے گا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں کورونا وائرس کے پھیلنے کی ذمہ دار تبلیغی جماعت نہیں: بمبئی ہائیکورٹممبئی: (ویب ڈیسک) بمبئی ہائیکورٹ نے مودی سرکار کے منہ پر طمانچے مارتے ہوئے فیصلہ دیا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کے پھیلنے کی ذمہ دار تبلغی جماعت سے وابستہ مبلغین نہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بہتر حکمت عملی سے کورونا اموات میں نمایاں کمی چوبیس گھنٹوں میں 5 افراد جاں بحقبہتر حکمت عملی سے کورونا اموات میں نمایاں کمی، چوبیس گھنٹوں میں 5 افراد جاں بحق Pakistan Reports Deaths Coronavirus Cases COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic pid_gov STAYHOME PakistanFightsCorona
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بہتر حکمت عملی سے کورونا اموات میں نمایاں کمی چوبیس گھنٹوں میں 5 افراد جاں بحقاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) بہتر حکمت عملی سے اموات میں نمایاں کمی ہوئی، چوبیس گھنٹے کے دوران 5 افراد جاں بحق ہوئے، اموات کی تعداد 6 ہزار 437 ہو گئی،
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں کمی، زیادہ تر مریض صحت یابسعودی عرب میں کورونا وائرس کے پھیلائو میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، اور پچھلے چوبیس گھنٹے میں 500 سے بھی کم نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ 92 فیصد سے زیادہ مریض تندرست ہوچکے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »