بہتر حکمت عملی سے کورونا اموات میں نمایاں کمی چوبیس گھنٹوں میں 5 افراد جاں بحق

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بہتر حکمت عملی سے کورونا اموات میں نمایاں کمی، چوبیس گھنٹوں میں 5 افراد جاں بحق Coronavirus Coronaviruspakistan COVID19

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے جاری کردہ تازہ اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک بھر میں 5 اموات ہوئیں۔ جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 6 ہزار 437 ہو گئی۔ جبکہ 24 گھنٹوں میں 799 نئے کیس رپورٹ ہوئے،متاثرہ مریضوں کی تعداد 3 لاکھ 8 ہزار 217 تک جا پہنچی جبکہ 2 لاکھ 94 ہزار 932 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے عاصم سلیم باجوہ کی ملاقات،پنجاب میں سی پیک پراجیکٹس پر کام کی رفتار تیز کرنے پر اتفاق این سی او سی کے مطابق سندھ میں ایک لاکھ 34 ہزار 845، خیبرپختونخوا 37 ہزار470، پنجاب میں 98 ہزار 686، اسلام آباد 16 ہزار 288، بلوچستان میں 14 ہزار 765، آزاد کشمیر میں 2 ہزار 591 کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ گلگت بلتستان میں مریضوں کی تعداد 3 ہزار 572 ہو گئی۔

این سی اوسی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 42 ہزار 299 افراد کے جبکہ ملک بھر میں 33 لاکھ 6 ہزار 515 کورونا ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بہتر حکمت عملی سے کورونا اموات میں نمایاں کمی چوبیس گھنٹوں میں 5 افراد جاں بحقبہتر حکمت عملی سے کورونا اموات میں نمایاں کمی، چوبیس گھنٹوں میں 5 افراد جاں بحق Pakistan Reports Deaths Coronavirus Cases COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic pid_gov STAYHOME PakistanFightsCorona
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ میں کورونا وائرس سے اموات دو لاکھ سے متجاوز - BBC News اردوامریکہ کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والا ملک ہے جہاں متاثرین کی تعداد میں اب تک مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ تمام ہندوستان والوں کو ان آفتوں سے بچائے سب جھوٹ۔ سب بکواس۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا وبا میں اضافے کی افواہیں بے بنیاد: وزیر تعلیم شفقت محمودKhuch time k bad ya tweet bhi askta ha k Corona to tha hi nhi ya Nawaz shirf ki sazish thi Chor du ab yeh dramey krney
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا وبا میں اضافے کی افواہیں بے بنیاد: وزیر تعلیمملک میں کورونا وبا میں اضافے کی افواہیں بے بنیاد: وزیر تعلیم Islamabad Shafqat_Mahmood Rumors Increase Corona Epidemic Country Baseless MoIB_Official DrMuradPTI SchoolEduPunjab FDEGOPOfficial pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چکوال میں ماں اور 2 بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحقریسکیو کے مطابق قبضہ ولانہ ک قریب والدہ تالاب کے قریب کپڑے دھورہی تھی کہ 12 سالہ عمر اور 7 سالہ عمیر کھیلتے ہوئے تالاب میں گرگئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایک فیس بک پوسٹ ’لائیک‘ کرنے پر مصر میں آدمی کو جیل میں ڈال دیا گیاقاہرہ(مانیٹرنگ ڈیسک) مصر میں ایک آسٹریلوی شہری کو ایک فیس بک پوسٹ لائیک کرنا مہنگا پڑ گیا۔ پکڑ کر جیل میں ڈال دیا گیا۔ سڈنی مارننگ ہیرالڈ کے مطابق اس آدمی کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »