گوجرانوالہ میں اسکول کے مزید 30 بچوں میں کورونا کی تصدیق

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گوجرانوالہ میں اسکول کے مزید 30 بچوں میں کورونا کی تصدیق ويڈيو لنک: DailyJang

گوجرانوالہ کےسرکاری و نجی اسکولز کے مزید 30 بچوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، جس کے بعد کورونا سے متاثرہ طلباء کی تعداد 54 ہوگئی۔ ادھر فیصل آباد کے سرکاری اسکولوں میں بھی مزید تین طلباء میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔

سی ای او ایجوکیشن گوجرانوالہ ڈاکٹر تنویر اقبال کے مطابق مختلف سرکاری و نجی اسکولز کے 840 بچوں کے کورونا ٹیسٹ مکمل کر لئے گئے جن میں 12 اسکولز کے 54 طلباء میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔ متاثرہ بچوں کو گھروں میں قرنطینہ کردیا گیا ہے جبکہ زیادہ کیس پائے جانے والے 4 اسکولز کوبند کردیا گیا۔ ادھر فیصل آباد کے سرکاری اسکولوں کے مزید تین طلباء میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جس کے بعد کورونا سے متاثرہ طلباء کی تعداد 6 ہو گئی جبکہ ایک ٹیچر بھی کورونا کا شکار ہو چکا ہے، تمام افراد کو گھروں میں قرنطینہ کر دیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گوجرانوالہ میں جڑواں بہنوں کے میٹرک میں نمبر بھی مساوی - ایکسپریس اردومیٹرک میں دونوں بیٹیوں کے مساوی نمبر آنے پر بے حد خوشی ہے، والد
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں کمی، زیادہ تر مریض صحت یابسعودی عرب میں کورونا وائرس کے پھیلائو میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، اور پچھلے چوبیس گھنٹے میں 500 سے بھی کم نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ 92 فیصد سے زیادہ مریض تندرست ہوچکے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں آج کورونا وائرس کے 401 نئے کیسز سامنے آئے، وزیراعلیٰوزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال پر بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 16093نمونوں کی جانچ کی گئی۔ جس کے نتیجے میں مزید401 نئے کیسز سامنے آئے۔ بے غیرت انسان یہ پورے پاکستان میں آنے والے کیسوں کے 50 فیصد سے بھی زیادہ ہیں۔ کیسے بندر کی طرح چھلانگیں لگا رہے تھے شروع میں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں کورونا وائرس کے پھیلنے کی ذمہ دار تبلیغی جماعت نہیں: بمبئی ہائیکورٹممبئی: (ویب ڈیسک) بمبئی ہائیکورٹ نے مودی سرکار کے منہ پر طمانچے مارتے ہوئے فیصلہ دیا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کے پھیلنے کی ذمہ دار تبلغی جماعت سے وابستہ مبلغین نہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دنیا میں کورونا وائرس کے 3 کروڑ 24 لاکھ کیسزکورونا وائرس کے دنیا بھر میں 75 لاکھ 10 ہزار 354 مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جن میں سے 63 ہزار 360 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 2 کروڑ 39 لاکھ 51 ہزار 324 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بہتر حکمت عملی سے کورونا اموات میں نمایاں کمی چوبیس گھنٹوں میں 5 افراد جاں بحقبہتر حکمت عملی سے کورونا اموات میں نمایاں کمی، چوبیس گھنٹوں میں 5 افراد جاں بحق Pakistan Reports Deaths Coronavirus Cases COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic pid_gov STAYHOME PakistanFightsCorona
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »