اقراء عزیز اور یاسر کے ہاں بیٹے کی پیدائش -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی : ٹی وی کی معروف اداکارہ اقرا عزیز اور ہدایت کار یاسر حسین کے گھر بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے، نومولود کی آمد پر دونوں میاں بیوی خوشی پھولے نہیں سما رہے۔ تفصیلات: ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر بے حد مقبول ہونے والی اداکارہ اقراء عزیز اور یاسر حسین کی جوڑی کو ایک اور خوشی مل گئی، قدرت نے انہیں ایک پیارے سے بیٹے کی صورت میں اپنی نعمت سے نوازا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر یاسر حسین نے اپنے مداحوں کو یہ خوشی کی خبر سنائی اپنے نومولود بیٹے کے ہاتھ کی تصویر شیئر کی، دونوں نے اپنے بیٹے کا نام کبیر حسین رکھا ہے۔تصویر کے کیپشن میں یاسر حسین نے خدا کا شکر ادا کرتے ہوئے لکھا کہ اللہ کے حکم سے ہم کبیر حسین کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ یاسر کی پوسٹ پر مداحوں سمیت شوبز شخصیات کی جانب سے مبارکباد کا سلسلہ جاری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

MASHALLAH

cungrates

MashaAllah

فرهاد هسې ځان تباه کړو

Congratulation

Congratulation

Congratulations

Allah ny unhain apni NAMAT sy nawaza hy.... Is bat ka shaid ap k han koi ehsas waghera na ho

msallah allah lambe umer kare

MashAllah congratulations

Congratulations

Congratulations

کورنا کے سائیڈ افیکٹس کہو 🤣🤣🤣

اچھا تو پھر ؟؟ اب

Sham ko to ios ka epsod at ha

Ary mamo ban ga Mubarak ho

Tweet ke logo ko parogam banao

Congratulations 🎉🎉🎉🎉🎉🎉

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اقرا عزیز اور یاسر حسین کے گھر بیٹے کی پیدائش - ایکسپریس اردواللہ کے حکم سے ہم کبیر حسین کو خوش آمدید کہتے ہیں، یاسر حسین Mishkat ul Masabeeh Hadees 5417 حضرت جابر بن سمرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا : ’’ مسلمانوں کی ایک جماعت آل کسریٰ کے خزانے پر قبضہ کر لے گی جو کہ سفید محل میں ہے ۔‘‘ رواہ مسلم ۔ Good Congratulations Aq......
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایران تاجکستان اور پاکستان کی سرحدی گزرگاہوں پر طالبان کی گرفت مضبوط ہوگئیThe Taliban's grip on the border crossings of Iran, Tajikistan and Pakistan has been strengthened
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پاکستانی اداکارہ اقرا عزیز کے ہاں ننھے مہمان کی آمدکراچی: (ویب ڈیسک) پاکستانی ٹیلی وژن ڈراموں کی مشہور اداکارہ اقرا عزیز کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ اس خوشخبری کی اطلاع ان کے شوہر یاسر حسین نے سوشل میڈیا کے ذریعے دی۔ ایک اور کنجر کا اضافہ 😜 اور دنیا نیوز کو ماموں بننے پر مبارک 🙄
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اقرا عزیز کے ہاں بیٹے کی پیدائشپاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی اقرا عزیز اور یاسر حسین کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں چوروں اور ڈاکووں کی لوٹ مار اربوں میں چلی گئیThe looting of thieves and robbers in Lahore went into the billions
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا تمام تعلیمی ادارے شادی ہالز اور ریسٹورنٹس کی بندش جاری رکھنے کا فیصلہSindh government decides to continue closure of all educational institutions, marriage halls and restaurants
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »