سندھ حکومت کا تمام تعلیمی ادارے شادی ہالز اور ریسٹورنٹس کی بندش جاری رکھنے کا فیصلہ

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ حکومت کا تمام تعلیمی ادارے، شادی ہالز اور ریسٹورنٹس کی بندش جاری رکھنے کا فیصلہ

کراچی: صوبہ سندھ میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسوں کے پیش نظر حکومت نے تمام تعلیمی ادارے، شادی ہالز اور ریسٹورنٹس کی بندش جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پابندیوں میں توسیع کا اطلاق 26 جولائی بروز پیر سے ہوگا۔

یہ اہم فیصلہ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے زیر صدارت ہونے والے ایک اہم اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ صوبہ بھر کے تمام تعلیمی اداروں کی بندش جاری رہے گی تاہم بورڈز کے تحت ہونے امتحانات شیڈول کے مطابق ہوں گے۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ 26 جولائی سے شاپنگ مالز، مارکیٹس اور بازار صبح 6 بجے سے شام 6 بجے تک کھلے رہیں گے جبکہ پرچون کی دکانیں، بیکری اور میڈیکل سٹورز پر کوئی پابندی نہیں ہوگی۔اس کے علاوہ پیر سے انڈور اور آوَٹ ڈور ریسٹورنٹس دونوں بند ہوں گے، انھیں صرف ٹیک آووے کی اجازت ہوگی۔

تمام مزارات کو بھی بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ہفتے میں 2 دن تمام مارکیٹیں بھی بند رکھی جائیں گی جس کے لیے جمعہ اور اتوار کو محفوظ دن قرار دیا گیا ہے۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا سرکاری اور نجی سیکٹر میں 50 فیصد اسٹاف حاضر ہوگا۔ تمام فیصلوں پر پیر سے عملدرآمد کرایا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خلیج بنگال میں ہوا کا کم دباؤ، آج سے سندھ بھر میں بارشوں کا امکانخلیج بنگال میں ہوا کے کم دباؤ کی وجہ سے آج سے سندھ بھر میں بارشوں کا امکان ہے۔ تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عید کا دوسرا دن، بزدار کا بغیر پروٹوکول لاہور کا دورہعید الاضحیٰ کے دوسرے روز پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ سردار عثمان بزدار نے بغیر پروٹوکول کے لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Iss ko keya hona hy ? Kutta bhi nhi kat ta issay Pamper pta nahi kitni dafa change kiya hoga 😆😆 🖐️🖐️🖐️🖐️
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عثمان بزدار کا بغیر پروٹوکول لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ صفائی صورتحال کا جائزہ لیاعثمان بزدار کا بغیر پروٹوکول لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ، صفائی صورتحال کا جائزہ لیا Lahore CMPunjab UsmanAKBuzdar Visited Different Areas Without Protocol EidulAdha CMPunjabPK PTIOfficialLHR PTIPunjabPK GovtofPunjabPK UsmanAKBuzdar CMPunjabPK PTIOfficialLHR PTIPunjabPK GovtofPunjabPK لاہور تو صرف پوش علاقے ہیں؟ UsmanAKBuzdar CMPunjabPK PTIOfficialLHR PTIPunjabPK GovtofPunjabPK پروٹوکول اور وہ بھی اس بروکر ٹائپ ٹچے کو...؟؟ اتنے خوبصورت اور جوان سپاہی اس پینڈو پہلوان کی حفاظت کے لیے....؟ بس تھوڑی سی شرم اور تھوڑی سی حیا چاھیے اس طرح کے خبر بنانے والوں کو...!
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

طالبان کے قبضے کا خطرہ امریکا کا افغانستان کی فضائی نگرانی جاری رکھنے کا اعلانواشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن )امریکی وزیر دفاع جنرل لائڈ آسٹن اور جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل مارک ملی نے کہا ہے کہ ممکن ہے طالبان افغانستان پر قبضہ کر If the most power has the right to invade and occupy then give some respect to Taliban as US himself is doing it since long
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کا لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ صفائی کی صورتحال کا جائزہلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیرا علیٰ پنجاب سردار عثمان بزادار نے بغیر پروٹوکول گاڑی خود ڈرائیو کرتے ہوئے صوبائی دارلحکومت کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عثمان بزدار کا بغیر پروٹوکول لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ، صفائی صورتحال کا جائزہ لیاہہ بھی لاہور کا ہی وزیر اعلیٰ لگتا ہے 🖐🏼
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »