اقراء عزیز کو شوٹنگ کے آغاز پر ’بسم اللّٰہ‘ پڑھنے سے کیوں روکا گیا؟

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اقراء عزیز نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں شوٹنگ کے دوران پیش آنے والا ایک دلچسپ واقعہ سنایا۔ DailyJang

اُنہوں نے بتایا کہ وہ سیٹ پر تھیں اور جیسے ہی شوٹنگ کا آغاز ہوا تو بسم اللّٰہ پڑھنے پر مجھے ایک سینئر اداکار نے ٹوکا‘۔

اقراء عزیز نے کہا کہ’ان کی یہ بات سن کر مجھے بہت حیرت ہوئی اور میں نے پوچھا کہ کیوں نہیں پڑھ سکتے، کوئی بھی کام شروع کرنے سے پہلے بسم اللّٰہ پڑھنا تو اچھی بات ہوتی ہے‘۔اُنہوں نے بتایا کہ’ میرے اس سوال کے جواب میں اُنہوں نے مجھ سے کہا کہ ہم جو کام کر رہے ہیں یہ ایک جھوٹ ہے اور جھوٹ پر مبنی کسی کام کا آغاز اللّٰہ کے نام سے نہیں کرنا چاہیئے‘۔

اُنہوں نے مزید بتایا کہ’ان کا یہ جواب سن کر میں نے کہا ٹھیک ہے لیکن میں تو بسم اللّٰہ پڑھوں گی کیونکہ یہ میری روزی روٹی ہے‘۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد کا نجی مال سیلاسلام آباد کے نجی مال کو سیل کر کے دروازے پر نوٹس لگا دیا گیا۔ DailyJang Soo shameful act 🤦😡😡 Sharifo ka itaqam
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مرزا غالب کو بھی طرزِ بیدل میں ریختہ کہنے کی آرزو تھی! -مرزا غالب کو بھی طرزِ بیدل میں ریختہ کہنے کی آرزو تھی! ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سینیٹر اعظم سواتی کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کوئٹہ پولیس کے حوالےکر دیا گیاکوئٹہ: متنازع ٹوئٹس اور اداروں کے خلاف بیانات پر گرفتار پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کو 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔اعظم PTIofficial InsafPK اس بار صحیح طرح ۔۔۔ آہو کرنا چاہئیے اس پاگل شیطان کو
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ویڈیو : صحافی کے بار بار ایک ہی سوال پر بابر نےکیا جواب دیا؟راولپنڈی ٹیسٹ میچ کے حوالے سے کی گئی پریس کانفرنس کے دوران ایک صحافی نے بابر اعظم سے سوال کیا کہ محمد عباس اور حسن علی کو بلوالیا گیا ہے؟ اصل میں کچھ لوگوں کو عزت راس نہیں آتی بابر اعظم ان میں سے ایک ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سیالکوٹ ایئرپورٹ 20 دسمبر تک فلائٹ آپریشن کیلئے بندسیالکوٹ ایئرپورٹ رن وے کی مرمت کے باعث 5 سے 20 دسمبر تک فلائٹ آپریشن کے لیے بند رہے گا،اس حوالے سے متعلقہ حکام کو آگاہ کر دیا گیا ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »