سائفر آڈیو لیک: لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی طلبی کے نوٹس پر عملدرآمد روک دیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سائفر آڈیو لیک: لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی طلبی کے نوٹس پر عملدرآمد روک دیا

اس پر جسٹس اسجد جاوید نے استفسار کیا کہ کیا اس کی انکوائری کی گئی کہ آڈیو لیک کیسے ہوئی؟ اس پر وکیل نے کہا کہ یہ نہیں پتا کہ آڈیو کیسے لیک ہوئی؟

عدالت نے کہا کہ اس واقعے کی انکوائری تو ہونی چاہیے، کیا آڈیو لیک میں سب کو انکوائری میں شامل کیا گیا ، سب کو شامل کیا گیا یا صرف عمران خان سے انکوائری ہورہی ہے۔ عمران خان کے وکیل نے مؤقف اپنایا کہ سیاسی بنیادوں پر کیسز کے لیے ایف آئی اے کو استعمال کیا جا رہا ہے، ہماری استدعا ہے کہ یہ بدنیتی دیکھی جانی چاہیے، ہمیں اس معاملے میں ایف آئی آر کا خطرہ ہے، ابھی تو ایف آئی اے کا یہ نوٹس معطل ہونا چاہیے۔

عدالت نے استفسار کیا کہ کیا ایف آئی اے نوٹس جاری کر سکتی ہے، اس پر عمران خان کے وکیل نے کہا کہ ایف آئی اے نوٹس نہیں کرسکتا جب کہ وفاقی حکومت کے وکیل نے کہا کہ ایف آئی اے کو نوٹس کرکے بلا لینا چاہیے۔ بعد ازاں عدالت نے سائفر آڈیو لیک کے معاملے پر عمران خان کی طلبی کے ایف آئی اے کے نوٹس پر عملدرآمد روک دیا جب کہ ایف آئی اے کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت 19 دسمبر تک ملتوی کردی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

انصاف کی جے ہو

حیراں ہوں دل کو روؤں کہ پیٹوں جگر کو میں - مقدور ہو تو ساتھ رکھوں نوحہ گر کو میں ۔

گورنمنٹ کو چاہیئے ان ججوں کی تنخواہیں اور مراعات بند کر دیں اور اس کے علاوہ ڈیم فنڈ چور اور اس کے ٹولے سے ان کے غلط فیصلوں کے سبب پاکستان کو جو نقصانات ہوئے ہیں وہ ان سے پورے کیے جائیں

Kangaroo courts😂

لاڈلا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سائفر آڈیو لیک معاملہ عمران خان کا ایف آئی اے طلبی کیخلاف ہائیکورٹ سے رجوعلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے سائفر آڈیو لیک معاملے میں ایف آئی اے طلبی کے خلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سائفر آڈیو لیک:عمران خان نے ایف آئی اے میں طلبی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیلاہور: (دنیا نیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان نے سائفر آڈیو لیک کے معاملے پر عدالت سے رجوع کر لیا۔ is mulk ko sold judiciary se bachana is very much need of hour, ye judge badmashi or en ki unlimited stay period powers khatam karni hon gi or wo b abhi اسٹوریاں نہ ڈال جاکر قرآن پر حلف دے کر سچ بتاؤ کیسے کیسے سائفر سے کھیلتے رہے ہو تم لوگ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سائفر آڈیو لیک: ایف آئی اے میں طلبی کی عمران خان کی درخواست پر اعتراضعمران خان کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ کےجسٹس اسجدجاوید گھرال آج بطور اعتراض درخواست کی سماعت کریں گے۔ بونکھ پٹواری تم عمران عمران عمران کرتے ہوں اس کا مطلب ہیں 24 گھنٹے tv پر عمران عمران ہوتی ہیں کیا یہ آپ لوگوں کی نکمی نہیں ؟؟؟؟؟ جیو نیوز کے رونے کا وقت ہوا چاہتا ہے 🥳🥳🥳🥳🥳🥳🥳🥳۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ: عمران خان کی سائفر آڈیو لیک معاملے پر طلبی کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقررلاہور ہائیکورٹ: عمران خان کی سائفر آڈیو لیک معاملے پر طلبی کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر تفصیل:LahoreHighCourt PTIChairmanImranKhan ImranKhan ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ نے اسد عمر کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیالاہور ہائیکورٹ نے اسد عمر کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا PTIOfficial AsadUmar LahoreHighCourt LHC PTILongMarch MoIB_Official PTIofficial Asad_Umar InsafPK Detail News👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »