ویڈیو : صحافی کے بار بار ایک ہی سوال پر بابر نےکیا جواب دیا؟

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

راولپنڈی ٹیسٹ میچ کے حوالے سے کی گئی پریس کانفرنس کے دوران ایک صحافی نے بابر اعظم سے سوال کیا کہ محمد عباس اور حسن علی کو بلوالیا گیا ہے؟

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے صحافی کے فاسٹ بولر حسن علی اور محمد عباس سے متعلق سوال پر طنزیہ ردعمل کا اظہار کیا۔

جس پر بابر نے جواب دیا کہ دونوں اسکواڈ میں شامل نہیں ہیں لیکن اس کے باوجود صحافی نے واضح کیا کہ دونوں کو بلوالیا گیا ہے۔ جس پر بابر نے صحافی کو جواباً سوال کیا کہ کہاں بلوایا ہے؟ آپ کو پتا ہوگا مجھے نہیں پتا،شاید مجھے ابھی پتا لگے گا، بعد ازاں بابر اپنی ہی بات پر مسکرادیے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز انگلینڈ نے راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستان کو شکست دیکر 3 میچز کی سیریز میں ایک صفر سے برتری حاصل کرلی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اصل میں کچھ لوگوں کو عزت راس نہیں آتی بابر اعظم ان میں سے ایک ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد کا سب سے بڑا شاپنگ مال سینٹورس ایک بار پھر سیلاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سب سے بڑے شاپنگ مال سینٹورس کو ایک بار پھر سیل کر دیا گیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ویڈیو: ’ٹی واز بریلینٹ‘، انگلش کپتان بھی چائے کی تعریف کیے بنا نہ رہ سکےپنڈی ٹیسٹ میچ کے حوالے سے کی گئی پریس کانفرنس میں ایک صحافی نے انگلینڈ کے کپتان بین اسٹوکس سے چائے سے متعلق سوال کیا کہ چائے کیسی تھی؟ intresting ۔۔۔ یہ تو سیدھا ہندوستان پر مذاق ہے۔۔۔شاید اب 'بہادر' ہندوستانی آرمی کو انگلینڈ پر قبضہ کرنا ہی پڑے گا Bhai ye geo wala hi 🇵🇰 ke khilaf bol raha hai....
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پرویز الٰہی کے بیان سے متعلق سوال پر بزدار نے کیا جواب دیا؟لاہور کی احتساب عدالت میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان کے خلاف شراب لائسنس کیس میں عبوری ضمانت پرسماعت ہوئی Sayen ne niwa huke nikal gya c jidu daku di ba tuti si 😂😂😂
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پرویز الہٰی کے بیان پر سوال ، عثمان بزدار کا جواب دینے سے گریزپنجاب کے وزیرِ اعلیٰ پرویز الہٰی کے بیان سے متعلق سوال پر سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے جواب دینے سے گریز کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایسی غذا جو مائیکرو ویو اوون سے گزر کر خطرناک ثابت ہوسکتی ہیںماہرینِ غذائیات کا کہنا ہے کہ کھانے کو بار بار مائیکرو ویو اوون میں گرم کرنا صحت کے لیے نقصان دہ ہے۔ میرے استاد بتاتے تھے یہ ہڈیاں بھی کھوکھلی کرتا ہے اس سے گرم کیا ھوا کھانا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »