افغانستان: ہیرات میں ڈرون حملہ، آٹھ بچوں سمیت گیارہ شہری جاں بحق

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

افغانستان: ہیرات میں ڈرون حملہ، آٹھ بچوں سمیت گیارہ شہری جاں بحق Afghanistan Herat DroneAttack Kids Citizens Casualties

ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ حملہ افغانستان کے صوبے ہیرات کے نواحی علاقے کشک کوہنا میں ہوا جہاں پر ایک ڈرون حملے کے دوران گیارہ شہری ہلاک ہوئے ہیں۔افغان میڈیا کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 8 بچے شامل ہیں۔ ورثا نے جاں بحق ہونے والے ورثا کی نعشیں اٹھا کر ہیرات کے گورنر ہاوس کے باہر احتجاج کیا اور حکومت مخالف نعرے لگائے۔دوسری طرف افغانستان کے نگران وزیر داخلہ مسعود اندرابی کا کہنا ہے کہ افغان طالبان اور امریکا کے درمیان تشدد میں کمی کا معاہدہ پانچ روز بعد نافذ...

جائے گا۔افغان میڈیا کے مطابق افغان نگران وزیر داخلہ مسعود اندرابی کا کہنا ہے کہ طالبان، امریکا میں معاہدہ پانچ روز بعد نافذ ہوجائے گا، تشدد میں کمی کا معاہدہ امریکا اور طالبان کے درمیان مذاکرات کے بعد طے پایا۔ادھر افغان صدارتی ترجمان صادق صدیقی کاکہنا ہے کہ امریکا طالبان معاہدے کی ہر شق مشروط ہے، امریکی وزیر دفاع اور وزیر خارجہ نے افغان صدر کو بتایا کہ معاہدہ مکمل مشروط ہے۔صادق صدیقی کا مزید کہنا تھا کہ امریکا طالبان کے درمیان امن معاہدے اگلے ہفتے طے پا جائے گا.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کے علاقے کمیاڑی میں زہریلی گیس پھیل گئی، خواتین سمیت چار افراد جاں بحقکراچی: (دنیا نیوز) کراچی کے علاقے کمیاڑی میں زہریلی گیس پھیلنے سے دو خواتین سمیت چار افراد جاں بحق جبکہ 30 سے زائد متاثرین ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ Ya Allah khair 🤲🤲
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی: کیماڑی میں پراسرار گیس کا اخراج جاری، مزید 2 افراد جاں بحق، تعداد 8 ہوگئی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی میں زہریلی گیس کی وجہ سے مزید ہلاکتوں کی تصدیق کردی گئیکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی میں زہریلی گیس کے اخراج سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سفاک شہری نے تیزدھار آلے سے لڑکی پر حملہ کردیالندن: برطانیہ میں چاقو سے حملہ کرکے لڑکی کی جان لینے کی کوشش کرنے والا درندہ صفت شہری گرفتار ہوگیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ روز برطانوی دارالحکومت لندن میں پیش آیا جہاں پبلک ٹوائیلیٹ میں مبینہ طور پر 21 سالہ شہری نے اٹھ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں زہریلی گیس کا اخراج، 4 افراد جاں بحق اور 70 متاثر - ایکسپریس اردوکراچی پورٹ کے اندر جہاز یا کارگو سے کیمیکل یا گیس خارج ہونے کی کوئی اطلاع نہیں، کے پی ٹی ذرائع
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں زہریلی گیس سے مزید 7 افراد جاں بحق، ہلاکتیں 14 ہوگئیں - ایکسپریس اردوحکومتی ادارے تیسرے روز بھی گیس کے اخراج کے مقام کا سراغ لگانے میں ناکام It is serious issue.More than a dozen persons killed due to obnoxious n deadly gas in kemari.Chairman KPT shud conduct immediate inquiry to find the truth n fix responsibility.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »