کراچی میں زہریلی گیس کی وجہ سے مزید ہلاکتوں کی تصدیق کردی گئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی میں زہریلی گیس کے اخراج سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد

ایک درجن سے زائد ہوگئی۔محکمہ صحت نے مزید ہلاکتوں کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اب تک چودہ افراد اس پراسرارزہریلی گیس کی وجہ سے دم توڑ گئے ہیں۔نجی ٹی وی ہم نیوز نے محکمہ صحت کے حوالے سے بتایا ہے کہ سول سپتال لائے گئے 2 اور برہانی اسپتال میں لایا گیا1شخص دوران علاج دم توڑ گیا ہے جس کے بعد زہریلی گیس کے اخراج سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد14 ہوگئی ہے جبکہ200 سے زائدافراد مختلف ہسپتالوں میں زیرعلاج ہیں۔

فلاحی تنظیم ایدھی کے مطابق رات گئے کیماڑی اسپتال میں 70سے زائد مریض لائے گئے جبکہ27 متاثرہ افرادکوجناح ہسپتال اوردوکوکتیانہ میمن ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ ایدھی ذرائع کے مطابق ضیاالدین اسپتال کراچی میں اب بھی 4 مریضوں کا علاج جاری ہے۔ہلاک شدگان کی شناخت معمار بی بی، یاسمین، رضوان، عظیم اختر، احسن، رابش 35 سالہ زیب لنسا ، 40 سالہ عمران اور 50 سالہ یوسف کے نام سے ہوئی ہے۔

کیماڑی میں پھیلنے والی پراسرار زہریلی گیس نے کراچی کے دیگرعلاقوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لینا شروع کر دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق جان لیوا زہریلے کیمیکل سے آلودہ ہوا کیماڑی سے نکل کر کھارادراور رنچھوڑ لائن تک جاپہنچی ہے۔اطلاعات کے مطابق جناح اسپتال میں دس اور سول اسپتال میں چھ متاثرین منتقل کئے گئے ہیں جس کے بعد متاثرین کی کل تعداد 220 تک پہنچ چکی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں زہریلی گیس کا اخراج، 4 افراد جاں بحق، 25 کی حالت غیرکراچی: شہر قائد کے علاقے کیماڑی میں زہریلی گیس کے اخراج سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے کیماڑی میں زہریلی گیس پھیل گئی جس کے نتیجے میں 2 خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے، زہریلی گیس سے 25 افراد متاثر ہوئے۔ریسکیو ذرائع کا کہن
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی:انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحانکراچی:انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان Dollar Euro PoundSterling Rupee ExchangeRates InterBank OpenMarket Business Trade MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے علاقے کمیاڑی میں زہریلی گیس پھیل گئی، خواتین سمیت چار افراد جاں بحقکراچی: (دنیا نیوز) کراچی کے علاقے کمیاڑی میں زہریلی گیس پھیلنے سے دو خواتین سمیت چار افراد جاں بحق جبکہ 30 سے زائد متاثرین ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ Ya Allah khair 🤲🤲
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی میں زہریلی گیس سے مزید 7 افراد جاں بحق، ہلاکتیں 14 ہوگئیں - ایکسپریس اردوحکومتی ادارے تیسرے روز بھی گیس کے اخراج کے مقام کا سراغ لگانے میں ناکام It is serious issue.More than a dozen persons killed due to obnoxious n deadly gas in kemari.Chairman KPT shud conduct immediate inquiry to find the truth n fix responsibility.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں زہریلی گیس کا اخراج، 4 افراد جاں بحق اور 70 متاثر - ایکسپریس اردوکراچی پورٹ کے اندر جہاز یا کارگو سے کیمیکل یا گیس خارج ہونے کی کوئی اطلاع نہیں، کے پی ٹی ذرائع
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: کیماڑی میں زہریلی گیس پھیلنے سے 6 افراد ہلاک، 135 متاثرکراچی کےعلاقےکیماڑی میں زہریلی گیس نے تباہی مچادی۔6افرادہلاک،135 متاثر Karachi PoisonousGas Deaths Kiamari ToxicGas GasLeakage SindhGovt PPPGovt MuradAliShahPPP MediaCellPPP wasimakhtar1955 ImranIsmailPTI pid_gov Dr_FirdousPTI SyedNasirHShah
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »