افغانستان کیلئے پاکستان کی کاوشیں لائق تحسین ہیں، سہیل شاہین

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

افغان طالبان کے ترجمان سہیل شاہین کا کہنا ہے کہ افغانستان میں انسانی بحران سے نمٹنے کے لیے تنظیم تعاون اسلامی کے اجلاس کے انعقاد کے لیے پاکستان کی کوششیں لائق تحسین ہیں SamaaTV

Posted: Dec 20, 2021 | Last Updated: 1 hour agoافغان طالبان کے ترجمان سہیل شاہین کا کہنا ہے کہ افغانستان میں انسانی بحران سے نمٹنے کے لیے تنظیم تعاون اسلامی کے اجلاس کے انعقاد کے لیے پاکستان کی کوششیں لائق تحسین ہیں۔

سماء کے پروگرام سات سے آٹھ میں گفتگو کرتے ہوئے سہیل شاہین کا کہنا تھا کہ افغانستان کے بحرانی صورتحال کی اہم وجہ بین الاقوامی پابندیاں ہیں جو پورے طور پر اٹھانے کی ضرورت ہے اور اگر اس ضمن میں کسی کو طالبان کے حوالے سے تحفظات ہیں تو وہ ہم سے بات کرلے۔ ترجمان طالبان کا کہنا تھا کہ آو آئی سی رکن ممالک کو نہ صرف افغانستان کی مدد کرنی چاہیے بلکہ طالبان حکومت کو تسلیم بھی کرلینا چاہیے کیوں کہ ہماری حکومت عوام کی حمایت یافتہ ہے اور ہم 20 سالہ جنگ آزادی کے بعد اقتدار تک پہنچے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ دنیا بھر کے تمام آزادی پسندوں اور خصوصاً مسلم ممالک کو اسلامی بھائی چارے کے تحت ہماری مدد کرنی چاہیے۔ سہیل شاہین کا کہنا تھا کہ تنظیم تعاون اسلامی کا ایک وفد افغانستان کا دورہ کرے گا جس کا ہم خیر مقدم کرتے ہیں اور یہ ایک مثبت عمل ہوگا کیوں کہ اس سے وفد کوافغانستان کے زمینی حقائق کا پتہ چل سکے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Karo eik dosray ki tarefen shabash. Akhir main Dono ko akaila hi rehna hai

دہشت گرد موت کی بھیک بھی مانگیں گئے تو وہ بھی بہت مشکل سے ملے گی..

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان نے افغانستان میں بحران کے حل کیلئے چھ نکاتی ایجنڈا پیش کر دیا02:29 PM, 19 Dec, 2021, متفرق خبریں, پاکستان, اسلام آباد: اسلامی تعاون کی تنظیم او آئی سی کے اہم ترین اجلاس میں پاکستان نے افغانستان میں بحران کے حل کیلئے چھ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

افغانستان کے عوام کو مدد کی اشد ضرورت ہے سیکرٹری جنرل او آئی سیسیکرٹری جنرل او آئی سی ابراہیم حسین طحہ نے کہا ہے کہ افغانستان کے عوام کو مدد کی اشد ضرورت ہے،پاکستان نے خطے میں امن کےلئے کلیدی کردارادا کیا،افغانستان میں امن اور ساتھ کشمیریوں کو مارنے کیلئے مودی کو ڈورن کی اشد ضرورت ہے OIC_OCI
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

افغانستان کے بینکنگ سسٹم کی بحالی سے متعلق قرارداد لائے: وزیر خارجہوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ او آئی سی اجلاس میں افغانستان کے بینکنگ سسٹم کی بحالی سے متعلق قرارداد لائے، یہ بہت بڑی پیشرفت ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان کے بینکنگ سسٹم کی بحالی سے متعلق قرارداد لائے: وزیر خارجہاسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ او آئی سی اجلاس میں افغانستان کے بینکنگ سسٹم کی بحالی سے متعلق قرارداد لائے، یہ بہت بڑی پیشرفت ہے،
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

افغانستان کے عوام ہماری مدد کے منتظر ہیں: سیکرٹری جنرل او آئی سیافغانستان کے عوام ہماری مدد کے منتظر ہیں: سیکرٹری جنرل او آئی سی Islamabad SMQureshiPTI FaisalbinFarhan AymanHsafadi OIC_OCI Afghanistan Today OICinPakistan OIC4Afg GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کانفرنس کے انعقاد پر پاکستان کے شکر گزار ہیں: سیکریٹری جنرل او آئی سیاسلامی تعاون تنظیم کے سیکریٹری جنرل حسین ابراہیم طحہٰ کا کہنا ہے کہ کانفرنس کے انعقاد پر پاکستان کے عوام اور حکومت کے شکر گزار ہیں۔ انڈین چاپلوسی کی وجہ سے کشمیری اور پاکستانی عوام تجھ پر لعنت بھیجتی ہے OIC_OCI
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »