افغانستان کے بینکنگ سسٹم کی بحالی سے متعلق قرارداد لائے: وزیر خارجہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

افغانستان کے بینکنگ سسٹم کی بحالی سے متعلق قرارداد لائے: وزیر خارجہ مزید تفصیلات: arynewsurdu oicinpakistan afghanistan

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ او آئی سی اجلاس میں افغانستان کے بینکنگ سسٹم کی بحالی سے متعلق قرارداد لائے، یہ بہت بڑی پیشرفت ہے، پاکستان اور سعودی عرب نے مل کر کردار ادا کیا۔

وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ 20 وزرائے خارجہ اور 10 نائب وزرائے خارجہ کا شرکت کرنا بڑی کامیابی ہے، 437 وفود پاکستان میں منعقدہ اس تاریخی اجلاس میں شریک ہوئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغانستان کے عوام ہماری مدد کے منتظر ہیں: سیکرٹری جنرل او آئی سیافغانستان کے عوام ہماری مدد کے منتظر ہیں: سیکرٹری جنرل او آئی سی Islamabad SMQureshiPTI FaisalbinFarhan AymanHsafadi OIC_OCI Afghanistan Today OICinPakistan OIC4Afg GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے افغانستان میں بحران کے حل کیلئے چھ نکاتی ایجنڈا پیش کر دیا02:29 PM, 19 Dec, 2021, متفرق خبریں, پاکستان, اسلام آباد: اسلامی تعاون کی تنظیم او آئی سی کے اہم ترین اجلاس میں پاکستان نے افغانستان میں بحران کے حل کیلئے چھ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سعودی وزیرخارجہ کا افغانستان کے لیے ایک ارب ریال امداد کااعلان - ایکسپریس اردوافغانستان میں معاشی بحران مزید سنگین ہوسکتا ہے اور وہاں کے عوام ہماری مدد کے منتظر ہیں، فیصل بن فرحان ماشاءالله اسلامی شریعت چلانے کے لیے دنیا سے بھیک مانگی جارہی ہے ایک ارب ڈالر تو کر دیتے اتنے پیسے انہوں نے قبر میں لے کے جانے ہیں کیا؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی وزیرخارجہ کا افغانستان کے لیے ایک ارب ریال امداد کااعلانسعودی وزیرخارجہ کا افغانستان کے لیے ایک ارب ریال امداد کااعلان Read News OICInPakistan OIC4Afg PakistanHostingOIC OIC_OCI Afghanistan Islamabad FaisalbinFarhan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

افغانستان کے عوام کو مدد کی اشد ضرورت ہے سیکرٹری جنرل او آئی سیسیکرٹری جنرل او آئی سی ابراہیم حسین طحہ نے کہا ہے کہ افغانستان کے عوام کو مدد کی اشد ضرورت ہے،پاکستان نے خطے میں امن کےلئے کلیدی کردارادا کیا،افغانستان میں امن اور ساتھ کشمیریوں کو مارنے کیلئے مودی کو ڈورن کی اشد ضرورت ہے OIC_OCI
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عالمی برداری افغانستان کے منجمد اثاثے بحال کروانے میں کردار ادا کرے، سعد رضویسعد رضوی نے کہا کہ اچھا ہوتا وزیراعظم اپنی تقریر میں کشمیر،عافیہ صدیقی کا بھی ذکرکرتے، کشمیر میں مسلمانوں کی نسل کشی کا سلسلہ رکنے کا نام نہیں لےرہا۔ امت مسلمہ کے عظیم رہنما حضرت علامہ مولانا حافظ سعد حسین رضوی صاحب Saad rizvi zindabad Tlp zindabad یہ بھائی صاحب تو عالمی برادری پر یقین ہی نہیں رکھتے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »