افغان حکومت کی مشکلات میں مزید اضافہ طالبان شدید مزاحمت کے بعد قندھار میں داخل ہوگئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

افغان حکومت کی مشکلات میں مزید اضافہ، طالبان شدید مزاحمت کے بعد قندھار میں داخل ہوگئے

افغان میڈیا کے مطابق افغان حکومت کی جانب سے قندھار میں رات کا کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے جبکہ ٹیلی فون سروس بھی مکمل طور پر معطل کر دی گئی ہے۔گزشتہ روز گورنر قندھار کا کہنا تھا کہ کابل میں موجود کچھ افراد نے قندھار پر طالبان کے قبضے کی راہ ہموار کی اور ان افراد کی ایک ٹیلی

فون کال پر 10 سے 12 چوکیاں خالی کر دی گئیں جس پر طالبان نے بغیر کسی مزاحمت کے قبضہ کر لیا۔گورنر کا کہنا تھا کہ سیاسی طور پر طالبان قندھار شہر پر قابض ہو چکے ہیں تاہم ابھی لڑائی ختم نہیں ہوئی اور کابل میں بیٹھے جن افراد نے طالبان کا ساتھ دیا ہے جلد ان کے نام منظر عام پر لاو¿ں گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طالبان قندھار میں داخل افغانی حکومت نے کرفیو لگا دیاافغانستان میں طالبان شدید مزاحمت کے بعد قندھار شہر کی حدود میں داخل ہو گئے۔ افغان حکومت نے قندھار جیل میں قید طالبان کو ہنگامی طور پر کسی دوسری جگہ منتقل کر
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا حکومت صوبے میں بڑے پیمانے پر زیتون کی کاشت کا آغاز کردیاThe Khyber Pakhtunkhwa government has started large-scale olive cultivation in the province اللہ پاک اس میں برکت عطا فرمائے اور ہمارے ملک کو خوردنی تیل میں خود کفالت عطا فرمائے ۔آمين یا رب العالمین
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

حکومت نے آٹا چینی اورگھی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیااسلام آباد: ای سی سی اجلاس میں آٹے کا تھیلا 150 روپے، چینی 17 روپے اورگھی کی فی کلوقیمتوں میں 90 روپے اضافے کی منظوری دے دی۔وزیرخزانہ شوکت ترین کی زیرصدارت ای
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حکومت نے پاور سیکٹر اداروں کے واجبات، وصولیوں کی ایڈجسٹمنٹ کی منظوری دیدیKis kis ka gas ka bill annay wa aya hy نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ اللہ کی راہ میں شہید ہو جانا قرض کے سوا ہر چیز کا کفارہ ہے ۔‘‘ رواہ مسلم ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دوحہ میں طالبان اور افغان حکومت میں مذاکرات01:43 PM, 17 Jul, 2021, بین الاقوامی, دوحہ: قطر کے دارالحکومت دوحہ میں طالبان اور افغان حکومت کے درمیان مذاکرات جاری ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

روس میں پائلٹ کی مہارت نے 17 مسافروں کی جان بچالیماسکو (ویب ڈیسک) سائیبیریا میں لاپتہ ہونے والے روسی طیارے انتونوف-28  کے پائلٹ نے رابطہ منقطع ہونے کے بعد ہنگامی لینڈنگ کرکے 17 مسافروں کی جان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »