خیبرپختونخوا حکومت صوبے میں بڑے پیمانے پر زیتون کی کاشت کا آغاز کردیا

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیل پڑھیں olive Pakistan PTIGovernment ImranKhan neonews

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں بڑے پیمانے پر زیتون کی کاشت کا آغاز کر دیا ہے جس کے تحت صرف ضلع دیر میں زیتون کی اچھی نسل کی 5 اقسام کاشت کی جا سکیں گی۔

قبائلی اضلاع میں جنگلی زیتون کے تین کروڑ ساٹھ لاکھ درخت جبکہ صوبے میں مجموعی طور پر زیتون کے سات کروڑ درخت موجود ہیں۔ اسی طرح قبائلی اضلاع سمیت خیبر پختونخوا کے علاقے زیتون کی کاشت کیلئے اتنی ہی موزوں ہے جتنا کہ سپین اور اٹلی، ضم شدہ قبائلی اضلاع سمیت خیبرپختونخوا میں زیتون کی کاشت تیزی سے جاری ہے،جس سے ناصرف کاشت کار خوشحال ہوگا بلکہ اس سے قیمتی زرمبادلہ بھی حاصل ہوگا۔ اسلامی اعتبار سے زیتون کا پھل خاص اہمیت کا حامل ہے۔گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان کا کہنا ہے کہ زیتون سے سالانہ 14 ارب روپے تک...

ایگری کلچر ایکسٹنشن ڈیپارٹمنٹ باجوڑ کے فیلڈ اسسٹنٹ طور گل کا کہنا ہے کہ باجوڑ میں زیتون کی کاشت منصوبہ شروع ہونے کے تحت جنگلی زیتون کی پیوند کاری کی گئی کیونکہ یہ قسم صرف پہاڑی اور کھردری سطح زمین پر کامیاب ہے۔ایگری کلچر ایکسٹنشن ڈیپارٹمنٹ باجوڑ کے آفیسر عمران آفریدی نے کہاہے کہ زیتون کے درخت کیلئے سال بھر میں صرف 5 اعشاریہ 5 ملی میٹر پانی ہی درکار ہوتا ہے اس لیے ان کی کوشش ہے کہ جہاں جہاں پانی کی کمی کے باعث باغات ختم ہوئے ہیں وہاں وہاں زیتون کے باغ لگائے جائیں۔ ان کا کہنا ہے کہ باجوڑ میں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اللہ پاک اس میں برکت عطا فرمائے اور ہمارے ملک کو خوردنی تیل میں خود کفالت عطا فرمائے ۔آمين یا رب العالمین

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دوحہ میں طالبان اور افغان حکومت میں مذاکرات01:43 PM, 17 Jul, 2021, بین الاقوامی, دوحہ: قطر کے دارالحکومت دوحہ میں طالبان اور افغان حکومت کے درمیان مذاکرات جاری ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا حکومت نے عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا - ایکسپریس اردو20 جولائی سے 22 جولائی تک عید الاضحیٰ کی تعطیلات ہوں گی، اعلامیہ Eid 3rd day should be holiday. ImranKhanPTI OfficialNcoc Asad_Umar PakPMO fslsltn fawadchaudhry PresOfPakistan ShkhRasheed SHABAZGIL Yh yahood govt eid ki chotiyo ma kanjosi krti ha
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں ملازمتوں کے مواقع، حکومت کے اہم اقدامات -سعودی عرب کی حکومت وژن 2030 کے اہداف کے حصول کے لیے سعودی شہریوں کی تربیت اور انہیں روزگار کی فراہمی کے مواقع میں اضافہ کر رہی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قطر میں طالبان اور افغان حکومت کے درمیان مذاکرات شروع - ایکسپریس اردوافغان حکومتی وفد کی قیادت عبداللہ عبداللہ اور طالبان وفد کی قیادت ملا عبدالغنی برادر کررہے ہیں۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ ، اب ہر کیس میں گرفتاری نہیں ہوسکے گیکراچی: سندھ کابینہ نے پولیس رولز کے قانون 26 میں ترمیم کرنے کی منظوری دے دی ، جس کے تحت سندھ اب ہر کیس میں گرفتاری نہیں ہوسکے گی۔ ہر کیس مطلب کرپشن کیس میں۔🤣 پورا سندھ حکومت FIR کے سایے میں ہے کون کب گرفتار ہوا ؟ اب لیڈر شپ کے ساتھ ساتھ آپ کے کارندے بھی گرفتار نہیں ہونگے محبت ہو تو ایسی Ye Sirf politicians waderon aur criminals ki support k liye ha jo Merzi kren koi in ko Na pakray ak to judiciary system ganda ha oper se ye sindh govt ab awam maze kre proof Kertay kertay aam admi mar jai ga
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت سندھ کا بڑا فیصلہ،اب ہر کیس میں گرفتاری نہیں ہوسکے گی - ایکسپریس اردوسنگین جرائم کے علاوہ دیگر عمومی مقدمات میں پولیس مبینہ ملزم کو گرفتار نہیں کرسکے گی۔ this facility is only for PPP's politicians چور ہمیشہ اپنے لیئے آسانیاں ڈھونڈتا ہے اور پیدا کرتا ہے ۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »