دوحہ میں طالبان اور افغان حکومت میں مذاکرات

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

01:43 PM, 17 Jul, 2021, بین الاقوامی, دوحہ: قطر کے دارالحکومت دوحہ میں طالبان اور افغان حکومت کے درمیان مذاکرات جاری ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق

دوحہ: قطر کے دارالحکومت دوحہ میں طالبان اور افغان حکومت کے درمیان مذاکرات جاری ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان حکومتی وفد کی قیادت افغانستان کی اعلیٰ قومی مصالحتی کونسل کے چیئرمین عبداللہ عبداللہ اور طالبان وفد کی قیادت ملا عبدالغنی برادر کررہے ہیں۔ دوحہ مذاکرات میں سابق صدر حامد کرزئی اور متعدد اعلٰی شخصیات بھی شرکت کررہی ہیں۔ عبداللہ عبداللہ کا کہنا ہے کہ افغانستان میں تشدد کے واقعات میں اضافہ ہوگیا ہے تاہم مذاکرات کی میز پر امن کی اشد ضرورت ہے، امید ہے کہ طالبان ان مذاکرات کو امن کے موقع کے طور پر دیکھیں گے اور اس بات کو سمجھیں گے کہ زیادہ سے زیادہ علاقوں پر قبضہ کرنے سے امن قائم نہیں ہوسکتا۔

واضح رہے کہ پاکستان میں بھی آج سے تین روزہ افغان امن کانفرنس ہونی تھی جو افغان صدر کی درخواست پر ملتوی کردی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قندھار میں طالبان اور افغان فورسز میں جھڑپیں، رائٹرز کا صحافی ہلاککابل : افغان علاقے اسپین بولدک میں طالبان اور افغان فورسز کے درمیان جھڑپوں کے درمیان رائٹرز خبرایجنسی کا بھارتی صحافی دانش صدیقی ہلاک ہوگیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

طالبان اور افغان سیکیورٹی فورسز کی لڑائی میں بھارتی صحافی مارا گیاقندھار (ڈیلی پاکستان آن لائن) افغانستان میں پاکستان کی سرحد سے متصل سپن بولدک کے علاقے میں طالبان اور افغان سیکیورٹی فورسز کی لڑائی میں بھارتی صحافی دانش Wewantpeaceinwaziristain wewant3G4Ginwaziristain restore3G4GinEXFATA ENGvsPAK PAKvENG GhaniTheRealSpoiler PakMediaCampaign4Taliban T20WorldCup nomoretargetkillinginwaziristai زبردست
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

قطر میں طالبان اور افغان حکومت کے درمیان مذاکرات شروع - ایکسپریس اردوافغان حکومتی وفد کی قیادت عبداللہ عبداللہ اور طالبان وفد کی قیادت ملا عبدالغنی برادر کررہے ہیں۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جرمنی اور بیلجیم میں شدید بارشوں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچا دیHeavy rains, floods and landslides wreaked havoc in Germany and Belgium
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہعالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 8ڈالرز اضافے سے 1825ڈالرز کی سطح پر ریکارڈ کی گئی۔عالمی منڈی میں سونے کے نرخ میںاضافے کے باعث مقامی مارکیٹ میں سونے کی فی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان ریلوے میں کرپٹ افسران اور ملازمین کو نہیں چھوڑوں گا، اعظم سواتی کا اعلانپاکستان ریلوے میں کرپٹ افسران اور ملازمین کو نہیں چھوڑوں گا، اعظم سواتی کا اعلان ARYNewsUrdu اللہ بخشے شیخ ساب بھی ایسی ہی بڑھکیں مارا کرتے تھے۔ اگلوں نے ان کو ہی اٹھا ہی غائب کر دیا۔ Joke of the century Yaar joke is age me achy nai lagty
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »