طالبان قندھار میں داخل افغانی حکومت نے کرفیو لگا دیا

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

طالبان قندھار میں داخل، افغانی حکومت نے کرفیو لگا دیا

میڈیا رپورٹس کے مطابق طالبان شدید لڑائی کے بعد قندھار میں داخل ہو گئے ہیں۔ افغان حکومت نے قندھار میں رات کا کرفیو نافذ کر دیا ہے اور ٹیلیفون سروس بھی مکمل طور پر معطل کر دی ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز گورنر قندھار نے کہاتھا کہ سیاسی طور پر طالبان قندھار شہر پر قابض ہو چکے ہیں تاہم ابھی لڑائی ختم نہیں ہوئی اور کابل میں بیٹھے جن افراد نے طالبان کا ساتھ دیا ہے جلد ان کے نام منظر عام پر لاؤں گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قندھار میں طالبان اور افغان فورسز میں جھڑپیں، رائٹرز کا صحافی ہلاککابل : افغان علاقے اسپین بولدک میں طالبان اور افغان فورسز کے درمیان جھڑپوں کے درمیان رائٹرز خبرایجنسی کا بھارتی صحافی دانش صدیقی ہلاک ہوگیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دوحہ میں طالبان اور افغان حکومت میں مذاکرات01:43 PM, 17 Jul, 2021, بین الاقوامی, دوحہ: قطر کے دارالحکومت دوحہ میں طالبان اور افغان حکومت کے درمیان مذاکرات جاری ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

قطر میں طالبان اور افغان حکومت کے درمیان مذاکرات شروع - ایکسپریس اردوافغان حکومتی وفد کی قیادت عبداللہ عبداللہ اور طالبان وفد کی قیادت ملا عبدالغنی برادر کررہے ہیں۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

افغان حکومت اور طالبان میں مذاکرت کا سلسلہ شروع ہوگیادوحہ(ڈیلی پاکستان آن لائن) قطر کے دارالحکومت میں طالبان اور افغان حکومت کے درمیان مذاکرات  کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا کیسز میں اضافہ، مختلف علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ | Abb Takk NewsGood
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

دوحہ: افغان حکومت، طالبان کا مذاکرات سے مسائل حل کرنے پر زوریہ اللہ کے شیر ہیں نڈر دلیر سوائے رب کے کسی اور کے آگے نا جھکنے والے اور اسی کا انعام ہے آج امریکہ سمیت دنیا نے ان سے شکست کھائی اور اب مزاکرت پر آگئے بیشک عزت اور ذلت اللہ کے ہاتھ میں یے وہ جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے وہ ہر شے ہر قادر ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »