افغانستان کو انسانی اور معاشی امداد کی اشد ضرورت عالمی برادری مدد کرے صدر عارف علوی

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

افغانستان کو انسانی اور معاشی امداد کی اشد ضرورت ، عالمی برادری مدد کرے ،صدر عارف علوی

گئی حالیہ انسانی امداد اور طبی سامان کے بارے میں آگاہ کیا ،صدر مملکت نے افغانستان سے بین الاقوامی تنظیموں ، سفارتی مشنز کے ارکان کے انخلا میں پاکستان کی کوششوں پر بھی روشنی ڈالی، اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر نے لاکھوں افغان مہاجرین کی میزبانی اور افغانستان میں امداد بھیجنے پر پاکستان کے کردار کو سراہا۔

اس موقع پر صدر عارف علوی نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ افغانستان کو انسانی اور معاشی امداد کی اشد ضرورت ہے ، عالمی برادری مدد کرے ، ان کاکہناتھا کہ طویل جنگ نے افغان عوام کی مشکلات میں اضافہ کیا ، عالمی برادری تنہا نہ چھوڑے ،عالمی برادری افغانستان کے عوام کو معاشی اور انسانی امداد جاری رکھے ۔ صدر مملکت نے کہاکہ پاکستان نے افغانستان میں امن کے فروغ اور تعمیر نو میں اہم کردار ادا کیا ہے، پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جس نے گزشتہ چار دہائیوں سے 35 لاکھ سے زائد افغان مہاجرین کی میزبانی کی، صدر عارف علوی نے کہاکہ پاکستان نے افغان مہاجرین کو صحت اور تعلیم کی سہولیات فراہم کی ، دنیا افغانستان میں امن کے فروغ ، 40 سالوں سے لاکھوں افغان مہاجرین کی میزبانی میں پاکستان کے کردار کو تسلیم کرے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اسلام_مخالف_بل_نامنظور گستاخ_صحابہؓ_کیلئےقانون_بناؤ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی سرمایہ کاروں کو ہرقسم کی سہولیات فراہم کرنے کی یقین دہانیدوشنبے : وزیراعظم عمران خان نے پاکستان تاجکستان بزنس فورم میں سرمایہ کاروں کو ہرقسم کی سہولیات فراہم کرنے کی یقین دہانی کرادی Ma sha allah ❤ Ye besharame. P M itna jhoot bolta hai iss ko pata nahi kab sach bola hai iss ny media par
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

طالبان حکومت افغانستان کو امداد دینے پر پاکستان کی شکرگزار - ایکسپریس اردودنیا شرائط نہ رکھے ہم اپنی مرضی سے حکومت بنائیں گے، وزیر خارجہ امیر اللہ متقی Nice افغان وزیر خارجہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ماواں ٹھنڈیاں چھاواں۔۔بندریا کی روتے بچے کو نہلانے کی ویڈیو وائرلبچے انسانوں کے ہوں یا جانور کے وہ ہمیشہ نہانے سے ڈرتے ہیں،لیکن ماں چاہے جانور کی ہو یا انسان کی وہ ایک ایسی ہستی ہے جو بچوں کی چیخ و پکار کی پرواہ کئے بغیر
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی سیاحت سےمتعلق معاملات کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی ہدایتاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت نیشنل کوراڈینیشن کمیٹی برائے سیاحت کا اجلاس ہوا جس میں گورنمنٹ ریسٹ ہاو¿سز اور گورنر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

طالبان افغانستان کے حکمران ہیں اس حقیقت کو سب تسلیم کرلیں: افغان وزیرخارجہافغانستان کے وزیرخارجہ مولوی امیر خان متقی نےکہا ہے کہ طالبان افغانستان کے حکمران ہیں ، اس حقیقت کو سب کو تسلیم کرلینا چاہیئے۔افغان عبوری کابینہ میں تاجک، ازبک
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

صدر کا خطاب اور پریس گیلری کو تالہصدر کا خطاب اور پریس گیلری کو تالہ ہمار ے ہاں ہر غلط کام کا ذمہ دار ’’ایجنسیوں‘‘ کو ٹھہرادیا جاتا ہے۔میں نے بھی کئی بار انہیں تنقید کا نشانہ بنایا ہے javeednusrat PMImranKhan pmln_org MediaCellPPP PTIofficial GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »