طالبان حکومت افغانستان کو امداد دینے پر پاکستان کی شکرگزار - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

طالبان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی نے کہا ہے کہ جہاں بھی تبدیلی آتی ہے وہاں اپنے اعتماد کے لوگوں پر مشتمل حکومت بنائی جاتی ہے اس لیے عالمی برادری حکومت سازی پر بے جا شرائط عائد نہ کرے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی نے پریس کانفرنس میں دنیا پر امداد کی بحالی پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی برادری کو امداد کو سیاست کی نذر نہ کرے۔ امارت اسلامیہ افغانستان کے وزیر خارجہ نے ایک ارب ڈالر کی امداد پر عالمی برادری کا شکریہ ادا کرتے ہوئے یقین دہانی کرائی کہ مالی امداد کو مستحق افراد تک شفاف انداز میں پہنچانے کا انتظام کریں گے۔وزیر خارجہ امیر خان متقی نے مزید کہا کہ امریکا ایک بڑا ملک اور اسے بڑے ظرف کا بھی مظاہرہ کرنا چاہیئے۔ پاکستان سمیت انسانی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے امداد کرنے والے دیگر ممالک کے شکر گزار ہیں۔امارت اسلامیہ افغانستان کے وزیر داخلہ نے یہ بھی کہا کہ دنیا ہمارے سامنے شرائط نہ رکھے ہم اپنی مرضی کی حکومت بنائیں...

وزیر خارجہ نے کہا کہ ہم تمام افغان عوام کی نمائندگی کرتے ہیں اور پچھلے ترقیاتی منصوبوں کو جاری رکھنا چاہتے ہیں۔ ملک میں روزگار کی فراہمی کے لیے تاجروں سے درخواست کرتے ہیں کہ اپنا کاروبار دوبارہ شروع کریں اور دکانیں کھولیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

افغان وزیر خارجہ

Nice

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغانستان میں طالبان حکومت کے دوران پی آئی اے کی اسلام آباد-کابل پہلی پروازافغانستان سے امریکا کے مکمل انخلا اور طالبان کی حکومت کے قیام کے بعد پاکستان کی قومی ایئر لائن پی آئی اے کی پہلی پرواز اسلام آباد سے کابل پہنچ گئی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

طالبان کی حکومت کو تسلیم کرنے کا معاملہ فرانس نے اپنا فیصلہ سنا دیاپیرس (ڈیلی پاکستان آن لائن )  فرانس کے وزیر خارجہ نے کہا کہ فرانس افغانستان میں طالبان حکومت کو تسلیم نہیں کرے گا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق فرانس کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اہم اسلامی ملک نے طالبان کی حکومت کو تسلیم کرلیا، مکمل تعاون کا اعلاناہم اسلامی ملک نے طالبان کی حکومت کو تسلیم کرلیا، مکمل تعاون کا اعلان ARYNewsUrdu اب سلسلہ شروع ہوا، قبل ازیں افغانستان کے نائب وزیر اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد نے پیش گوئی کی کہ عالمی برادری امارات اسلامیہ اور حکومت کو تسلیم کرنے کا جلد اعلان کردے گی Good tweets
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فرانس کا طالبان حکومت کو ماننے سے انکارفرانس کا طالبان حکومت کو ماننے سے انکار ARYNewsUrdu فرانس ماننے یا نہ مانے قبضہ طالبان کے پاس ہیں Doesn't matter
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان: جب تک طالبان بین الاقوامی مطالبات تسلیم نہیں کرتے، پاکستان طالبان حکومت کو تسلیم نہ کرے، امریکی مطالبہ - BBC Urduامریکی وزیرِ خارجہ بلنکن نے کہا کہ ’کئی مواقع پر‘ پاکستان کی پالیسیاں ’ہمارے مفادات کو نقصان پہنچاتی رہی ہیں اور کچھ مواقع پر ان مفادات کی حمایت میں رہی ہیں۔‘ اس کے علاوہ آج کابل میں پاکستانی سفیر منصور علی خان نے طالبان وزیرِ خارجہ سے ملاقات کی ہے۔ پاکستان کو نان نیٹو اتحادی بننے کی ضرورت نہیں چلو بھاگو Now America is twisting Pakistan arm. So, it may produce difficulties for us stakes in This region. The way u treated Pakistan oneday spare some time and discuss about it as well. The way u humilted Pakistan with a organised campaign should discuss that as well. Its not oneday process Pakistan was ur partner but u lost it by ur pride n power.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

افغانستان میں طالبان: قطری وزیرِ خارجہ کا دورہ افغانستان، طالبان، حامد کرزئی اور عبداللہ عبداللہ سے ملاقاتیں - BBC Urduقطر کے وزیرِ خارجہ طالبان کی جانب سے افغانستان کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد یہاں کا دورہ کرنے والی پہلی اعلیٰ سطحی غیر ملکی شخصیت ہیں۔ چند روز قبل یہ اطلاعات سامنے آئی تھیں کہ افغانستان کو ڈالر کے ذخائر برقرار رکھنے میں مدد دینے کے لیے لین دین پاکستان روپے میں ہو گا مگر طالبان نے کہا ہے کہ ان خبروں میں صداقت نہیں۔ Where is mullah barardar ہے وہ ڈوزئیر جو جموّ کشمیر میں ظلم کی ہولناک داستان سناتا ہے جس کو دیکھ کر آپ کی روح تک لرز جائے جو آج ہیومن رائٹ کے چمپین بنے بیٹھے ہیں ان کے مونھ پہ طمانچہ ہے جو ان اپنے ہی ہاتھوں سے لگاہے آپ لوگ اسے ضرور دیکھیں اور انڈیا کا بھیانک چہرہ بےنقاب کریں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »