اہم اسلامی ملک نے طالبان کی حکومت کو تسلیم کرلیا، مکمل تعاون کا اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اہم اسلامی ملک نے طالبان کی حکومت کو تسلیم کرلیا، مکمل تعاون کا اعلان ARYNewsUrdu

کابل: قطر نے افغانستان کی نئی حکومت کی حمایت کرتے ہوئے اپنے تعاون کی مکمل یقین دہانی کرائی ہے۔

افغان طالبان کے ترجمان کے مطابق ملاقات میں باہمی تعلقات اور افغانستان کی مدد سے متعلق گفتگو ہوئی، اقتصادی ترقی اور دنیا سے تعلقات کے موضوع پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ افغان طالبان کا کہنا تھا کہ ’تمام فریقین کو دوحہ معاہدے پر مکمل عمل درآمد کرنا ہوگا، قطری وزیرخارجہ کی جانب سے افغان قیادت اور عوام کو فتح پر مبارک باد دی گئی جبکہ انسانی امدادکیلئے عالمی طاقتوں سے تعلقات بہترکرنے پر زور دیا گیا’۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Good tweets

قبل ازیں افغانستان کے نائب وزیر اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد نے پیش گوئی کی کہ عالمی برادری امارات اسلامیہ اور حکومت کو تسلیم کرنے کا جلد اعلان کردے گی

اب سلسلہ شروع ہوا،

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملائیشیا اور کین سائنو نے اہم سنگ میل عبور کرلیاملائیشیا اور کین سائنو نے اہم سنگ میل عبور کرلیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اہم خبر: ملک بھر میں نئی مردم شماری کرانے کا فیصلہآج بارہ ستمبر کی اہم خبروں کا احوال ملک ميں پہلی بار جديد ٹيکنالوجی سے مردم شماری کرائی جائے گی،اسد عمر طالبان نے کابل میں امریکی سفارت خانے کی دیوار پر امارات اسلامی کا پرچم پینٹ کردیا ملک ميں کرونا کی ہلاکت خیزی جاری تفصیلات: SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

دعوتِ اسلامی نے جنوبی کوریا میں آن لائن ہفتہ وار اجتماع کا آغاز کر دیاکوریا (رضا شاہ) تبلیغِ قرآن و سنت کی عالمگیر غیر سیاسی تحریک دعوت اسلامی نے جنوبی کوریا میں آن لائن ہفتہ وار اجتماع کا آغاز کر دیا ہے. کوریا میں کورونا کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پرانی انتخابی فہرستیں کیوں بدلی گئیں فرخ حبیب نے اہم وجہ بتا دیفیصل آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر مملکت فرخ حبیب نے  کہا کہ پرانی فہرستوں میں لاکھوں بوگس ووٹ درج تھے ، سپریم کورٹ کے حکم پر نئی فہرستیں تیار کی EXPOSING UNLAWFUL ACTIVITIES OF JAZZ COMPANY: My req to all electronic media to kindly give me opportunity in ur TV program to expose JAZZ in Pak due to their alleged involvement in fraud,issuing SIM Cards without biometric verification process and promoting terrorism in country
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حفیظ اور پی سی بی میں کشیدگی، اہم پریس کانفرنس متوقعحفیظ اور پی سی بی میں کشیدگی، اہم پریس کانفرنس متوقع ARYNewsUrdu need job
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل ہوگا اہم شخصیات کو دعوت نامے بھجوادئیے گئےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے دعوت نامے جاری کردیے ہیں۔ جیونیوز کے مطابق دعوت نامے  کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »