کنٹونمنٹ انتخابات میں کامیابی عوام کے (ن) لیگ پر اعتماد کا ثبوت ہے، شہباز شریف - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عوام کو یقین دلاتے ہیں کہ ان کی امیدوں اور توقعات پر پورا اتریں گے، صدر مسلم لیگ (ن)

پاکستان مسلم لیگ کے صدر اور قائد حزبِ اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ کنٹونمنٹ بورڈز کے انتخابات میں ہمیں جو کامیابی مل رہی ہے وہ عوام کے مسلم لیگ پر بھروسے اور یقین کا ثبوت ہے۔

اپنے ٹویٹ میں انہوں ںے کہا کہ کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات میں عوام کی جانب سے پاکستان مسلم لیگ پر اعتماد کرنے پر اظہار تشکر کرتا ہوں، اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے جو کامیابی مل رہی ہے عوام کا مسلم لیگ پر بھروسے اور یقین کا ثبوت ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

It’s not called trust instead shows there are x amount morel less ppl who love criminals & want them to rule this country.

Time to go 2 jail.

Kon c kamyabi

PTI got more seats what PMLN got in 2015.

Kithun?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عوام کنٹونمنٹ انتخابات میں بھرپور شرکت کریں:شہباز شریف کی اپیلمسلم لیگ(ن) کے صدر اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف نے عوام سے کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات میں بھرپور شرکت کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ کنٹونمنٹ انتخابات Awam tb shikath karthy jab ap awam k khatir nikalthy. thnx for reminding me cos I shall have to vote d PTI
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

شہباز شریف نے عوام سے کنٹونمنٹ انتخابات میں بھرپور شرکت کی اپیل کردیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ(ن) کے صدر اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف نے عوام سے کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات میں بھرپور شرکت کی اپیل کرتے ہوئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

'کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات میں عوام اپنےووٹ کا حق ضروراستعمال کریں'کیا بات سچ ہے؟
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کنٹونمنٹ بورڈز انتخاباتآزاد امیدوارآگے پی ٹی آئی کا دوسرا ن لیگ کا تیسرا نمبر04:17 PM, 12 Sep, 2021, بریکنگ نیوز, پاکستان, اسلام آباد : ملک بھر کے 42 کنٹونمنٹ بورڈز کے انتخابات کیلئے پولنگ کا وقت ختم ہوگیا ہے۔ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔غیر
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کنٹونمنٹ بورڈانتخابات :پی ٹی آئی آگے ن لیگ دوسرے نمبرپرملک بھر میں ہونے والے کنٹونمنٹ بورڈکے انتخابات میں پی ٹی آئی 36نشستوں کے ساتھ سرفہرست ہے، مسلم لیگ ن نے 24، پیپلزپارٹی10 ، آزادامیدواروں32 اور دیگر جماعتوں نے آزاد ہیں دوسری نمبر پر
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

محمد حفیظ کیریبیئن لیگ سے قبل از وقت طلبی پر ناخوش - ایکسپریس اردومحمد حفیظ کو 18 ستمبر تک کا این او سی جاری کرنے کے باوجود16تاریخ تک رپورٹ کرنے کی ہدایت سزا۔ ورنہ انکار چاہیے۔ The life of a young man is in danger as the name of Imam Mahdi (as) has been revealed. The police intelligence agency misunderstood him. He risked his life by the command of Allah Almighty and Muhammad (peace be upon him). Zayakallahu Khairan اوکاڑہ میں فوج کے جنرل نے پورے اوکاڑہ کی بیوروکرٹ آفیسرز کو بلا کر کہا ہے مجھے ہر حال میں حالات جیسے بھی ہے پی ٹی آئی کی 5 سیٹ اوکاڑہ کنٹونمنٹ بورڈ میں چاہیے ہی چاہیے PTI PPP ja dfa hu dfa hu nzra tu
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »