پارلیمنٹ کے باہر صحافیوں کا دھرنا، ایچ آر سی پی کا مکمل حمایت کا اعلان

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انسانی حقوق کمیشن نے آج اور کل صحافیوں کے دھرنے میں شمولیت کا بھی اعلان کیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

انسانی حقوق کمیشن پاکستان نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے دھرنے کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔

ایچ آر سی پی نے کہا ہے کہ وہ میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ڈریکونیائی قانون کے خلاف پی ایف یو جے کے احتجاج سے یکجہتی کا اظہار کرتی ہے۔ انسانی حقوق کمیشن نے کہا ہے کہ مجوزہ بل موجودہ رژیم کے تحت ملک میں اظہارِ رائے کی آزادی کو مزید کم کر دے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

تبدیلی چاہتے جی جی حکومت ہسپتالوں کی ریفارمز بل بنایا ڈاکٹر احتجاج پر الیکشن چوری پر ریفارمز اپوزیشن احتجاج پر ٹیکس جمع کرنے کے لیے ریفارمز کاروباری احتجاج پر میڈیا ورکر کے ساتھ ظلم ہورہا اس پر بل بنایا آج میڈیا احتجاج پر ہے لوگ چاہتے ہیں مجھے تنگ کیے بغیر حکومت تبدیلی لائے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میڈیا پر قدغن، ملک بھر کے صحافیوں کا پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنامیڈیا پر قدغن اور پاکستان میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی کےخلاف ملک بھر کے صحافیوں نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنا دے دیا۔ ڈکٹیٹر
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ایم ڈی اے بل کے خلاف صحافیوں‌ کا پارلیمنٹ‌ ہاؤس کے باہر دھرناپی ایم ڈی اے بل کے خلاف صحافیوں‌ کا پارلیمنٹ‌ ہاؤس کے باہر دھرنا ARYNewsUrdu صحافی نہیں لفافی لفافہ خور حکومت اس بل کو جلدی سے منظور کرنا چاھئیے عوام کو ان جعلی پروفیسرز کیخلاف کھڑے ہونا ہو گا۔ یہ نہ حکومت کے کنٹرول میں ہیں نہ کسی اور قانون کو خاطر میں لاتے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی پورٹ کی زمینوں پر قبضوں کے خلاف وفاقی وزیر کا بڑا قدم اٹھانے کا اعلاناسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ علی زیدی نے کہا کہ پاکستان کا 80 فیصد ریونیو اور ایکسپورٹ بندرگاہوں کی مرہون منت ہے ، کراچی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا کامیڈین اداکار عمر شریف کے علاج کیلئے بھرپور مدد کا اعلانبھائی عمر شریف اللہ تعالی آپ کو تندرستئ آتا فرمائے آمین Thank God
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا عمر شریف کا علاج کرانے کا اعلانIndian hai na? اگر ذمہ داری سندھ حکومت نے لی ہے تو عمر شریف صاحب اللہ حافظ دوڑیں لگ گئیں
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا عمر شریف کا مکمل علاج کرانے کا اعلان12:07 AM, 11 Sep, 2021, انٹرٹینمینٹ, کراچی: سندھ حکومت نے معروف اداکار اور کامیڈین عمر شریف کا مکمل علاج کرانے کا اعلان کر دیا۔ وزیر ثقافت سندھ سردار شاہ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »