ملائیشیا اور کین سائنو نے اہم سنگ میل عبور کرلیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملائیشیا اور کین سائنو نے اہم سنگ میل عبور کرلیا ARYNewsUrdu

کوالالمپور : ملائیشین دوا ساز کمپنی اور چین کی کین سائنو بائیولوجیکس کمپنی نے مشترکہ طور پر اہم سنگ میل عبور کرلیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق چینی کمپنی کین سائنو کی مدد سے ملائیشیا کرونا ویکسین کو مقامی سطح پر شیشیوں میں بھرنے اور تقسیم کیلئے پیک کرنے کے قابل ہو گیا۔ ملائیشیا کی دواساز کمپنی سلوشن بائیولوجکس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ یہ اہم سنگ میل کین سائنو کے تعاون سے ممکن ہوا۔ کمپنی ترجمان نے میڈیا کو بتایا کہ چینی دوا ساز کمپنی نے ملائیشیا کو ایک خوراک والی ویکسین کین سائنو کی 33 لاکھ خوراکیں فراہم کرنے کا معاہدہ کیا تھا جس کے تحت 5 لاکھ خوراکیں تیار شدہ مصنوعات کی صورت میں دی جائیں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اور کیوبا کے درمیان شراکت کے وسیع تر امکانات موجود ہیں: فواد چوہدریپاکستان اور کیوبا کے درمیان شراکت کے وسیع تر امکانات موجود ہیں: فواد چوہدری Islamabad fawadchaudhry Cuba News Agency FawadPTIUpdates MoIB_Official GovtofPakistan Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حریت رہنما یاسین ملک کی والدہ اور بہن کورونا وائرس کا شکار ہو گئی۔مشعال ملکحریت رہنما یاسین ملک کی والدہ اور بہن کورونا وائرس کا شکار ہو گئی۔مشعال ملک یاسین ملک کی والدہ کی صحت بیٹے کی جدائی میں دن بدن بگڑتی جارہی ہے۔ والدہ کو اپنے MushaalMullick اللہ پاک صحت کاملہ عطافرمائے،آمین💞🇵🇰
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کوروناوائرس بھارت اور انگلینڈ کا آخری میچ ‘نگل’ گیاکورونا وائرس بھارت اور انگلینڈ کا آخری میچ ‘نگل’ گیا ARYNewsUrdu Abhi kay kay oar kis kis ko khaye ghee
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سینیٹ پارلیمانی کمیٹی:وزیرریلوے اور الیکشن کمیشن حکام میں تلخ کلامی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں ہلکی بارش اور بوندا باندی کا امکانآئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں ہلکی بارش اور بوندا باندی کا امکان Karachi Weather Rain Forecast pmdgov SindhCMHouse MuradAliShahPPP MediaCellPPP
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سدھارتھ کے بعد ایک اور بگ باس کنٹسٹنٹ کی موت؟؟؟بگ باس 13کے فاتح سدھارتھ شکلا کی اچانک موت کے بعد بگ باس کی ایک اور سابقہ رکن سپنا چوہدری کی موت کی خبریں گردش کرنے لگیں۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »