افغانستان کی معاشی و اقتصادی مدد کیلئے دنیا کردار ادا کرے: ترجمان دفتر خارجہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان چاہتا ہے کہ افغانستان کی معاشی و اقتصادی مدد کیلئے دنیا کردار ادا کرے۔ ترجمان دفترخارجہ عاصم افتخار احمد نے صحافیوں سے غیر رسمی بات چیت کرتے ہوئے

کہا کہ او آئی سی وزراء خارجہ کا غیر معمولی اجلاس 19 دسمبر کو اسلام آباد میں ہوگا۔ اجلاس میں خصوصی طور پر پی فائیو ممالک کو بھی مدعو کیا گیا ہےجبکہ 57 ممالک سے مندوبین کی شرکت متوقع ہے۔

ترجمان دفترخارجہ کا کہنا تھا کہ طالبان کو مدعو کرنے کے حوالے سے بات چیت جاری ہے، طالبان کو کس حیثیت میں بلایا جائے گا ابھی فیصلہ نہیں ہوا تاہم طالبان حکومت کے نمائندوں کی موجودگی بھی ضروری ہے۔ عاصم افتخار احمد کا یہ بھی کہنا تھا کہ اجلاس میں شرکت کے لیے دعوت نامے بھیج دیے گئے ہیں، ہماری کوشش ہے وزرائے خارجہ کونسل اجلاس میں افغانستان کی نمائندگی بھی ہونی چاہیے۔ پاکستان سمیت دیگر ممالک کی بھی ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ افغانستان میں قیام امن کے لیے کردار ادا کریں۔

ترجمان دفترخارجہ کا مزید کہنا تھا کہ وزرائے خارجہ کونسل اجلاس میں پاکستان میں افغان مہاجرین کے حوالے سے بھی بات چیت ہوگی، اس غیر معمولی اجلاس میں عملی اقدامات لئے جائیں گے جس سے افغانستان کو فائدہ ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنید صفدر کی شادی کی خوشی میں تقریب حمزہ شہباز کے گانا گانے کی ویڈیو وائرللاہور (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے کی شادی کی خوشی میں تقریب میں اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کے گانا گانے کی ویڈیو سوشل میڈیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کترینہ کی شادی کی سیکیورٹی سلمان کی طرف سے؟شادی کی تقریبات راجستھان میں مادھوپور کے سکس سینسز فورٹ میں ہوں گی جس کے لیے سیکیورٹی کی ذمہ داری سلمان خان کے باڈی گارڈ نے پوری کردی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان: ’عمری فورس‘ تیار۔۔پاسنگ آؤٹ پریڈ کی ویڈیومنظر عام پر آگئیافغانستان میں طالبان حکومت نے ملکی دفاع کو مضبوط کرنے کیلئے تیاریاں کرنا شروع کر دی ہیں۔ اس حوالے سے نئی تشکیل کردہ ’ عمری فورس‘ کی پہلی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

افغانستان کے مستقبل کی ہولناک خبریںافغانستان کے مستقبل کی ہولناک خبریں پاکستان کی ریاست اور عوام کو یکسو ہوکر کشمیر کو بھارتی قبضے سے آزاد کروانا ہوگا javeednusrat Pakistan Kashmir India GovtofPakistan javeednusrat GovtofPakistan افغانستان کے مستقبل کی بابت جو ہولناک خبریں آرہی ہیں انہیں کوئی پتھر دل ہی نظر ا نداز کرسکتا ہے ۔مجھ سے تو پرندوں اور جانوروں کی تکلیف بھی برداشت نہیں ہوتی اور افغانستان کے حوالے سے لاکھوں افراد کی اموات کا ذکر ہورہا ہے۔اس کے بارے میں بے اعتنائی اختیار کرنا مجرمانہ سنگ دلی ہے۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز کی گانا گانے کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئیپاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز کی بیٹے جنید صفدر کی شادی کی تقریب میں گانا گانے کی ایک اور ویڈیو منظر عام پر آگئی۔ اؤئے انی دیو فلم کب ریلیز ہو رہی ہے یہ لوگ سیاست میں ناکامی کے بعد اب گانے بجانے میں اپنا نام کمانا چاہتے ہیں ھلہ ملک پر قبضے کی کہانی۔اج کے کالم' ھلہ ملک پلانٹ اور ظفر الطاف'مکمل پڑھ کر اپنی راے ضرور دیں....
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی کی خاص باتیں کیا ہیں؟شادی کے سوال پر ناں ناں کا جواب دینے والی بھارتی باربی ڈول کترینہ کیف اور اداکار وکی کوشل کی شادی کی تقریبات کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے اور اِن کے مداح اس شادی میں کافی دلچسپی بھی لے رہے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »