افغانستان کے مستقبل کی ہولناک خبریں

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 77 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

افغانستان کے مستقبل کی ہولناک خبریں پاکستان کی ریاست اور عوام کو یکسو ہوکر کشمیر کو بھارتی قبضے سے آزاد کروانا ہوگا javeednusrat Pakistan Kashmir India GovtofPakistan

وابستگی کے علاوہ کشمیر ہماری شہ رگ یوں بھی ہوئی کہ ہمارے ہاں بہتے تمام دریائوں کے منبع بھی اسی خطے میں ہیں۔

بچپن میں آپ کے ذہن میں کئی باتیں جاگزیں کی جاتی ہیں۔جوانی کی بدولت میسر ہوئی خودمختاری آپ کو ان میں سے کئی باتیں بھول جانے کو مجبور کردیتی ہے۔چند خیالات کی بابت سوال اٹھاتے ہوئے آپ عمومی رائے سے مختلف سوچ بھی اپناسکتے ہیں۔رزق کمانے کے لئے تاہم مجھے صحافت کا رخ کرنا پڑا۔رپورٹنگ مقدر ہوئی تو پاک-بھارت تعلقات پر نگاہ رکھنا بھی میری صحافتی ذمہ داری بن گیا۔ اس تناظر میں طویل برسوں تک باقاعدگی سے بھارت جاتا رہا ہوں۔ مقبوضہ کشمیر کے بے تحاشہ افراد سے اس کی وجہ سے گہرے مراسم بھی قائم ہوگئے۔ صحافیانہ...

اپنی شہ رگ کہلاتے خطے کے ساتھ ہوئے سلوک کی بابت نظر آئی اس بے اعتنائی کے تناظر میں ہماری ریاست وحکومت کی افغانستان کے حوالے سے اپنائی فکرمندی اور بے چینی میرے جھکی ذہن کو اکثر تلملادیتی ہے۔ ہماری شدید خواہش ہے کہ نام نہاد عالمی برادری طالبان کی کابل واپسی کے بعد قائم ہوئے حکومتی بندوبست کو فوراََ تسلیم کرے۔ امریکہ نے اس ملک کے غیر ملکی ذخائر کو فریز کررکھا ہے۔اس کی وجہ سے افغانستان کے بینک دیوالیہ ہونے کی طرف بڑھ رہے ہیں۔کاروبارمیں شدید مندی ہے اور غیر جانب دار محققین وتبصرہ نگاروں کا اصرار ہے...

ان فیصلہ سازوں کا عمومی رویہ اب یہ ہے کہ امریکہ افغانستان کو جدید جمہوری ملک بنانے میں یقینا ناکام رہا ہے۔امریکی شکست کو مکارانہ انداز میں تسلیم کرنے کے بعد مگروہ کندھے اچکا کر یہ پیغام دینے کو بھی بضد رہتے ہیں کہ افغانستان چونکہ طویل مزاحمت کے بعد آزاد وخودمختار ملک بن گیا ہے تو اب وہاں جو مسائل ابھررہے ہیں ان کا حل فراہم کرنابھی طالبانی بندوبست کی ذمہ دار ی ہے۔طالبانی بندوبست اگر اپنے عوام کو مطمئن کرنے میں ناکام ہوجاتا ہے تو نئی خانہ جنگی کے اثرات یقینا افغانستان کے ہمسایہ ممالک تک بھی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

javeednusrat GovtofPakistan افغانستان کے مستقبل کی بابت جو ہولناک خبریں آرہی ہیں انہیں کوئی پتھر دل ہی نظر ا نداز کرسکتا ہے ۔مجھ سے تو پرندوں اور جانوروں کی تکلیف بھی برداشت نہیں ہوتی اور افغانستان کے حوالے سے لاکھوں افراد کی اموات کا ذکر ہورہا ہے۔اس کے بارے میں بے اعتنائی اختیار کرنا مجرمانہ سنگ دلی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فلم اسٹارز کی فلم انڈسٹری کی بحالی کےلئے حکومت کو تعاون کی پیش کشپاکستان فلم انڈسٹری کے دو سینئر فنکاروں شاہد اور مصطفی قریشی نے فلم انڈسٹری کی بحالی کے لئے حکومت کو تعاون کی پیش کش کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم چاہیں تو انہیں فلم انڈسٹری کی بحالی کے لئے تجاویز دے سکتے ہیں SamaaTV Yar kuch khuf khuda kar iss unar main.
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کترینہ کی شادی کی سیکیورٹی سلمان کی طرف سے؟شادی کی تقریبات راجستھان میں مادھوپور کے سکس سینسز فورٹ میں ہوں گی جس کے لیے سیکیورٹی کی ذمہ داری سلمان خان کے باڈی گارڈ نے پوری کردی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب سے پاکستانیوں کو نئی خوشخبری ملنے کی امیدسعودی عرب سے پاکستانیوں کو نئی خوشخبری ملنے کی امید ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

رکاوٹوں سے نہیں، کام سے دوسروں کو ہرائیں: ماورا حسینبلکل سینہ کھول کر ممے دکھا کے No doubt
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارتی سیکورٹی فورسز کا اقدام معروف اداکارہ کو ملک سے باہر جانے سے روک لیا10:49 AM, 6 Dec, 2021, انٹرٹینمینٹ, ممبئی: بھارتی اداکارہ جیکولین فرنینڈس کو بھارت سے باہر جانے سے روک دیا گیا ۔ بھارتی اداکارہ 200 کروڑ کی منی لانڈرنگ کے کیس
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بابری مسجد کی شہادت کو سوموار کو 29 برس مکملتاریخی بابری مسجد کی شہادت کو 6 دسمبربروزسوموار کو 29 برس مکمل ہوجائیں گے اس سانحہ پر امت مسلمہ کے زخم آج بھی تازہ ہیں بھارت کے شہر ایودھیا6 دسمبر1992 کو
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »